تازہ ترین
-
کراچی؛ خواتین سے بات کرنے سے روکنے پر سفاک شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا
وقاص اور رابعہ کی پسند کی شادی ہوئی تھی، اکثر مارپیٹ کرتا اور دوسری خواتین سے تعلقات رکھتا تھا
-
کیا سمندری چٹانیں خود آکسیجن بنا سکتی ہیں؟ گہرے سمندر میں حیران کن دریافت
یہ تحقیق خاص طور پر میکسیکو اور ہوائی کے درمیان کلیرین-کلپپرٹن زون میں کی گئی، جو کہ گہرے سمندر میں ایک وسیع علاقہ ہے
-
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں عدم شرکت، خواجہ آصف کی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید
وطن دہشت گردی کی آگ میں جل رہا اور پی ٹی آئی اپنے مفادات کی سیاست کر رہی، وزیر دفاع
-
کوسٹ گارڈز کی کارروائی، اسپیڈ بوٹ میں چھپائی اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد
خدشہ ہے کہ منشیات سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل ہونا تھی، ترجمان کوسٹ گارڈز
-
ہوٹل میں بلاکر سابقہ اہلیہ کو بے دردی سے قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار
ملزم نے اعتراف جرم کرلیا، مقتولہ کی لاش برہنہ حالت میں ملی تھی
-
حارث رؤف نے میچ میں شکست کا غصہ سابق کرکٹرز پر نکال دیا
لوگ ٹیم کے ہارنے کا انتطار کرتے ہیں تاکہ تنقید کرسکیں، فاسٹ بولر
-
پیپلزپارٹی کا پی ٹی آئی کے قومی سلامتی اجلاس میں عدم شرکت کے فیصلے پر اظہار مایوسی
پی ٹی آئی نے پھر قومی سلامتی کے معاملے پر سیاست کو ترجیح دی، نئیر حسین بخاری
-
کراچی میں گرمی؛ اگلے 3 دن موسم کیسا رہے گا؟
شہر قائد میں دن کے اوقات میں گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ موسم خشک بھی ہے
-
ملک میں قوانین تو موجود ہیں مگر عمل درآمد نہیں ہوتا، سپریم کورٹ
بچوں کے اغوا سے متعلق کیس میں عدالت نے قومی کمیشن برائے تحفظ اطفال کے نمائندے کو طلب کرلیا
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس کی درندگی: پرامن خاتون پر وحشیانہ تشدد
یہ احتجاج ضلع دیوسر کلگام میں پراسرار اموات کے خلاف کیا جا رہا تھا، جس میں مقامی شہریوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا
-
کراچی: کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والا سکیورٹی گارڈ دم توڑ گیا
مقتول امیر احمد اپنی بیوی اور 4 ماہ کی بچی کا واحد کفیل تھا، ایک ماہ قبل ہی سیکورٹی کمپنی میں ملازمت اختیار کی تھی
-
تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسگی کیس، لاہور ہائیکورٹ کی کمیٹی بنا کرتفتیش کی ہدایت
متعلقہ اداروں نے ایکشن لیا ہوتا تو ابہام پیدا نہ ہوتا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
-
"90 کی دہائی کے پلئیرز کو نکال دیا جائے تو پاکستان کرکٹ ہلکی رہ جائے گی"
انضمام الحق بھی حفیظ کے بیان پر بول اُٹھے
-
شام کے ساحلی شہر لاذقیہ میں خوفناک دھماکہ، 16 افراد جاں بحق
اقوام متحدہ نے شام میں بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد کے مسلسل خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، 2 غیرملکی منشیات فروش گرفتار
اے این ایف نے 2 کروڑ 8 لاکھ روپے کی 125 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی
-
اس وقت تمام ڈیپارٹمنٹ کسی اور طاقتوں کے ہاتھ میں ہیں، اے ٹی سی جج کے ریمارکس
اسلام آباد کے پراسیکیوٹر بہت ضدی ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ ہم ججز کے برابر ہیں، جج طاہر عباس سپرا
-
90 کی دہائی کے کھلاڑیوں سے متعلق بیان؛ حفیظ نے لب کشائی کردی
میرا بیان محض آئی سی سی ٹورنامنٹ جیتنے کے حوالے سے تھا، جسے غلط انداز میں پیش کیا گیا، سابق کرکٹر
-
فی الحال عائزہ کیساتھ ہوں، 4 شادیوں سے متعلق دانش تیمور کے بیان پر تہلکہ مچ گیا
4 شادیوں کی اجازت ہے یہ میرا پیار ہے کہ فی الحال عائزہ کیساتھ ہوں، دانش تیمور
-
تحریک انصاف کا کوئی نمائندہ آج قومی سلامتی کے اجلاس میں نہیں جائے گا ، سلمان اکرم راجہ
غیر آئینی وزیراعظم کی دعوت پر قومی سلامتی کے اجلاس میں کیسے جائیں؟، محمود اچکزئی
-
بھارتی وزیراعظم مودی کے متنازع دعوے، دفتر خارجہ کا دوٹوک جواب
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انہوں نے ذاتی طور پر امن کی تلاش میں لاہور کا سفر کیا تھا
-
23 مارچ؛ یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں تقریب ہوگی
پاک آرمی کا دستہ صدر مملکت کو سلامی پیش کرے گا
-
رمضان میں اسرائیل کا وحشیانہ حملہ: خواتین اور بچوں سمیت 308 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی طیاروں نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا، جب لوگ گھروں، اسکولوں اور پناہ گزین کیمپوں میں سو رہے تھے
-
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کیلیے مدعو کیے گئے رہنماؤں کی فہرست سامنے آگئی
اجلاس میں وزیراعظم میاں شہباز شریف سمیت 122 ارکان شریک ہوں گے
-
آغا سلمان، بابراعظم کا کون سا ریکارڈ توڑنے سے محروم رہے؟
قومی ٹیم کے کپتان نے 28 گیندوں پر 46 رنز کی اننگز کھیلی تھی
-
زرنش خان سوشل میڈیا پر علیزے شاہ سے معافی کیوں مانگ رہی ہیں؟
زرنش خان اور علیزے شاہ کے درمیان لفظی جنگ سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی
-
سعودی عرب میں "غیراخلاقی سرگرمیوں" کے خلاف کریک ڈاؤن، 50 سے زائد افراد گرفتار
تین غیرملکی خواتین کو ایک ہوٹل پر چھاپے کے دوران جسم فروشی کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا
-
وزیراعلیٰ کے پی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کیلیے پہنچ گئے
وزیراعلیٰ کے علاوہ پی ٹی آئی نے اجلاس میں شرکت عمران خان سے ملاقات کرانے سے مشروط کی ہے
-
عید الفطر کی تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی؟
فلکیاتی تجزیوں کے مطابق نیا چاند ہفتے کو دوپہر 1 بجے پیدا ہوگا، نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف آسٹرونومی مصر
-
62 سال کی عمر میں ٹی20 انٹرنیشنل ڈیبیو! کرکٹر کون اور کس ملک کا ہے؟
ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑیوں کی عمریں 31 سال سے زائد تھیں
-
اسرائیل کے آدھے گھنٹے میں غزہ پر 35 سے زائد فضائی حملے، بچوں سمیت 170 فلسطینی شہید
19 جنوری کی جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی جانب سے یہ سب سے خوفناک بمباری ہے، عرب میڈیا
-
کراچی، رہائشی اپارٹمنٹ کی 8 ویں منزل سے نوجوان لڑکی گر کر جاں بحق
گھر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تدفین کے بعد بیان قلمبند کرائیں گے، پولیس
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی شکست سے دوچار کردیا
5 میچز کی سیریز میں کیویز کو 0-2 کی برتری حاصل
-
قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 12 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
ایم ایم عالم کوغیر معمولی جنگی ہوائی مہارتوں پر فالکن ،لٹل ڈریگن جیسے القابات سے نوازا گیا
-
تنخواہ داروں کیلیے آسان ٹیکس ریٹرن نظام ستمبر سے نافذ ہو گا، وزیرخزانہ
سرکاری ملازمین کے الائونسز اور پے اسکیل پر نظرثانی زیر غور نہیں، وزیر خزانہ
-
وزیراعظم نے چینی کی قیمتیں کم کرنے کے لیے کمیٹی بنا دی
چینی کی قیمت میں ایک روپے فی کلو اضافے سے شوگر ملز مالکان کو 2.8 ارب روپے کا فائدہ ہوا
-
افغانستان اسلحے کی غیرقانونی تجارت کا مرکز بن چکا
بھارتی فنڈنگ سے ٹی ٹی پی، بی ایل اے منہ مانگے دام پر ہتھیار لے لیتی ہیں
-
آئینی بینچ 4 ماہ میں کسی اہم معاملے کا فیصلہ نہ کر سکا
46سماعتوں کے باوجود فوجی عدالتوں کے مقدمے کی کارروائی مکمل نہیں کی
-
ٹرین حملہ، پاکستان کا افغان سفیر کو طلب کر کے شدید احتجاج
افغان حکومت حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں پاکستان کی مدد کرے
-
بانی پی ٹی آئی کے پیچھے پورا پاکستان کھڑا ہے، نعیم حیدر
اے پی سی کااعلان خوش آئند،حکومت پولیٹکل کنسینسس کو پرسو کر رہی ہے، رانا احسان
-
8 فروری کو عوام نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، شوکت یوسفزئی
باہر کے دشمن سے تو لڑنا بڑا آسان ہے، پالیسی بنانا کوئی مشکل کام نہیں، اختیار ولی خان
-
بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعلیٰ سندھ اور میئر کراچی کے ہمراہ باغ ابن قاسم کا دورہ
بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر پیڈل ٹینس بھی کھیلا
-
شہریوں کا اتحاد دیکھ کر لگتا ہے کہ ایم کیو ایم واپس آ رہی ہے، گورنر سندھ
دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم سوشل میڈیا کا درست استعمال کریں، گورنر سندھ
-
پاکستانی امریکی بزنس مین ضیا چشتی اور برطانوی اخبار کے درمیان تصفیہ، معافی اور قانونی اخراجات کی ادائیگی پر اتفاق
ضیا چشتی نے پاکستان میں بھی ایک نیریٹیو میگزین کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیتا تھا
-
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کی ایڈوائس پر طلب کیا گیا یہ اجلاس قومی اسمبلی ہال میں آج منعقد کیا جائے گا
-
پی ٹی آئی نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت عمران خان سے ملاقات کرانے سے مشروط کر دی
پارٹی رہنماؤں کی بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد اجلاس میں شرکت کریں گے، شیخ وقاص اکرم
-
غزوۂ بدر: وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہوکر۔۔۔۔۔ !
آج ہماری تعداد اربوں میں ہے اور ہم ایٹمی ہتھیاروں کے مالک بھی ہیں پھر بھی دنیا میں ہماری کوئی عزت و وقعت ہے نہ کوئی قابل قدر شناخت، آخر کیوں۔۔۔۔۔۔ !
-
غزوۂ بدر
حق و باطل کا پہلا فیصلہ کن معرکہ ظلم و عدل کے باب میں نظریات اور اصول اہم ہوتے ہیں نہ کہ خونیں ناتے اور رشتے داریاں
-
اُم المومنین سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا
آپؓ نے جہاں آنکھ کھولی وہ گھر صداقت کا گہوارہ تھا اور جہاں جا کر ازدواجی زندگی بسر کی وہاں نبوت ؐ کا بسیرا تھا
-
دہشت گرد گروپوں نے اپنی اسٹرٹیجی چینج کی ہوئی ہے
دہشت گردی کے واقعات تواتر سے ہو رہے ہیں، ہماری اپروچ ہمیشہ سے ری ایکٹیو ہوتی ہے
-
بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)
بلوچستان پاکستان کا واحد صوبہ ہے جس کی پوری اسمبلی کابینہ میں شامل ہوتی ہے