ڈاکٹر ذاکر نائیک کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

معروف اسلامی اسکالر سابق وزیراعظم سے ملنے کے لیے جاتی امرا رائیونڈ پہنچے، پارٹی ذرائع


ویب ڈیسک March 17, 2025

لاہور:

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک جاتی امرا رائیونڈ پہنچے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی اور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

بعد ازاں ڈاکٹر ذاکر نائیک جاتی امرا رائیونڈ سے واپس روانہ ہو گئے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں