تازہ ترین
-
غلام فرید صابری کی 31 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
صابری برادران نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنی آواز کا جادو جگایا
-
لاہور: لیہ پولیس کی بڑی کارروائی، غیر ملکی نان کسٹم سگریٹ کی اسمگلنگ ناکام بنا دی
پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کر کے 20800 ڈبی غیر ملکی پلاٹینیم سگریٹس کی برآمد کرلیں
-
ٹرمپ نے ٹک ٹاک کی غیرچینی خریدار کو فروخت کرنے کیلئے ڈیڈلائن دے دی
امریکی صدر نے کہا کہ ہم چین کے ساتھ بہتر انداز میں کام کرنا چاہتے ہیں اور ٹک ٹاک کا معاملہ حل کرنے کے لیے پرعزم ہیں
-
کراچی: سائن بورڈ گرنے سے ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک زخمی
جاں بحق ہونے والے کی شناخت 30 سالہ عبداللہ جبکہ شدید زخمی ہونے والی کی شناخت 55 سالہ عامر آفریدی کے نام سے ہوئی
-
پہلی انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب آج ہوگی
60 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی چیمپئن شپ کا آغاز اتوار سے ہوگا
-
لاہور: سگی بہن کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم نے لڑائی جھگڑے کے دوران بہن مقدس کو گولی ماری، پولیس
-
راجا رفعت مختار ڈی جی ایف آئی اے تعینات
پولیس سروس کے افسر وقار الدین سید کو ڈی جی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
شوہر کی کس بات پر حبا بخاری لائیو شو میں آبدیدہ ہوگئیں
شوہر آریز احمد کے اعتراف پر حبا بخاری خوشی اور حیرانی کی ملی جلی کیفیت میں مبتلا ہوگئیں
-
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک
ضلع بلیدہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، آئی ایس پی آر
-
ٹرمپ کا ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ؛ زکربرگ، مسک اور بیزوس کو کتنا نقصان ہوا؟
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جمعرات کو نافذ کیے جانے والے ٹیرف کے بعد سے امریکی مارکیٹ کو تنزلی کا سامنا ہے
-
چین نے گھبراہٹ میں بڑی غلطی کردی جسے وہ برداشت نہیں کرسکیں گے؛ ٹرمپ
چین نے بھی امریکا پر جوابی 34 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کردیا
-
پی ٹی آئی میں اختلافات سنگین ہوگئے، اسد قیصر اور وزیراعلیٰ گنڈاپور آمنے سامنے
ہم وزیرِ اعلیٰ کے بیان کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ایکس پر بیان
-
خیبرپختونخوا میں گیس پلاسٹک شاپرز میں جمع کرنے کا معاملہ، کریک ڈاؤن کی ہدایت
شاپنگ بیگز میں سوئی گیس بھرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، صوبائی وزیرقانون
-
بین الاقوامی سازش اور ہماری غلطیوں کی وجہ سے دہشت گردی عروج پر ہے، بلاول
قیدی نمبر 804 کو سیاست کرنے کا حق ہے مگر وہ دہشت گردی کے خلاف اپنا حق ادا کرے، گڑھی خدابخش میں جلسہ عام سے خطاب
-
رجنی کانت کی ’قُلی‘ کون سے خاص دن ریلیز ہوگی! فلم میں عامر خان کی بھی انٹری
سپر اسٹار رجنی کانت کو فلم انڈسٹری میں 50 سال مکمل ہوگئے
-
بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سے متعلق اہم خبر!
جسپریت بمراہ بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم کی تصدیق کے بعد ممبئی انڈینز کا حصہ بن سکیں گے
-
بلوچستان کی صورتحال پر سینئرسیاستدانوں پر مشتمل بااختیار کمیٹی بنائی جائے، سپریم کورٹ بار
کمیٹی بامقصد مکالمہ شروع کرے تاکہ مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کیے جاسکیں قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے، صدر سپریم کورٹ بار
-
بیرسٹر گوہر کی علی امین سے ملاقات، پارٹی رہنماؤں کے خلاف بیان نہ دینے کی درخواست
بیرسٹر گوہر نے تیمور جھگڑا کو امریکا میں ٹیلی فونک کال کی، لندن میں موجود اسد قیصر سے بھی بات کی، ذرائع
-
بلوچستان میں انتشار پھیلانے والے عناصر کو معافی نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
بلوچستان میں ملکی اورغیرملکی عناصر کااصل چہرہ، گٹھ جوڑ، انتشارپھیلانے اور پروان چڑھانے کی کوششیں بے نقاب ہو چکی ہیں
-
امریکا جانا اب آسان ہوگیا ؟ ٹرمپ نے ’گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا
گولڈ کارڈ ویزا پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر بھی ہوگی
-
اپوزیشن کسی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بن رہی ہے، شاہد خاقان عباسی
افغانستان کے ساتھ بات چیت خیبرپختونخوا حکومت کا اختیار نہیں بلکہ یہ ریاستی سطح کا معاملہ ہے، سابق وزیراعظم
-
سلمان خان کا جادو چل گیا؟ فلم ’سکندر‘ بزنس کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر آگئی
فلم سکندر نے تامل ہٹ ’’ڈریگن‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،پہلے وارم اپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دے دی
پاکستان ویمنز ٹیم نے کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے وارم اپ میچ میں تھائی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
-
ڈالر اوپن مارکیٹ میں سستا، انٹربینک مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا
یورو کی قدرمیں 88 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں یورو کی قدر 310.45روپے پر جا پہنچی
-
وزیراعظم نے امریکی ٹیرف پر مذاکرات کیلئے اسٹئیرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ قائم کردیا
وزیر خزانہ 12 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی کے کنوینئر ہوں گے، سیکرٹری تجارت 19 رکنی ورکنگ گروپ کے کنوینئر مقرر
-
جیسے کو تیسا ! چین نے بھی امریکی مصنوعات پر 34 فیصد ٹیکس عائد کر دیا
ڈونلڈ ٹرمپ یورپی یونین سمیت درجنوں ممالک پر ٹیرف عائد کرکے تجارتی جنگ چھیڑ دی ہے
-
چیٹ جی پی ٹی کے متعلق بڑی خبر، رواں سال کا اہم ریکارڈ بنا دیا
نیا فیچر متعارف کرانے کے بعد پلیٹ فارم کے اعشاریے ریکارڈ بلندیوں پر پہنچ گئے
-
علی امین گنڈا پور نے این ایف سی اجلاس نہ بلانے پر وفاقی حکومت کو دھمکی دیدی
صوبے کے عوام، پولیس اور سرکاری ملازمین کو لے کر نکلوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی پریس کانفرنس
-
پشاور: افغان مہاجرین کی واپسی، کاروبار سمیٹنے کا عمل شروع
پشاور کے تجارتی مراکز میں افغانیوں نے دکانیں اور دفاتر بند کر دیے
-
جماعت اسلامی کی تاریخی جدوجہد سے بجلی کی قیمت کم ہوئی، حافظ نعیم
پیٹرول کی قیمتوں میں بھی فوری کمی کی جائے، امیر جماعت اسلامی
-
شاہد خاقان عباسی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
سابق وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو عید کی مبارکباد دی
-
آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، گورننس اور بجٹ پر مذاکرات ہوں گے
وفد بجٹ کے تخمینہ جات کا بھی جائزہ لے گا، بجٹ اہداف کو حتمی شکل دے کر جون کے پہلے عشرے میں بجٹ پیش کیا جائے گا
-
پنجاب میں گندم آٹا مارکیٹ کریش کر گئی، قیمت میں نمایاں کمی
سندھ سے آنے والی نئی گندم کی قیمت میں فی من کمی ہوئی
-
پنڈی پولیس نے 50 سے زائد افغان باشندوں کو پکڑلیا، کیمپ منتقل
افغان سیٹیزن کارڈ کے حامل افراد کو عارضی کیمپ سے افغانستان بھجوایا جائے گا، کارڈ ہولڈر کے خاندانوں کو بھی کیمپ منتقل کیا جائے گا
-
قاضی فائز کی کار پر لندن میں حملہ کرنیوالے پاکستانیوں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال
برطانوی عدالت بھی ملزمان کو قاضی فائز عیسیٰ کی کار پر حملے کے الزام سے بری کر چکی ہے
-
جھگڑا ختم کروانے والے شخص کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
مقتول نوید اپنے بھائی اور بھتیجوں کا جھگڑا ختم کروانے آیا تھا، پولیس
-
کراچی کے بجلی صارفین کو ایک اور بڑا ریلیف ملنے کا امکان
بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی گئی
-
اولی اسٹون گھٹنے کی انجری کے باعث انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز سے باہر
انگلش فاسٹ بولر نے دائیں گھٹنے کی سرجری کرائی ہے اور انہیں 14 ہفتے کی بحالی درکار ہوگی
-
8 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا دکاندار گرفتار
بچی دکان سے چیز لینے گئی تھی جہاں ملزم نے اسے ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی
-
ایمازون کا بھی خلا میں انٹرنیٹ سیٹلائٹس بھیجنے کا منصوبہ تیار
پروجیکٹ کا حتمی مقصد انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی فراہم کرنا ہے
-
عوام کو ریلیف ن لیگ کے دور میں ہی ملتا ہے، نواز شریف
شہباز شریف کی کاوشوں سے ملک درست سمت گامزن ہوچکا، بجلی سستی ہونے سے عوام کو ریلیف ملے گا اور ایکسپورٹ بھی بڑھے گی
-
رشتے کا تنازعہ؛ شادی کے روز سالی کو قتل کرنے والا بہنوئی گرفتار
ملزم نے مقتولہ کو رشتے کے تنازعہ کی وجہ سے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
-
پی ٹی آئی میں تقسیم؛ اختلافات ختم کرانے کیلیے رہنما متحرک
یہ وقت اختلافات کا نہیں بلکہ بانی چیئرمین کی رہائی کے لیے کوششیں کرنے کا ہے، سابق صوبائی وزیر
-
ترکی میں جعلی خزانوں کے نقشے بیچنے والا فراڈیا گروہ گرفتار
ایک مربوط آپریشن کے دوران درجنوں فراڈیوں کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا
-
کپتانی کا بوجھ اُترنے کے بعد جوز بٹلر کی بیٹنگ میں نکھار
گزشتہ چند ماہ کے دوران میں کرکٹ سے بالکل بھی لطف اندوز نہیں ہو رہا تھا، بٹلر
-
کوئٹہ میں کانگو وائرس سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ
پشین کا رہائشی نوجوان کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ اسپتال میں داخل تھا جہاں اس کا انتقال ہوا
-
150 برس پرانے کنویں میں زہریلی گیس بھرنے سے 8 افراد ہلاک
ریسکیو ٹیموں نے 4 گھنٹوں کی کوشش کے بعد تمام افراد کی لاشیں نکالیں
-
معمولی جھگڑے پر شہری کا قتل، مجرم کو پھانسی کا حکم
راولپنڈی میں مجرم ساجد حسین نے شہری محمد یونس کو 16 اگست 2023ء کو قتل کردیا تھا
-
50 سالہ شخص شادی کی 25ویں سالگرہ کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے چل بسا
اس حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے
-
اسکوئیڈ گیم کے 80 سالہ اداکار کو جنسی ہراسانی پر قید کی سزا
اداکار پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک خاتون کے ساتھ دو مواقع پر نازیبا حرکتوں کا ارتکاب کیا