تازہ ترین
-
نہروں پر سیاست سندھ کا کام ہے، پیپلزپارٹی گھر کی لڑائی میڈیا پر لڑنے کی کوشش نہ کرے، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے پریس کانفرنس پر ردعمل
-
بابراعظم کی باؤنڈری لائن پر ننھی بچی سے ہاتھ ملانے ویڈیو وائرل
خواہش پوری ہونے پر ننھی بچی والدہ اپنا ہاتھ دکھانے لگی
-
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 8 اپریل کو منعقد ہوگا
فورم میں مقامی اور عالمی سرمایہ کاروں کی آمد متوقع ہے، ترجمان او جی ڈی سی ایل
-
وزیر اعظم 65روپے یونٹ بجلی کو 6 روپے سستی کرکے حاتم طائی کی قبر پر لات مار رہے ہیں، چوہدری منظغور
نہریں قومی منصوبہ نہیں یہاں تماشا لگایا جا رہا ہے، رہنما پی ٹی آئی
-
عیدالفطر کے بعد اضافی کرایوں کیخلاف سندھ حکومت کا کریک ڈاؤن
عوام کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، شرجیل انعام میمن
-
شالینی پانڈے کا ساؤتھ فلم ڈائریکٹر پر ہراسانی کا الزام
’’کپڑے تبدیل کرنے کے دوران ڈائریکٹر میری وینٹی وین میں گھس آیا تھا‘‘، شالینی پانڈے
-
نہریں نکالنے کا مسئلہ حل ہونا چاہے، سیاستدانوں کو جماعتوں سے بالاتر ہوکر سوچنا ہوگا، چوہدری شافع
جب تک کالا باغ ڈیم پر اتفاق رائے نہیں ہو جاتا، نہروں پر چھوٹے ڈیم بنانے چاہئیں،وزیر صنعت و تجارت پنجاب
-
تمام آبادی کا علاج نہیں کرسکتے ٹیلی میڈیسن پرجانا چاہیے، مصطفیٰ کمال
بنیادی مرکز صحت نہ ہونے کے باعث لوگ بڑے اسپتالوں کا رخ کرتے ہیں، وفاقی وزیرصحت
-
فیملی پر ہوٹنگ کرنے سے منع کیوں کیا؟ نوجوان پر فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار
گولی بیٹے کے پیٹ کی بائیں جانب لگی جس سے میرا بیٹا شدید زخمی ہوکر گر پڑا، والد کا پولیس کو بیان
-
مودی کی مسلمانوں کی وقف جائیدادوں پر قبضے کی سازش، بھارت میں متنازع وقف قانون منظور
بل کی منظوری کے خلاف مختلف ریاستوں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہو چکے ہیں
-
حارث رؤف کی حالت اب کیسی ہے، کیا تیسرا میچ کھیلیں گے؟
کرکٹر کی پلئینگ الیون میں شمولیت سے متعلق افواہیں گردش کرنے لگیں
-
اسرائیل کی شام میں بڑھتی جارحیت، دمشق اور حمص میں بمباری
اسرائیلی جنگی طیاروں نے دمشق کے بارزہ علاقے میں واقع سائنسی تحقیقاتی مرکز کے قریب بمباری کی
-
عمران خان کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک: سینئر رہنما پی ٹی آئی فیصلے سے لاعلم
عدالتیں زیرو ہو گئی ہیں، عدلیہ اور ججز اپنی عزت کی حفاظت خود کریں گے، قائد حزب اختلاف سینیٹ
-
کرکٹر ایم ایس دھونی، مودی کی بی جے پی میں شامل ہوگئے؛ حقیقت کیا ہے؟
بھارتی کرکٹر کی وزیراعظم مودی کے ساتھ بی جے پی کے مخصوص نشان کا اسکارف پہنے تصویر وائرل
-
اگر ایران امریکا جوہری مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی تصادم ہوگا، فرانس کا دعویٰ
ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش جاری رکھے گا تو امریکا اس پر بمباری کرے گا
-
کراچی میں رات گئے دھند کار اج؛ دن میں شدید گرمی، ہوائیں چلنے کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک اور مطلع صاف رہے گا، محکمہ موسمیات
-
پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے سابق وزیر خزانہ تیمور جھگڑا سے 13 الزامات پر جواب طلب کرلیے
سچ کبھی چھپ نہیں سکتا اور میرے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے، تیمور جھگڑا
-
ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر؛ میچ آفیشلز کا اعلان ہوگیا
میچ آفیشلز میں پاکستان کے فیصل خان آفریدی اور سلیمہ امتیاز امپائرنگ پینل میں شامل
-
افغان مہاجرین کی بے دخلی کا عمل شروع نہ ہوسکا
لنڈی کوتل ٹرانزٹ کیمپ تیسرے روز بھی فعال نہیں ہوسکا، ذرائع
-
عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا چارج سنبھال لیا
منیر اکرم نے 30 مارچ کو مدت مکمل ہونے پر چارج چھوڑ دیا تھا
-
نئی کرائم تھرلر ویب سیریز نے اسٹرینجر تھنگس کا ریکارڈ توڑ دیا
چائلڈ اسٹار اوون کوپر اس ویب سیریز میں جیمی ملر کا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں
-
کوہلی کے مداحوں نے سرکٹ کو نشانے پر رکھ لیا، مگر کیوں؟
گزشتہ روز کوہلی محض 7 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے تھے
-
عمران خان سے ملاقات؛ لارجر بینچ کے فیصلے پر عملدرآمد نا کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
عدالت جیل حکام و دیگر کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع کرے، شبلی فراز کی درخواست میں استدعا
-
لاہور: بارات والے دن 23 سالہ لڑکی کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا
مقتولہ کی شناخت 23 سالہ عائشہ دختر حبیب کے نام سے ہوئی، لڑکی کی آج شادی طے تھی اور بارات کا دن تھا
-
پنجاب میں شدید گرمی؛ بارش سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
موسم کے گرم ہوتے ہی گھروں اور دفاتر میں پنکھوں کے ساتھ ایئر کنڈیشنز کا استعمال شروع کردیا گیا
-
صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت، ایف آئی اے کو دوبارہ نوٹس جاری
فرحان ملک کے خلاف پیکا ایکٹ اور غیرقانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمات قائم ہیں
-
بیٹے کی تلخ کلامی اور جھگڑا باپ کی جان لے گیا
پولیس نے بیٹے کو حوالات میں بند کرکے قانونی کارروائی شروع کردی
-
ملک میں بنیادی افراط زر اب بھی 8 فیصد سے اوپر ہے، مشیر خزانہ کے پی
نااہل حکومت مہنگائی میں کمی کا جشن منا رہی ہے، مزمل اسلم
-
ساحر حسن منیشات برآمدگی کیس میں اہم پیشرفت
درخواست گزار کی ضمانت کے حوالے سے حتمی فیصلہ ریگولر بینچ کرے گا
-
وہ عیدیں اب کہاں تلاش کریں؟
عید کی مبارکباد اب ایک میسیج کے ذریعے بھیج دی جاتی ہے
-
ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی، امریکی عوام میں مایوسی بڑھنے لگی
تازہ ترین سروے کے مطابق ٹرمپ کی مقبولیت 47 فیصد سے کم ہو کر 43 فیصد تک آ گئی ہے
-
ڈیڑھ ماہ سے بھی کم عرصے میں شمالی وزیرستان سے تیسری جگہ تیل و گیس کے ذخائر دریافت
اسپن وام-1 ہنگو فارمیشن سے 122 بیرل یومیہ تیل اور 23.85 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کا بہاو دیکھاگیا
-
ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا اقدام، یو ایس ایڈ کے ہزاروں ملازمین برطرف
یو ایس ایڈ دنیا بھر میں 60 سے زائد ممالک میں امدادی مشنز چلاتا رہا ہے
-
جنگل میں آگ لگانے، درختوں کی غیرقانونی کٹائی کرنے والوں کی شامت، جدید ٹیکنالوجی سے نگرانی کا آغاز
پنجاب کے جنگلات میں تھرمل امیجنگ کی جدید ٹیکنالوجی سے 24 گھنٹے سیٹلائٹ نگرانی کے نظام کا آغاز کردیا گیا
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
عید کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے تاحال بند، کل بھی چھٹی ہوگی
کئی اسکولوں اور کالجوں میں طلبہ، اساتذہ اور عملہ غیر حاضر، کچھ تعلیمی اداروں میں تاحال چھٹیاں ہیں
-
7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار
بچی پانی بھرنے مسجد جارہی تھی، پولیس
-
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے معلومات لیکر ڈکیتی اور اغوا میں ملوث 2 جعلی پولیس اہلکار گرفتار
ملزمان ڈیجیٹل سائٹس کا ڈیٹا چوری کرکے صارفین کے گھر پہنچتے تھے
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو اہم عالمی عہدے کے لیے نامزد کر دیا گیا
یہ اہم فیصلہ چیئرمین سینیٹ کے حالیہ کامیاب دورہ کوالالمپور، ملائشیا کے دوران کیا گیا
-
کراچی: معصوم بچوں کے سامنے فائرنگ کرکے والد کو قتل کرنے کی واردات کا مقدمہ درج
مقتول عامر کے قتل کا مقدمہ بھائی شاکر سلطان کی مدعیت میں ڈیفنس تھانے میں درج کیاگیا
-
کیویز کیخلاف سفیان مقیم نے کونسا ورلڈ ریکارڈ بنایا؟
12ویں نمبر پر سب سے زیاہ انفرادی اسکور بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
سکیورٹی خدشات؛ کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ دوسرے روز بھی معطل
منگل کی شب انٹرنیٹ سروس معطل کیے جانے کے بعد سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا
-
ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن: پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک پر ویزا پابندیاں روک دی گئیں
امریکی انتظامیہ کو اس پالیسی کے نفاذ میں داخلی اختلافات، قانونی پیچیدگیوں اور سفارتی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا
-
پختونخوا میں موسم خوشگوار؛ ہزاروں لوگوں نے عید سیاحتی مقامات پر منائی
بارش اور ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت بھی گر گیا، 95 ہزار سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رُخ کیا
-
شیکھر دھون، پُراسرار خاتون کے درمیان رشتہ کیا ہے؟ کرکٹر نے بتادیا
کرکٹر کو گرل فرینڈ کا نام لینے سے گریز
-
نوبیل انسٹی ٹیوٹ نے عمران خان کی نامزدگی کے دعویٰ کو سیاسی چال قرار دے دیا
انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر، کرسٹیان برگ ہارپ ویکن نے ناروے کے ایک معروف اخبار میں مضمون لکھا
-
کراچی؛ 11سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم لڑکی کو زیادتی کرنے کی نیت سے گھر کے اندر لے آیا تھا، پولیس
-
شہریار منور اور ماہین صدیقی کی محبت کی داستان کیسے شروع ہوئی؟ اداکار نے بتا دیا
شہریار اور ماہین حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں
-
قطر گیٹ کرپشن اسکینڈل میں نیتن یاہو کے گرد گھیرا تنگ، دو سینئر مشیر گرفتار
نیتن یاہو پہلے ہی بدعنوانی کے الزامات میں ایک الگ مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں
-
دبئی بھیجے جانے والے مصالحوں کے پیکٹ سے 164 کلو سے زائد آئس برآمد
مختلف کارروائیوں میں 8 کروڑ 72 لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد کی گئی، ترجمان اے این ایف