جاپان کا چاند پر دوسرا مشن بھیجنے کا اعلان

سی ای او، تاکیشی ہاکاماڈا نے پریس کانفرنس میں مشن کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں


ویب ڈیسک March 09, 2025

جاپانی قمری مشن کمپنی اسپیس (ispace) نے اعلان کیا ہے کہ اس کا منصوبہ 6 جون کو چاند پر لینڈر کو بھیجنا ہے۔

اسپیس کے بانی اور سی ای او، تاکیشی ہاکاماڈا نے ایک پریس کانفرنس میں دوسرے قمری مشن کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں۔

پریس ریلیز کے مطابق، مشن کے حالات اب تک کسی تکنیکی مسائل کے بغیر برائے نام رہے ہیں اور لینڈر نے ایک مستحکم لنک کنکشن رکھا ہوا ہے۔

اگر مشن اپنی کامل حیثیت کو برقرار رکھتا ہے تو RESILIENCE نامی لینڈر جمعہ، 6 جون کو مقامی وقت کے مطابق صبح 4:24 پر چاند پر اترے گا ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں