
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے ذرائع نے بتایا کہ نئے ججز کی تقریب حلف برداری اب جمعہ کو ہوگی۔
سابقہ شیڈول کے مطابق 6 مستقل اور ایک عارضی جج کی تقریب حلف برداری آج ہونا تھی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔