حب کینال میں شگاف کراچی کو پانی کی سپلائی معطل

واٹر بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ مرمت ہونےمیں 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں

واٹر بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ مرمت ہونےمیں 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں۔ فوٹو فائل

کراچی کے قریب حب کینال میں شگاف پڑنے کی وجہ سے 10 کروڑ گیلن پانی کی فراہمی معطل ۔


حب کینال کے چینل نمبر23 میں 130 فٹ شگاف پڑنے سے چینل ٹوٹ گیا، شگاف کو پر کرنے کےلئے مرمتی کام شروع کردیا گیا ہے، واٹر بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ مرمت ہونےمیں 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، پہاڑ گنج ، اورنگی اورسائٹ سمیت ملحقہ علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ۔
Load Next Story