مبینہ غفلت یا ملی بھگت : قتل، اغواء کا ملزم حوالات کا تالہ توڑ کر فرار

تھانہ بنی گالہ کے ایس ایچ او، سمیت چار ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Express NewsExpress News

اسلام آباد پولیس کی  مبینہ غفلت یا ملی بھگت کے باعث قتل اور اغواء کا ملزم تھانہ بنی گالہ کی حوالات کا تالہ توڑ کر فرار ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق تھانے کے ایس ایچ او، سمیت چار ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق فرار ہونیوالا ملزم ریمانڈ پر تھانے کے حوالات میں بند تھا۔

Load Next Story