سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کی گریڈ 22 میں ترقی

خواتین سیکریٹریزاطلاعات کی ہیٹرک، زاہدہ پروین اور شاہیرہ شاہد بھی خدمات انجام دے چکیں



اسلام آباد:

نائب وزیراعظم اسحق ڈار کی زیر صدارت ہائی پاور سلیکشن بورڈ اجلاس میں انفارمیشن گروپ کی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان کو گریڈ 22 میں ترقی دی گئی.

اس ترقی کے ساتھ ہی انفارمیشن گروپ سے 3 خواتین سیکریٹریز کی بطور سیکریٹری اطلاعات خدمات کی ہیٹرک ہوگئی۔

قبل ازیں زاہدہ پروین اور شاہیرہ شاہد بھی بطور سیکرٹری اطلاعات خدمات سرانجام دے چکی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں