تازہ ترین
-
پشاور میں منشیات کے عادی 26 افغان باشندے کامیاب علاج کے بعد قونصل جنرل کے حوالے
افعان باشندوں میں تین بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں
-
پشاور میں گیس ناپید ہونے سے شہری رُل گئے، شکایات کے باوجود حکومتی نمائندے خاموش تماشائی
شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سوئی گیس پریشر کا مسئلہ حل کیا جائے
-
وزیر خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی، وزارت خزانہ کی وضاحت
اس حوالے سے ان سے منسوب نشر کی جانے والے خبریں حقیقت پر مبنی نہیں ہیں
-
مصطفی عامرقتل کیس: ملزم ارمغان کےوالد کی اسپیشل پراسیکیوٹر کو دھمکیاں
ملزم ارمغان کےوالد نےذوالفقارآرائیں کودھمکیاں دیں، پراسیکیوٹر جنرل مظفرمہدی کارجسٹرارانسداد دہشتگردی کورٹس کو خط
-
گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
سال 2025 میں اسمارٹ فونز کی دنیا میں ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی سبقت برقرار ہے
-
پشاور: مفتی منیر شاکر شہید پر دھماکے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ مفتی منیر شاکر اپنے گھر کے سے نماز عصر کے لیے مسجد کی جانب پیدل روانہ ہوئے تھے۔
-
امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی؛ ہلاکتوں کی تعداد 37 ہوگئی
سب سے زیادہ ہلاکتیں میزوری میں ہوئیں جہاں درجن سے زائد افراد ہلاک ہوگئے
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں قدر بڑھ گئی
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 05 پیسے کی کمی سے 280روپے 16پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
کراچی؛ طالبان کے حق میں وال چاکنگ کرنے والا ٹی ٹی پی کا اہم کارکن گرفتار
ملزم رات کے وقت ٹی ٹی پی کے حوالے سے دیواروں پر وال چاکنگ کرتا تھا، انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب
-
پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
بیرسٹر گوہر نے اجلاس میں شرکت کی بھرپور حمایت کی، جنید اکبر کا کہنا تھا بانی سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے۔
-
متعدد فیس بک پیجز اچانک ’ڈی مونیٹائزڈ‘ کیوں ہوگئے؟ اس کا حل کیا ہے؟
فیس بک کی نئی پالیسی نے پاکستانی بینک اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی
-
شادی کا معاشی خودمختاری سے تعلق نہیں، بیٹا جانشین ہو سکتا ہے تو بیٹی کیوں نہیں ہو سکتی، جسٹس منصور
جسٹس منصور، جسٹس اطہر من اللہ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کی سماعت کی۔
-
خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کے لیے’’ اینٹی کرپشن فورس ایکٹ‘‘ قانون تیار
نئے قانون کے تحت وزیراعلی سمیت وزراء بھی احتساب کی زد میں ہوں گے، قانون جلد کابینہ اور اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا
-
سونا مزید مہنگا ہوگیا؛ قیمتیں ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر
عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے
-
ریما خان کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا
حکومت کی جانب سے ٹریبونل تشکیل نہ دینے کا اقدام قانونی تقاضوں کے منافی ہے
-
ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود عمران خان سے عدالتی کمیشن کی ملاقات نہ کروائے جانے کا انکشاف
ہفتے کے دن کمیشن تقریبا 3 گھنٹے اڈیالہ جیل کے اندر رہا، عدالتی کمیشن کو متعلقہ آفس میں انتظار کرایا گیا۔
-
جعفر ایکسپریس حملہ؛ کوئٹہ سے ٹرین سروس تاحال معطل، ٹریک بحالی کا کام جاری
ٹریک پر موجود بوگیوں کو مچھ اور انجن کو سبی پہنچا دیا گیا، ٹریک سے اترنے والی بوگیوں کو آج اٹھایا جائے گا
-
حکومت نے بھارت سے 50 ہزار ٹن چینی درآمد کرلی
مارچ 2024ء سے جنوری 2025ء تک دنیا بھر سے 3 ہزار 140 میٹرک ٹن چینی درآمد کی گئی جس پر 30 لاکھ ڈالرز خرچ ہوئے
-
نیتن یاہو کا حماس سے شکست تسلیم کرنے والے اسرائیلی سیکیورٹی چیف کو برطرف کرنے کا فیصلہ
اپوزیشن لیڈر نے الزام لگایا کہ نتن یاہو سیکیورٹی چیف کو ہٹا کر قطر گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں
-
کیا ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے رہے ہیں؟
انہوں نے گزشتہ سال بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی تھی
-
آسٹریلیا: میچ کے دوران پاکستانی نژاد کرکٹر پچ پر گر کر انتقال کرگیا
جنید ظفر خان 41 ڈگری سے زائد درجہ حرارت میں کھیل رہے تھے
-
بھارتی اداکار کے گھر چوری کی بڑی واردات؛ نقدی، سونے اور ہیرے کے زیورات چوری ہوگئے
بھارتی اداکار کا حیدرآباد کے فلم نگر میں واقع گھر 16 مارچ کو لوٹ لیا گیا
-
توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت، وزیرستان میں دوسرےبڑے گیس و تیل کے ذخائر دریافت
اسپن وام 1 کنوئیں سے دوسری بار تیل و گیس ذخائر دریافت ہوگئے،م اری انرجیز کا پاکستان اسٹاک ایکسچیبج کو خط
-
پاکستان میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری؛ وزیر خزانہ کی عالمی بینک کے وفد کو بریفنگ
عالمی بینک صحت، تعلیم، ماحولیاتی استحکام اور پائیدار ترقی سمیت اہم شعبوں میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عزم رکھتا ہے
-
ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا فیصلہ: وائس آف امریکا میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں شروع
برطرفیوں کے بعد کئی نشریاتی سروسز معطل ہو چکی ہیں اور کچھ پر صرف موسیقی نشر کی جا رہی ہے
-
کراچی: رہائشی عمارت میں کالج چلانے پر پرنسپل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
عدالتی احکامات کے باوجود کالج بند نہ کرنے پر رہائشی نے پرنسپل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی
-
امریکی ملٹی نیشنل آئی ٹی کمپنی کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، مزید سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
آئی ٹی، اے آئی ، دیگر جدید تکنیکی صلاحیتوں سے لیس کرنے کے پروگرام کی خود نگرانی کر رہا ہوں، شہباز شریف کی وفد سے گفتگو
-
لاہور ایئرپورٹ پر جدہ سے آئے مسافر سے لاکھوں مالیت کی اسمگل شدہ ادویات برآمد
حکام نے کینسر اور گردوں کے ٹرانسپلانٹ میں استعمال ہونے والی لاکھوں مالیت کی ادویات کو برآمد کر لیا
-
مندر کے قریب شراب نوشی کرنے پر اداکار و انفلوئنسر کیخلاف مقدمہ درج
پولیس نے اوری سمیت دیگر ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے
-
ایران کا پاکستان کی سرحد تک گیس پائپ لائن لانے کا بیان درست نہیں، وزیر تجارت
ایران نے اپنے ایک خاص علاقے تک لائن بچھائی مگر وہ پاکستان کی سرحد تک نہیں آئی، جام کمال کا قومی اسمبلی میں بیان
-
ایف آئی اے پر رشوت کے الزامات؛ نادیہ حسین نے معافی مانگ لی
میرے بیان سے ایف آئی اے افسران کی دل آزاری ہوئی معذرت خواہ ہوں، اداکارہ نے بیان ریکارڈ کرادیا
-
مراکش کشتی حادثہ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
ملزمان میں محمد اجمل، ذوالفقار احمد، عمران اللہ اور اسد رضا شامل ہیں
-
جعفر ایکسپریس حملہ؛ میرا مستعفی ہونا معاملے کا حل ہے تو مجھے اعتراض نہیں، وزیر دفاع
جعفر ایکسپریس حملے پر دنیا بھر نے مذمت کی، بانی پی ٹی آئی کی طرف سے کوئی بیان نہیں آیا، خواجہ آصف
-
لاہور: 11 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان گرفتار
زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا
-
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات
معروف اسلامی اسکالر سابق وزیراعظم سے ملنے کے لیے جاتی امرا رائیونڈ پہنچے، پارٹی ذرائع
-
شاہ رخ اور عامر کے بعد، کیا سلمان خان کو بھی اپنی ’’گوری‘‘ ملے گی؟ اداکار کا مزاحیہ ردعمل
بالی ووڈ کے تینوں خانز میں سے صرف سلمان ہی رہ گئے ہیں جن کی زندگی میں ابھی تک کوئی ’’گوری‘‘ موجود نہیں
-
ناکامی پر سوائیٹک برہم، بال بوائے کی جانب گیند اچھال دی
ایگا کی اس حرکت پر وہاں موجود لوگوں کی طرف سے مخالفانہ ردعمل ظاہر کیا گیا
-
شدید بیماری میں مبتلا پوپ فرانسس کی پہلی تصویر اسپتال سے جاری
اتوار کے روز پوپ فرانسس نے اپنے ہفتہ وار اینجلُس دعا کے دوران اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا
-
مقدمے سے بریت کے بعد جرم کا داغ ملزم پر ہمیشہ نہیں رہ سکتا، سپریم کورٹ
عدالت نے منشیات کے مقدمے سے ڈسچارج شہری کو پولیس میں بھرتی کیلیے اہل قرار دیدیا
-
پروڈیوسر نے پشپا 3 کی تصدیق کردی، فلم کب ریلیز ہوگی؟
پروڈیوسر روی شنکر نے پشپا 3 کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ہم پشپا 3 ضرور بنائیں گے۔‘‘
-
ٹائمز اسکوائر میں 45 سالہ شخص کو آگ لگا دی گئی، حملہ آور فرار
متاثرہ شخص 100 فٹ تک بھاگتا رہا اور مدد کے لیے پکارتا رہا
-
آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، وزیر خزانہ
ملازمین کے الاؤنسز اور پے اسکیل پر نظرثانی کی بھی کوئی تجویز نہیں ہے، محمد اورنگزیب کا قومی اسمبلی میں تحریری بیان جمع
-
کراچی: مسلح ڈاکو شہری سے 25 لاکھ چھین کر فرار، مزاحمت پر فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ زخمی
پولٹری فارم کا کاروبار کرنے والا شہری سیکیورٹی گارڈ کے ہمراہ گھر سے 25 لاکھ روپے بینک میں جمع کرانے جا رہا تھا
-
کراچی میں عادی جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ
شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت بنانے کی ہدایت
-
شاداب خان کس پرفارمنس کی بنیاد پر ٹیم میں لائے گئے؟ سوال اٹھنے لگا
ٹی ٹوئنٹی میچ میں بولرز کی ناقص پرفارمنس پر احمد شہزاد کی تنقید
-
لاپتا شہری کی اڈیالہ جیل میں موجودگی کی اطلاعات، سپرنٹنڈنٹ جیل سے رپورٹ طلب
سی ٹی ڈی حکام اور پولیس نے اکتوبر 2024ء سے لاپتا شہری نورالسلام کو اٹھائے جانے سے انکار کردیا
-
مصطفی عامر کی لاش ٹھکانے لگانے کا آئیڈیا کس کا تھا؛ والدہ کے حیران کن انکشافات
تفتیش سے مطمئن ہوں، ارمغان کو ہینڈل کرنا آسان نہیں، اس کے والد کو بھی شامل تفتیش کیا جائے، وجیہہ عامر
-
تمنا بھاٹھیہ ’’سری دیوی‘‘ بننا چاہتی ہیں، ’’سپر آئیکونک‘‘ قرار دے دیا
تمنا نے آنجہانی سری دیوی کو ’’سپر آئیکونک‘‘ قرار دیتے ہوئے ان کا کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے
-
جعفر ایکسپریس حملے سے متعلق پی ٹی آئی کے ردعمل سے ایسا لگا جیسے خوشی کی خبر ملی، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری اور صوبائی حکومت کی ترجمان سلمیٰ بٹ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی
-
روس نے امریکا سے یمن پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے روس کو حوثیوں کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کے فیصلے سے آگاہ کیا