لاہور؛ 16 سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد

ریسکیو 1122 نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کی، جہاں پہلے سے مردہ لاش برآمد ہوئی


ویب ڈیسک March 10, 2025

لاہور:

16 سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش گھر سے برآمد ہوئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق واراں گجراں کے علاقے میں ایک لڑکی کی خودکشی کرنے کی اطلاع پر ایمرجنسی گاڑیاں فوری طور پر روانہ کی گئی، جہاں گھر سے لڑکی پہلے سے مردہ حالت میں پائی گئی۔

لاش کی شناخت اریبہ ولد اشتیاق عمر 16 سال سے ہوئی ہے۔ اس حوالے سے پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں