پاکستانی قوال کی انوکھی سالگرہ، 35 ہزار فٹ بلندی پر کیک کاٹا

ایئرلائن انتظامیہ نے اعلان کر کے کیک کاٹا


میاں اصغر سلیمی February 09, 2025
فوٹو ایکسپریس

لاہور:

 پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ قوال شیر میانداد خان کی سالگرہ ہوائی جہاز میں منائی گئی۔

شیر میانداد نے اپنی سالگرہ کا کیک 35ہزار فٹ کی بلندی پر نجی ائیر لائن کے عملہ کے ساتھ کاٹا۔

اس موقع پر نجی ائیر لائن میں شیر میانداد قوال کی سالگرہ کی باقاعدہ اناؤسمنٹ بھی کی گئی۔ عملے نے شیر میانداد کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔

قوال شیر میانداد نے نجی ائیر لائن کے عملہ کا شکریہ ادا کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں