عیدالفطر کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہےمحکمہ موسمیات
بدھ سے جمعہ تک سندھ کے مختلف اضلاع سمیت میرپورخاص اور حیدرآباد میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کی جانب سے عیدالفطر کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالفطر کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارش کا امکان ہے اور بارش کے بننے والے سسٹم کی وجہ سے ہی بدھ سے جمعہ تک سندھ کے مختلف اضلاع سمیت میرپورخاص اور حیدرآباد میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے جمعہ تک مشرقی بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بارش کی توقع ہے جبکہ منگل سے جمعہ تک کشمیر، خیبرپختونخوا میں بھی بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ عیدالفطر کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش کا امکان ہے جبکہ فیصل آباد،ساہیوال اور بہاول نگر میں موسلا دھار بارش کی توقع ہے۔