تازہ ترین
-
پہلی بات تو یہ کہ یہ بہت اہم اجلاس تھا، شذرہ منصب علی
باہمی اعتماد کی بنیاد پراسپیکر سے شیئر کیا تھا کہ یہ ہماری لسٹ ہے، ہمایوں مہند
-
حکومت چاہتی ہے کہ معاملات پر اتفاق رائے ہو، رانا احسان
نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا میں لوگ اسمبلی کے اسٹرکچر پر سوالات اٹھاتے ہیں، ثنا بلوچ
-
کسٹم نے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کی لیب رپورٹ غلط قرار دیدی
میسرز اسٹیل وژن کے 7کروڑ 36 لاکھ مالیت کی چھالیہ کے 8 کنٹینرز کی کلیئرنس سے انکار
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، ایف بی آر افسروں کی ترقی پر حکم امتناعی ختم
ہائی پاور سلیکشن بورڈ کو ایک ماہ میں ترقیوں کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی ٹیکس اور جاگیردار
زرعی آمدنی پر ٹیکس نہ لگنے کی سب سے بڑی وجہ پاکستان میں جاگیرداری نظام کی جڑیں ہیں
-
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بڑی قربانیاں دیں
آج قومی سلامی کمیٹی اجلاس میں وزیر داخلہ کوہونا چاہیے تھا اور وہ ملک سے باہر ہیں
-
بلوچستان… محرکات اور حل
بلوچستان میں خارجی محرّکات کا کردار سب سے اہم ہے
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا مسئلہ
پنجاب میں بلدیاتی ادارے سرکاری افسروں کی سربراہی میں چل رہے ہیں
-
سندھ کی ترقی اور غربت
خطِ غربت کے نیچے زندگی گزارنے کی سندھ میں شرح 40.3 فیصد ہے
-
بھکاریوں کی یلغار
ایک عام رائے یہ ہے کہ بھکاریوں کا ایک نیٹ ورک ہے۔ آپ ایسے ہی کسی چوک میں کھڑے ہو کر مانگ نہیں سکتے
-
دہشت گردی اور مہنگائی
دہشت گردی کی یہ کوئی نئی لہر نہیں ہے۔ پاکستان گزشتہ کئی دہائیوں سے دہشت گردی کا شکار ہے
-
زرعی انقلاب، ملکی خوشحالی کی منزل
زرعی ادویات اورکیمیائی مادوں کی زیادہ قیمتوں کے باعث فصلوں کی پیداوار مہنگی ہے
-
کراچی: نارتھ کراچی میں نامعلوم شخص کی دو دن پرانی لاش برآمد
متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی
-
کراچی: چھت سے گرنے والا شخص دورانِ علاج جاں بحق
متوفی کی شناخت 45 سالہ عارف کے نام سے کی گئی
-
حملے کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس کی 9 بوگیاں کوئٹہ پہنچا دی گئیں
انجن سبی پہنچا دیا گیا، جس کو مرمت کے بعد لاہور بھیجا جائے گا، ریلوے حکام
-
عامر خان اور گوری سپراٹ پہلی بار منظر عام پر ایک ساتھ نظر آئے
انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں عامر خان اور گوری سپراٹ کو ممبئی میں ایکسپل آفس کے باہر دیکھا گیا
-
زباں فہمی نمبر240 ؛ اُردو اور گجراتی کے لسانی تعلق واشتراک پر ایک نظر
زباں فہمی نمبر ، 240 اُردو اور گجراتی کے لسانی تعلق واشتراک پر ایک نظر ، تحریر: سہیل احمدصدیقی، فوٹو : روزنامہ ایکسپریس
-
اسرائیل نے غزہ حملوں سے پہلے امریکا کو آگاہ کیا، وائٹ ہاؤس
اسرائیلی حکومت نے ٹرمپ انتظامیہ اور وائٹ ہاؤس سے رات گئے غزہ پر حملوں سے متعلق مشاورت کرلی تھی، ترجمان وائٹ ہاؤس
-
جماعت اسلامی کا امریکا اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف ملک گیراحتجاج کا اعلان
غزہ میں 48 ہزار فلسطینیوں کو شہید کردیاگیا، ہزاروں لوگ ملبے تلے دبے ہیں، زخمیوں کی تعدادکئی لاکھ ہے، امیر جماعت اسلامی
-
ڈاکٹر جاوید اقبال۔۔۔ ایک شخصیت باکمال
جنہوں نے اپنی تدریس، تحریر، تقریر اور عملی زندگی سے معاشرے کو متاثر کیا
-
مکران ڈویژن میں تھیلیسیمیا کے مرض کا روایتی ’’علاج‘‘
تھیلیسیمیا کا پہلا کیس 1925 میں امریکا میں رپورٹ ہوا
-
بدقسمتی سے پاکستان میں کال سینٹر انڈسٹری کے حوالے سے تربیت کا قفدان ہے
کال سینٹر انڈسٹری میں جدت اور کرئیر کے حوالے سے ماہر محمد صدیق خالد سے گفتگو
-
شہنشاہِ جذبات محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے
275 سے زائد فلموں میں کام کرنے والے محمد علی کا انتقال 19 مارچ 2006 میں ہوا تھا
-
کترینہ کیف اور سلمان خان کی جوڑی؛ بریک اپ کیوں ہوا ؟
کترینہ کیف اور سلمان خان کی افیئرز کی خبریں زبان زد عام تھیں
-
الیکٹرانک کرائمز کے خلاف کارروائی، پہلا مقدمہ درج، مشہور ٹک ٹاکر گرفتار
ملزم کے اکاؤنٹس کی ویڈیوز سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سازش کے تحت اداروں کے خلاف نفرت آمیز مواد شیئر کر رہا ہے، پولیس
-
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
اسمبلی اجلاس پہلے 7 اپریل 2025 تک ملتوی تھا، نوٹی فکیشن جاری
-
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں سے خطے کو پھر عدم استحکام کا خطرہ ہے، دفترخارجہ
عالمی برادری غزہ اور مشرق وسطیٰ میں فوری اور دیرپا امن کے لیے سفارتی کوششیں دوبارہ شروع کرے
-
پشاور میں گرفتار کالعدم تنظیم کے کارندے کو 14 سال قید
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزا سنادی
-
ٹرمپ اور پوٹن کا یوکرین جنگ کے خاتمے پر اتفاق
امریکی اور روسی صدور کے درمیان دو گھنٹے تک ٹیلی فونک گفتگو ہوئی
-
خیبرپختونخوا کو کیش لیس کرنے کا فیصلہ، ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام متعارف
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے چیف سیکریٹری کو نظام کے نفاذ کے حوالے سے ہدایت کردی
-
اگر مسلمان ایک ہو جائیں تو کوئی ہمیں فٹبال کی طرح لات نہیں مارے گا، ڈاکٹر ذاکرنائیک
کئی جگہ مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں جبکہ ہم فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں، معروف مذہبی اسکالر
-
غزہ بربریت، صیہونی طاقتوں نے حملہ کرکے دغا بازی کی تاریخ دہرائی ہے، جے یو آئی
غزہ پر اسرائیلی حملہ درندگی کی انتہاء ہے، ترجمان اسلم غوری
-
حیدرآباد؛ پولیس پارٹی پر مسلح افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق، اے ایس آئی شدید زخمی
واقعے میں کیس کا فریادی اور ملزمان کی طرف سے ایک شخص جاں بحق ہوا ہے، چار حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ایس ایس پی
-
ہنڈراس؛ طیارہ گر کر تباہ، مشہور موسیقار سمیت 12 افراد ہلاک
ہلاک افراد میں امریکی اور فرانسیسی شہری بھی شامل ہیں، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، حکام
-
غزہ؛ اسلامی جہاد کے ترجمان ابو حمزہ اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے
ابو حمزہ کے خاندان کے دیگر ے افراد بھی شہید ہوگئے
-
لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے 6 بڑے نادہندہ رہائشی پروجیکٹس کے ڈیولپمنٹ پرمٹ منسوخ کردیے
جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کو او ڈی سی کی مد میں30 کروڑ سے زائد کی عدم ادائیگی پر فائنل نوٹس جاری کردیا گیا
-
ملک کی صورتحال تشویشناک ہے، گریٹر ڈائیلاگ شروع کیا جائے، جماعت اسلامی
جماعت اسلامی نے 14 اپریل کو بلوچستان کے اسٹیک ہولڈز کی کانفرنس اسلام آباد میں طلب کرلی
-
عمرہ زائرین کی سیکیورٹی کے لیے بڑا اقدام
عمرہ زائرین کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے مکہ میں 200 سے زائد اسمارٹ وال اسکرینز نصب کردی گئیں
-
ایم کیوایم پاکستان نے گورنر سندھ پر تنقید کرنے پر اپنے رکن قومی اسمبلی کو شوکاز جاری کردیا
رکن قومی اسمبلی اقبال محسود کو 24 مارچ تک جواب جمع کرانے کی ہدایت، عدم تکمیل کی صورت میں کارروائی کا انتباہ
-
برازیل کی چمگادڑوں میں نیا کورونا وائرس دریافت
اس نئے کورونا وائرس کی جینیاتی ترتیب مرس وائرس کے جینوم سے 72 فی صد تک مشابہت رکھتی ہے
-
وزیراعظم آج دورہ سعودی عرب کیلیے روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
وزیراعظم آج سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 151 ارب کے6 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
140.129 ارب روپے مالیت کے دو منصوبے ایکنک کو بھیج دیے گئے ہیں
-
پشاور سے کوئٹہ؛ جعفر ایکسپریس غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردی گئی
محکمہ ریلوے کے احکامات کے بعد ہی سروس شروع کی جائے گی
-
بچوں کے تحفظ، چائلڈ لیبر کیلیے مؤثر قانون سازی اور سخت اقدامات کی ضرورت ہے، مقررین
این سی آر سی نے ویب سائٹ بنائی ہے، جہاں بچوں کے حقوق، متعلقہ قوانین اور چائلڈ رائٹس ایشوز پر ڈیٹا فراہم کیا جائے گا
-
کیوی بلے باز نے شاہین شاہ آفریدی کی درگت بنا دی
اوپنر ٹِم سائفرٹ نے شاہین شاہ آفریدی کو اوور میں چار چھکے مار کر کُل 26 رنز بٹورے
-
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی نے تمام مسائل اٹھائے اور پی ٹی آئی کے بائیکاٹ پر خاموش رہے
مجھے کرسی کی پرواہ نہیں سچی اور کھری بات کروں گا، میرے لوگ دہشت گرد نہیں ہیں، وزیراعلیٰ کی گفتگو
-
قومی سلامتی پر اپوزیشن کو اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد نہیں بنانی چاہیے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
قومی سلامتی کے مسئلے میں اپوزیشن کو پولیٹکل پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرنی چاہیے، ملک احمد خان
-
ہندو شخص کی آخری رسومات کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ؛ 50 افراد زخمی
چِتا کو آگ لگاتے ہی دھواں چھتے تک پہنچا اور شہید کی مکھیاں بھپر گئیں
-
حکومت سندھ کا 22 مارچ کو سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
بڑی خوشخبری؛ ہارورڈ یونیورسٹی کا تعلیم، رہائش اور ہیلتھ انشورنس مفت کرنے کا اعلان
ہارورڈ یونی ورسٹی نے طلبا کی بہبود کے لیے تاریخی اعلان کردیا