کسٹمز میں فیس لیس اسسٹمنٹ سسٹم سے قومی آمدنی میں اضافہ

اپریزمنٹ ساؤتھ فیس لیس اسسمنٹ سسٹم کنسائمنٹس کی کلئیرنس کا دورانیہ کم ہوگیا ہے، چیف کلکٹر
فوٹو: فائلفوٹو: فائل

فوٹو: فائل

کراچی:

پاکستان کسٹمز میں متعارف کروایا گیا فیس لیس اسسمنٹ سسٹم آمدنی کے حجم میں اضافے کا باعث بن گیا ہے۔

چیف کلکٹر جمیل ناصر نے بتایا کہ اپریزمنٹ ساؤتھ فیس لیس اسسمنٹ سسٹم کنسائمنٹس کی کلئیرنس کا دورانیہ کم ہوگیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ فروری میں اپریزمنٹ کلکٹریٹس نے 292 ارب 50کروڑ روپے کا مجموعی ریونیو حاصل کیا۔

جمیل ناصر کا کہنا تھا کہ فروری میں 52فیصد اضافے سے 55ارب روپے کی کسٹم ڈیوٹی وصول کی گئی۔

Load Next Story