آلاصف اسکوائر میں کسٹمز اور رینجرز کی کارروائی، اسمگل شدہ غیرملکی سگریٹس، نسوار برآمد

چھاپے کے دوران 3کروڑ 79لاکھ روپے کا اسمگل شدہ اشیاء برآمد ہوئیں
Express NewsExpress News

کراچی:

آلاصف اسکوائر میں کسٹمز اور رینجرز کی کارروائی، اسمگل شدہ غیرملکی سگریٹس، نسوار برآمد

ڈپٹی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ رضا نقوی کے مطابق یہ کارروائی حساس ادارے کی خفیہ معلومات کی بنیاد پر سچل رینجر کے اشتراک سے الآصف اسکوائر کی دکانوں پر کیا گیا۔

چھاپے کے دوران 3کروڑ 79لاکھ روپے کا اسمگل شدہ اشیاء برآمد ہوئیں۔

حکام نے مقدمہ درج کرکے تمام اسمگل شدہ اشیاء ضبط کرنے کے بعد تین مزدا ٹرکوں کے ذریعے اے ایس او کسٹمز گودام منتقل کر دیا ہے۔

Load Next Story