تازہ ترین
-
کیا کوہلی سڈنی سکسرز کیلئے کھیلیں گے؟ یا اپریل فول!
فرنچائز کے مذاق پر فینز بھڑک اُٹھے
-
بیوی کو کنوارے پن کا ٹیسٹ کرانے کا حکم دینے کی شوہر کی درخواست مسترد
خاتون نے شوہر کو ’کمزور‘ قرار دے کر اس کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کرنے سے انکار کردیا
-
ٹانک میں فائرنگ سے 3 افراد قتل
تاحال فائرنگ کر کے قتل کرنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی، پولیس
-
دھرمندر کی آنکھ کی سرجری کر دی گئی، اب حالت کیسی ہے؟
مداح دھرمندر کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کر رہے ہیں
-
45 کروڑ روپے سیلری لینے والا بھارتی انجینئر جنسی اسکینڈل کے باعث عہدے سے برطرف
بلغاریائی امریکی خاتون ایگزیکٹو سیکریٹری نے جنسی ہراسانی اور ملازمت سے غلط طریقے سے برطرف کیے جانے کی شکایت کی تھی
-
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے "پٹودی ٹرافی" ریٹائر کرنے کا منصوبہ بنالیا، مگر کیوں؟
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور کا ناراضگی کا اظہار
-
اپریل فول ڈے، یکم اپریل کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟
ایک نظریہ بتاتا ہے کہ اس کا آغاز 1582 سے ہوا
-
کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
-
ویڈیو: بیوی کی ٹک ٹاک نے شوہر کو نوکری سے معطل کرادیا
ٹریفک میں خلل ڈالنے پر خاتون اور اسکی نند کیخلاف مقدمہ درج
-
سپر اسٹار فواد خان اور وانی کپور کی نئی فلم کا ٹیزر جاری، فلم کب ریلیز ہوگی؟
فواد خان رومانوی کامیڈی فلم ’ابیر گلال‘ میں وانی کپور کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے
-
’بھارت میں فضائی حادثے معمول بن چکے‘ ایک اور طیارہ گر کر تباہ
سنگل انجن والا طیارہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر مہسانہ شہر کے قریب اُچارپی گاؤں میں گر کر تباہ ہوگیا‘
-
سابق بھارتی کرکٹر نے کوہلی کی فرنچائز کو "غریب" کہہ ڈالا
فرنچائز کے فینز و مداح کی ویندر سہواگ پر کڑی تنقید
-
ملائیشیا: دارالحکومت کوالالمپور کی گیس پائپ لائن میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 33 افراد زخمی
چیئرمین سیلنگور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی نے بتایا لوگ گھروں میں محصور ہیں اور انہیں ریسکیو کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
-
کے پی سے سینیٹ کی 11 نشستیں سال گزرنے کے بعد بھی خالی
سیاسی کھینچا تانی کے باعث سینیٹ میں خیبر پختونخوا کو 2024 سے نمائندگی نہ مل سکی
-
اسرائیل کا لبنانی دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ کے گڑھ میں حملہ، 3 کارکن شہید، 7 زخمی
اسرائیل نے 4 ماہ کی جنگ بندی کے دوران ملک کے دارالحکومت پر دوسرے حملے کا اعلان کیا
-
پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل نیوزی لینڈ کو ایک اور دھچکا
اہم بیٹر انجری کا شکار ہوکر دوسرے میچ سے باہر
-
ٹنڈو الہ یار؛ تیز رفتار کار کینال میں جا گری، 4افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والے نوجوان کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کے رہائشی تھے
-
عید کے موقع پر پاک فوج کے شہداء کے لواحقین کا خصوصی پیغام
عید ہو یا جنگ، پاک فوج کے بہادر سپوت ہمیشہ وطن کی خدمت کو تیار رہتے ہیں
-
"کیا ملائیکہ اروڑا، سنگاکارا کی قربیتں بڑھ رہی ہیں"
ویڈیو و تصاویر نے مداحوں کو چونکا دیا
-
عامر خان کی سابقہ بیویوں کے ایک ساتھ عید منانے کی تصاویر وائرل، مداح حیران
کرن راؤ نے رینا دتہ اور عامر خان کی بہنوں کے ساتھ تصویر شیئر کردیں
-
غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم
پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 8لاکھ 85ہزار902 تک پہنچ چکی ہے
-
"اگر آپکا نام روہت شرما نہ ہوتا تو ٹیم میں جگہ نہیں تھی"
سابق انگلش کپتان نے ممبئی انڈینز کے بلےباز پر تنقید کے نشتر چلادیے
-
خواب سچ ہوگیا، جنت زبیر کی مدینہ منورہ میں والدین کے ساتھ عید
اداکارہ جنت زبیر کا کہنا ہے کہ وہ مدینہ منورہ میں عید منا کر واقعی خوش اور شکر گزار محسوس کر رہی ہیں
-
کراچی، کورنگی میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 65 سالہ محمد جمیل ولد عبدالرحیم کورنگی ابراہیم حیدری کا رہائشی تھا
-
عزیقہ ڈینیل کا انڈسٹری میں مذہب کیوجہ سے امتیازی سلوک کا سامنا کرنے کا انکشاف
شوبز کو عام طور پر ایک لبرل فیلڈ سمجھا جاتا ہے لیکن یہ حقیقت میں درست نہیں ہے، عزیقہ ڈینیل
-
امیتابھ بچن کے اعزاز میں ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کی اپیل کس نے کی؟ جانیے
امیتابھ بچن کی کلاسک فلموں "دیوار" اور "شعلے" کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کرے
-
شین وارن کی عزت کی خاطر موت کی اصل وجہ چھپائی گئی، برطانوی اخبار کا اہم انکشاف
تھائی پولیس نے کمرے سے ملنے والی ممنوعہ دوا ’اوپر‘ کے حکم سے غائب کر دی
-
غزہ کی صورتحال کی اصل ذمہ دار حماس ہے، امریکی محکمہ خارجہ
ہمیں ایران کے نیوکلیئر اور بیلسٹک میزائل پروگرام کا پھیلاؤ بھی روکنا ہو گا
-
کراچی: گلشن اقبال میں ٹیرس اپارٹمنٹ کی بالکونی گرنے سے چار افراد زخمی
اسپتال ذرائع کے مطابق دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
-
حیدرآباد، نیا مہینہ شروع ہوتے ہی مبینہ پولیس مقابلہ، مطلوب ڈکیت ہلاک، ساتھی فرار
ہلاک ہونے والا ملزم انتہائی مطلوب تھا اور اس پر 21 سے زائد مقدمات درج تھے
-
کوچۂ سخن
پھر وہی فکرِ جہاں اور ترا غم دونوں رات بھر دست و گریباں ہوئے باہم دونوں
-
پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور اس کا حقیقی حل
پاکستان کے دشمن روز اول سے پاکستان کو ختم کرنے کے ہمیشہ درپے رہے ہیں
-
شانتی نگر
سالویشن آرمی اور پنجاب کی سب سے بڑی صلیب
-
مدتوں نہ بھلائے جانے والے ڈرامے کا او ایس ٹی جاری
ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر رواں سال کا سب سے بڑا ڈرامہ پیراڈائز جلد نشر کیا جائے گا
-
پاکستان میں ڈالی گئی کھاد کا صرف30% پودے کو پہنچتا ہے، باقی ضائع ہو جاتا ہے
چین میں تحقیقی مقالوں کا آسان ترجمہ کسانوں کو پہنچایا جاتا ہے، ہمارے ہاں کسان جدید رجحانات سے واقف نہیں، زرعی سائنسدان ڈاکٹر سجاد رضا سے گفتگو
-
پی ایس ایل 10 کے آفیشل اینتھم کا شاندار ٹیزر ریلیز
آفیشل اینتھم میں علی ظفر اپنی آواز کا جادو جگائیں گے
-
سوغاتِ عید
آپ کو میٹھے میں کیا پسند ہے؟
-
فرانس میں مضبوط ترین صدارتی امیدوار عوامی عہدے کیلیے نااہل قرار؛ 4 سال قید
خاتون رہنما مارین لے پین کو کرپشن کیس میں سزا سنائی گئی
-
زباں فہمی نمبر242عید منائیں، خوشیوں کو گلے لگائیں
زباں فہمی نمبر242عید منائیں، خوشیوں کو گلے لگائیں ؛ تحریر سہیل احمد صدیقی
-
ڈیپ سیک جس نے معاصرین کو حیران کر دیا
گویا اس شعبے میں بھی چینی کمپنی نے اپنی برتری ثابت کر دی
-
عید ایسے بھی منائی جاتی ہے
مختلف ممالک میں عید کے منفرد تہوار
-
غزہ میں لاپتہ اقوام متحدہ کے 15 رضاکاروں کی اجتماعی قبر سے لاشیں برآمد
ایک ہفتے قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے بعد رضاکار لاپتہ ہوگئے تھے، اقوام متحدہ کی سخت مذمت
-
عید الفطر انعام کا دن
یکم شوال مسلمانوں کی عید کا دن ہوتا ہے۔ اس دن روزہ داروں کو انعامات سے نوازا جاتا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات؛ یہودی عالم کے قتل کے ملزمان کو پھانسی اور عمر قید
اسرائیلی شہری زوی کوگان کو نومبر 2024 میں اغوا کے بعد قتل کیا گیا تھا
-
وزیراعظم کا عید کی مبارک باد کیلیے یو اے ای صدر سمیت عالمی رہنماؤں سے رابطہ، تعلقات بڑھانے پر زور
وزیراعظم نے بنگلا دیش، ملائیشیا، بحرین کے بادشاہ، ترکمانستان ، ایران اور متحدہ عرب امارات کے صدورسے ٹیلیفونک گفتگو کی
-
سلمان خان کا حفاظتی شیشے کے پیچھے سے مداحوں کو عید کی مبارک باد
سلمان خان نے بالکونی سے مداحوں کو عید مبارک کہا جسے شیشے کی حفاظتی اسکرین سے محفوظ بنایا گیا تھا
-
عمران خان باعزت بری ہوں گے، وزیراعلیٰ گنڈا پور
عمران خان کو 600 دنوں سے زائد غیر قانونی پابند سلاسل کیا گیا ہے، غیر رسمی گفتگو
-
عید سعید مبارک
یہ تہوار انفرادی نہیں اجتماعی خوشیوں پیغام ہے
-
کورنگی میں زیر زمین لگنے والی آگ کو تیسرے دن تک نہ بجھایا گیا، شدت برقرار
ممکنہ خدشات کے پیش نظر ٹیم تعینات ہے جبکہ کے ایم سی فائر بریگیڈ کی ٹیم متاثرہ مقام پر موجود ہے، فائر بریگیڈ
-
کراچی میں عید کے پہلے روز ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی
جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں سگے بھائی اور ماموں بھانجھا بھی شامل ہیں