خضدار میں دھماکے سے تین افراد جاں بحق، 7 زخمی

لاشوں اور زخمیوں کو نال اسپتال منتقل کردیا گیا، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے


ویب ڈیسک March 05, 2025
(فوٹو: فائل)

کوئٹہ:

بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے کے سبب تین افراد جاں بحق سات زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خضدار کی تحصیل نال میں کالج کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں لوگوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں تین 3 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے ہیں، نعشوں اور زخمیوں کو نال اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

قوم کو وژن چاہیے

Apr 27, 2025 01:39 AM |

ظلم کی کہانی

Apr 27, 2025 01:23 AM |