تازہ ترین
-
پاکستانی امریکی بزنس مین ضیا چشتی اور برطانوی اخبار کے درمیان تصفیہ، معافی اور قانونی اخراجات کی ادائیگی پر اتفاق
ضیا چشتی نے پاکستان میں بھی ایک نیریٹیو میگزین کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیتا تھا
-
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کی ایڈوائس پر طلب کیا گیا یہ اجلاس قومی اسمبلی ہال میں آج منعقد کیا جائے گا
-
پی ٹی آئی نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت عمران خان سے ملاقات کرانے سے مشروط کر دی
پارٹی رہنماؤں کی بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد اجلاس میں شرکت کریں گے، شیخ وقاص اکرم
-
غزوۂ بدر: وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہوکر۔۔۔۔۔ !
آج ہماری تعداد اربوں میں ہے اور ہم ایٹمی ہتھیاروں کے مالک بھی ہیں پھر بھی دنیا میں ہماری کوئی عزت و وقعت ہے نہ کوئی قابل قدر شناخت، آخر کیوں۔۔۔۔۔۔ !
-
غزوۂ بدر
حق و باطل کا پہلا فیصلہ کن معرکہ ظلم و عدل کے باب میں نظریات اور اصول اہم ہوتے ہیں نہ کہ خونیں ناتے اور رشتے داریاں
-
اُم المومنین سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا
آپؓ نے جہاں آنکھ کھولی وہ گھر صداقت کا گہوارہ تھا اور جہاں جا کر ازدواجی زندگی بسر کی وہاں نبوت ؐ کا بسیرا تھا
-
دہشت گرد گروپوں نے اپنی اسٹرٹیجی چینج کی ہوئی ہے
دہشت گردی کے واقعات تواتر سے ہو رہے ہیں، ہماری اپروچ ہمیشہ سے ری ایکٹیو ہوتی ہے
-
بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)
بلوچستان پاکستان کا واحد صوبہ ہے جس کی پوری اسمبلی کابینہ میں شامل ہوتی ہے
-
الزامی تکرار کب تک؟
بلوچستان کے انتخابات کو بی این پی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ اختر مینگل جعلی قرار دیتے ہیں
-
چھ نسلوں سے جاری مزاحمت (قسط ششم)
برطانوی انتظامیہ نے حالات سے نپٹنے کے لیے مددگار یہودی ملیشیاؤں کو مسلح ہونے کی اجازت دے دی
-
اف ! یہ بدنصیب بچے
ہمارے دین میں تو جانوروں کے بھی حقوق ہیں تو یہ غریب تو پھر انسان ہیں
-
نیشنل ایکشن پلان ٹو کے خد و خال
آج ملک میں دہشت گردی جس نہج پر پہنچ گئی ہے،اس سے نمٹنے کے لیے ملٹری کورٹس دوبارہ قائم کرنا ہوں گی
-
پنجاب میں مقامی حکومتوں کا نیا نظام
کسی بھی نظام میں جمہوریت کو جانچنے و سمجھنے کے لیے بنیادی نقطہ ہی مقامی حکومتوں کا نظام ہوتا ہے
-
بھارت میں پارکنگ کے تنازع پر پولیس اہلکاروں کا کرنل پر تشدد، 12 اہلکار معطل
یہ واقعہ 13 مارچ کو پٹیالہ کے ایک ریستوران کے باہر پیش آیاجس کےبعد 12 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا، بھارتی میڈیا
-
کراچی: فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار سے دو افراد زخمی
مزاحمت پر 25 سالہ روبیل اور 30 سالہ نوید اقبال نامی شخص زخمی ہو
-
غیر ملکیوں کا انخلا اور دہشت گردی
پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی وارداتوں میں افغانستان سے آنے والے دہشت گرد ملوث ہیں
-
مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹرتھ سوشل‘‘ پر اکاؤنٹ بنالیا، ٹرمپ کے ساتھ تصویر شیئر کی
یہ پیش رفت مودی کی ڈیجیٹل میڈیا پر موجودگی کے لحاظ سے ایک اہم لمحہ ہے
-
امریکا کی پاکستان کو سفری پابندیوں ختم کرنے کیلیے 60 دن کی مہلت
امریکا نے پاکستان کو سیکیورٹی خدشات دور کرنے اور اقدامات کے حوالے سے مہلت دی ہے، رپورٹ
-
کراچی: خودسوزی کے دوران جھلس کا زخمی ہونے والا شخص جاں بحق
متوفی کی شناخت 30 سالہ اقبال کے نام سے کی گئی
-
بادشاہ اونگزیب کا مقبرہ ہٹانے کے معاملے پر بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے
مظاہرین نے متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی، پولیس نے اور ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس استعمال کیے
-
کراچی: معاشی پریشانیوں سے تنگ آکر نوجوان کی خودکشی
لاسی گوٹھ بسم اللہ مسجد کے قریب گھر سے 22 سالہ رمیز کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی
-
وزیراعظم کے مشیرڈاکٹرسید توقیر حسین شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ڈاکٹر توقیرشاہ وزیراعظم کے کہنے پر ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفا دے کرآئے ہیں
-
8 ماہ میں جاری کھاتہ 69 کروڑ ڈالر فاضل، تجارتی خسارہ 16 ارب ڈالر رہا
گذشتہ مالی سال کےد وران زیرتبصرہ مدت میں جاری کھاتے کو ایک ارب 73 کروڑ ڈالر کے خسارے کا سامنا رہا تھا، اسٹیٹ بینک
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، خوشدل شاہ پر جرمانہ عائد
خلاف ورزی پر خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور تین ڈی میرٹ پوائنٹس دیے گئے ہیں
-
امیتابھ بچن نے 350 کروڑ روپے آمدن پر کتنا ٹیکس دیا؟
امیتابھ بچن انڈسٹری میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے افراد میں شامل ہیں
-
حوثیوں کی چلائی گئی ہر ایک گولی کا جواب ایران سے لیا جائے گا؛ ٹرمپ کی دھمکی
مزید بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا، یہ حوثی ایران کی ہی پیداوار ہیں، امریکی صدر
-
عامر اور 25 سال پُرانی دوست میں محبت کیسے پروان چڑھی؛ جوڑے نے بتادیا
گوری نے پُرانی دوست ہونے کے باوجود تاحال عامر خان کی صرف دو فلمیں دیکھی ہیں
-
عمران خان کی حمایت کے بغیر دہشتگردی کیخلاف جنگ بے سود ثابت ہوگی، شبلی فراز
عمران خان واحد لیڈر ہیں جو قوم کو کسی بھی نکتے پر متحد کرسکتے ہیں، بیان
-
پی ٹی آئی کا قومی سلامتی اجلاس سے قبل عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ
اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ سے ملاقات میں عمران خان سے ملاقات کروانے کی یقین دہانی کروادی
-
کراچی؛ ڈالمیا میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مقتول کی شناخت فائق کے نام سے کی گئی جو یوسی7 شانتی نگر سے سیاسی جماعت کا کونسلر تھا، ترجمان پولیس
-
سیکیورٹی فورسز کی خیبر میں کارروائی کے دوران 3 خوارج ہلاک
مارے جانے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر
-
70 ہزار سے زائد پاکستانی پرائیویٹ حجاج کا حج کوٹہ ضائع ہونے کا خدشہ
89 ہزار پرائیویٹ حجاج میں سے اکثریت کو ابھی تک منا اور عرفات میں جگہ الاٹ نہیں کی جا سکی
-
پاکستان نے علاقائی امن سے متعلق مودی کے بیان کو گمراہ کن قرار دے دیا
الزام کے بجائے بھارت کو بیرون ممالک میں ٹارگٹڈ قتل، بغاوت اور دہشت گردی کے اپنے ریکارڈ پر غور کرنا چاہیے، دفتر خارجہ
-
یمن میں مزاحمت واحد راستہ بچا ہے، قوم ضرور فتح یاب ہوگی، آیت اللّٰہ خامنہ ای
مسلم اقوام کے ایک ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہونے سے امریکا اور اتحادی خوف میں مبتلا ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
-
دہشتگردی کی بڑی وجہ نا انصافیوں کے ساتھ عوامی رائے اورقانون کو بلڈوزکرنا بھی ہے، شاہد خاقان
انتخابات میں عوام نےجنھیں کامیاب کروایاوہ اقتدار سے باہر ہیں،جنہیں عوام نےمسترد کیا وہ آج اقتدار میں ہیں،سابق وزیراعظم
-
نیشنل ایکشن پلان 2 چھوڑیں پہلے والے پر مکمل عملدرآمد کرلیں، گورنر خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حالات انتہائی خراب ہیں، ہمیں ان دونوں صوبوں میں امن کے لیے کام کرنا ہوگا، کنڈی
-
مریم نفیس کے یہاں بیٹے کی پیدائش؛ تصویر بھی وائرل کردی
مریم نفیس نے نومولود بیٹے کا نام بھی بتادیا
-
افغان مہاجرین کے انخلا میں 15 دن باقی، بروقت جانے والوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی، حکومت
واپس جانے والوں کے لیے خواراک اور صحت کی سہولیات کے انتظامات مکمل ہیں، حکومت
-
مصر کے چار ہزار سال پرانے پُراسرار فرعون کا مقبرہ دریافت
یہ مقبرہ ایبیڈوس نامی پُراسرار سلطنت سے تعلق رکھتا ہے
-
مقامی صنعت مشکلات کا شکار، بڑی صنعتوں کی کارکردگی میں ملا جلا رجحان
درآمدی چیلنجز سے مشینری اور آلات کی کارکردگی 20.90 فیصد کمی کا شکار رہی
-
قومی سلامتی کے اجلاس کی مناسبت سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، ہائی الرٹ
قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، میڈیا پاسز بھی منسوخ کردیے گئے ہیں
-
پاکستان افغان حکام کا سرحدی کشیدگی ختم کرنے اور تجارتی گزرگاہ کھولنے پر اتفاق
مشترکہ جرگے نے افغان فورسز کی متنازعہ تعمیرات کو عارضی طور پر بند کرنے پر اتفاق کیا ہے، سربراہ جرگہ
-
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں 5 پولیس اہلکار شہید
خیبر پختونخوا پولیس جواں مردی سے دہشتگردی کا مقابلہ کر رہی ہے، وزیراعلیٰ کا خراج تحسین
-
دنیا کے طویل القامت پاکستانی نصیر سومرو 55 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
نصیر سومرو طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے
-
اسپنر آصف آفریدی نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ سے باہر
آصف آفریدی دائیں آنکھ کے نیچے گیند لگنے سے زخمی ہوئے
-
اسامہ بن لادن میرے مداحوں کی طویل فہرست میں اوّل نمبر پر تھے؛ الکا یاگنک
اسامہ بن لادن کے گھر سے الکا کے گانوں کی کیسٹس بھی ملی تھیں
-
وفاقی حکومت فنڈز روک کر خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہے، بیرسٹر سیف
جعلی وفاقی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے بجائے صوبے کے فنڈز روک رکھے ہیں، مشیر اطلاعات
-
پشاور میں منشیات کے عادی 26 افغان باشندے کامیاب علاج کے بعد قونصل جنرل کے حوالے
افعان باشندوں میں تین بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں
-
پشاور میں گیس ناپید ہونے سے شہری رُل گئے، شکایات کے باوجود حکومتی نمائندے خاموش تماشائی
شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سوئی گیس پریشر کا مسئلہ حل کیا جائے
-
وزیر خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی، وزارت خزانہ کی وضاحت
اس حوالے سے ان سے منسوب نشر کی جانے والے خبریں حقیقت پر مبنی نہیں ہیں