تازہ ترین
-
اسلاموفوبیا کا عالمی دن: مسلمانوں کو درپیش امتیازی سلوک قابل مذمت ہے، مریم نواز
مریم نواز نے اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ نفرت انگیز رویوں کے خلاف مؤثر اقدامات کریں
-
سستی بجلی کا سنہری دور ختم، صارفین کو بڑا دھچکا دیا گیا
اب چار ہزار 135میگاواٹ تک پہنچنے والی سولر انرجی ترقی کو دھچکا لگا ہے
-
امریکی سلامتی کیلیے گرین لینڈ کو ہمارا حصہ بننا ہوگا، ٹرمپ
اگر گرین لینڈ پر بات ہو گی تو میں اس بحث کو چھوڑ دوں گا، نیٹو سیکریٹری جنرل
-
معروف بھارتی اداکار 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
ان کی آخری رسومات ممبئی کے علاقے جوہو میں ادا کی گئیں
-
11لاکھ ’’آشاؤں‘‘سے مودی سرکار کا ظالمانہ سلوک
بھارت میں 11 لاکھ یہ ورکرز گھر گھر جا کر کروڑوں غریب بھارتیوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرتی ہیں
-
بالی ووڈ اسٹارز میں مقبول اسپتال میں1500کروڑ روپے کا فراڈ
کیرتی لعل کا بیٹا اسپتال میں کالاجادو کراتا تا کہ پکڑا نہ جائے۔اس کے کمرے سے کھوپڑیوں اور بالوں والے مرتبان ملے ہیں
-
ہیٹ پر سیاسی نعرہ درج ہونے کے باعث عامر جمال پر 13 لاکھ روپے جرمانہ
آسٹریلیا میں سیریز کے دوران تین کرکٹرز کو ہوٹل تاخیر سے واپسی پر پانچ، پانچ لاکھ روپے جرمانہ ہوا
-
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان میں میچز کا شیڈول جاری
ایونٹ 9 سے 19 اپریل تک لاہور میں ہوگا
-
پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے اور دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، گورنر سندھ
انڈین ایجنٹس سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کی فوج اور سرحدوں کو غیر محفوظ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
-
بنوں میں بیک وقت 2 تھانوں اور ایک پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے خوجڑی پولیس چوکی پر دو ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا
-
طالبات کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنیوالا استاد گرفتار، 91 غیر اخلاقی ویڈیوز برآمد
فیس بک میسنجر پر ایک ویڈیو کلپ بھیجا گیا اور جب ویڈیو کلپ کھولا تو وہ میری بہن کی نازبیا ویڈیو تھی
-
رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے اتنی دشمنی کیوں!
پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کا حجم تمام مشکلات کے باوجود‘ ہر انڈسٹری سے بالا تر ہے
-
چینی کی قیمت، پیداوار اور برآمدات
حکومت چینی کی قیمت کو پچھلی سطح پر لے جانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے
-
چھ نسلوں سے جاری مزاحمت (قسط پنجم)
سولہ مئی انیس سو چھتیس سے یومِ فلسطین منانے کا آغاز ہوا تاکہ صدیوں سے بسنے والی اکثریت کی شناخت اجاگر ہو سکے
-
صدر زرداری کا خطاب
صدر زرداری نے اپنے صدارتی خطاب میں موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کی۔
-
مسلم لیگ (ن) کی حکومتوں کا ایک سال
پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی واضح اکثریت کے باعث مضبوط حکومت ہے جس کی سربراہی پہلی بار ایک خاتون مریم نواز کے پاس ہے
-
شافی جواب!
ملک میں اس وقت مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت قائم ہے جس کے وزیر اعظم شہباز شریف ہیں
-
دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے یگانگت درکار
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گھس بیٹھیے، دوست نما دشمن ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں
-
اسلاموفوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن، مسلمانوں کودرپیش چیلنجز کی سنگینی کی یاد دہانی ہے، وزیراعظم
اسلاموفوبیا کی خطرناک لہر،مذہبی آزادیوں کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں ختم کرنے کے لیےبہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم
-
عیدالفطر کے پیش نظر اہم مارکیٹوں، شاپنگ سینٹرز میں ٹریفک پولیس تعینات
اہم مارکیٹوں میں 15 روزے سے رکشا، ٹیکسی، آن لائن ٹیکسی اور کمرشل گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی، ترجمان ٹریفک پولیس
-
غزہ کے فلسطینیوں کی آبادکاری کیلیے امریکا اور اسرائیل کا 3 افریقی ممالک سے رابطہ
ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ متنازع منصوبے کے تحت آبادکاری کیلیےسوڈان،صومالیہ اور صومالی لینڈ سے رابطہ کیا گیا ہے،عالمی میڈیا
-
ماہ رمضان میں گورنرہاؤس کے اطراف چراغاں، شاہراہیں برقی قمقموں سے سجادی گئیں
گورنر سندھ نے یہ سجاوٹ دعوت اسلامی کے امیر مولانا الیاس قادری کی خواہش پر کی ہے
-
جعفرایکسپریس حملہ، اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام میں معروف صحافی کے خلاف مقدمہ درج
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں تین مقدمات درج کیا اورپروپیگنڈے کا الزام عائد کیا گیا ہے
-
فرانس کا معروف ایفل ٹاور حجاب اور برقع میں؛ حقیقت کیا ہے ؟
ایفل ٹاور کے برقع اور حجاب میں لپٹی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
-
وزیراعظم کا دہشت گردی کے حوالے سے جلد ہی مشترکہ اجلاس طلب کرنے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کے درمیان رابطہ ہوا
-
کراچی؛ مقامی اخبار کےچیف کرائم رپورٹر کے اہل خانہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
ڈاکوؤں نےبچے کےسرپربندوق رکھ کرخواتین سےزیورات،قیمتی سامان لوٹا،کرائم رپورٹرایسوسی ایشن کاڈاکوؤں کی گرفتاری کا مطالبہ
-
بجرنگی بھائی جان نے منائی ہولی، دبنگ انداز میں؛ فلم سکندر کے سیٹ پر کیا ہوتا رہا؟
بالی ووڈ کے بھائی جان اس وقت فلم سکندر کی شوٹنگ میں مصروف ہیں
-
ووٹ دینے پر ارکان پارلیمنٹ کو مہنگے تحفے؛ جاپانی وزیراعظم نے عوام سے معافی مانگ لی
وزیراعظم نے انتخابات میں فتح کے بعد 15 ارکان پارلیمنٹ میں ایک لاکھ ین کے تحفے بانٹے تھے
-
لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، کالعدم تحریک طالبان کا خود کش بمبار گرفتار
برکی روڈ کےقریب سی ٹی ڈی کی کارروائی،خود کش بمبار سےخودکش جیکٹ،بارودی موادبرآمد،ایک دہشتگرد زخمی حالت میں فرار،ترجمان
-
لاہور؛ موٹروے پولیس نے 5 روز قبل اغواکیے جانیوالے مغوی کو بازیاب کرالیا، ایک ملزم گرفتار
ملزم کو اسلحہ، منشیات اور گاڑی سمیت مزید تفتیش کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے، ترجمان
-
وفاقی کابینہ میں توسیع، مزید تین وزرا نے حلف اٹھالیا
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے تینوں وزرا سے ایوان صدر میں حلف لیا
-
عامر خان اور سلمان خان انداز اپنا اپنا ٹو کب بنا رہے ہیں؟ مسٹرپرفیکشنسٹ نے بتا دیا
سلمان خان سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی اور بہترین ملاقات رہی، عامر خان
-
ابھیشک کے اداکاری چھوڑنے کے فیصلے پر امیتابھ نے کیا گُر بتایا؛ کایا ہی پلٹ گئی
ابھیشک کی فلمیں یکے بعد دیگرے فلاپ ہو رہی تھیں
-
جعفر ایکسپریس حملے پر ٹوئٹ کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل بھی آگیا
ہمارے کچھ تلخ سوالات ہیں جو ہم پبلک میں کر کے انارکی نہیں پھیلانا چاہتے ہیں، ان کیمرہ اجلاس بلانا چاہیے، حامد رضا
-
کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک کارنی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو طویل دورِ اقتدار کے بعد مستعفی ہوگئے تھے
-
سلامتی کونسل کی ٹرین حملے کی مذمت؛ تمام ممالک سے پاکستان کیساتھ تعاون کرنے کی اپیل
ٹرین حملے میں ملوث تما افراد، سہولت کار اور مالی معاونت کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے،سلامتی کونسل
-
ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں،مفاد پرست افواہیں پھیلا رہے ہیں، شوگر ملز ایسوسی ایشن
اس وقت چینی کی ایکس مل قیمتیں اْس کی پیداواری لاگت سے کم ہیں، ترجمان
-
تمباکو سے سالانہ 770 ارب کا نقصان، صحت عامہ پالیسی کے تحت ٹیکس کا مشورہ
تمباکو ٹیکس کو آمدنی بڑھانے کے بجائے عوامی صحت کے تحفظ کی پالیسی کے طور پر اپنانا چاہیے، ماہرین کا حکومت پر زور
-
وزیراعظم کی فٹبال پلیئر محمد ریاض سے ملاقات، 25 لاکھ کا چیک دیا
کھلاڑیوں کو ہر قسم کی سہولیات اور وسائل کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، شہباز شریف
-
گولڈن ٹیمپل پر نامعلوم افراد کا حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ
حملہ آوروں کو سیکیورٹی پر مامور عملے نے قابو کرکے پولیس کے حوالے کردیا
-
لاہور؛ شہری پر تشدد، نجی سیکیورٹی کمپنی کے خلاف کارروائی، دفاتر سیل
غیر تسلی بخش جواب پر سیکیورٹی کمپنی کا لائسنس منسوخ ہوگا، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
-
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کے ملک گیر سفر کا حیدرآباد سے آغاز
’’ لومینارا ‘‘ ٹرافی 29 مارچ تک پاکستان بھر کے 11 شہروں کا سفر کرے گی
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پاکستان کو دو ارب ڈالر ملیں گے
معاشی اور اقتصادی بحالی پر آئی ایم ایف مطمئن ہے اور حکومت کو گرین سگنل دے دیا ہے، ذرائع
-
شبیر احمد عثمانی کو کوآرڈینیٹر برائے سیفران کی ذمے داریاں بھی سونپ دی گئیں
وزیراعظم شہباز شریف نے دو روز قبل ملاقات کےدوران شبیراحمدعثمانی کو آگاہ کیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
سوشل میڈیا پر رشوت کا الزام؛ ایف ائی اے سائبر کرائم کا نادیہ حسین کے گھر پر چھاپا
نادیہ حسین کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے باضابطہ طور پر کرپٹو کونسل قائم کردی
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں کونسل کرپٹو کے لیے واضح ضابطہ جاتی ہدایات مرتب کرنے کی سفارشات پیش کرے گی
-
پشاور؛ صوبائی حکومت نے رمضان پیکیج کے تحت اربوں روپے جاری کردیے
رمضان پیکج کے لیے خاندانوں کا انتخاب پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نےکیا، اراکین اسمبلی اورعہدیداروں نے فہرستیں حوالے کردیں
-
شوخ اور چنچل اداکارہ سجل علی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے
سجل علی نے نیچرل اور جاندار اداکاری سے اپنا الگ مقام بنایا ہے
-
وزیرِاعظم کی چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت ترین کارروائی کی ہدایت
شہباز شریف کی زیرِ صدارت چینی کی کھپت و رسد اور مقررہ قیمتوں پر عام آدمی کو فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات کا دباؤ؛ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی قدر گرگئی
کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 16پیسے کے اضافے سے 280روپے 21پیسے کی سطح پر بند ہوئی