تازہ ترین
-
پاکستان اور افغانستان پر سفری پابندیاں؟ امریکی حکومت کی وضاحت آگئی
ٹرمپ حکومت کے نئے آرڈر کے تحت تمام مہاجر پروگرام تین ماہ کے لیے معطل کر دیے گئے
-
سندھ کا پانی چوری کرنا برداشت نہیں، دفاع کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
سپریم کورٹ معاملے پر سوموٹو نہیں لیتی تو پھر ہم درخواست دائر کریں گے، حامد خان اور لطیف کھوسہ کی میڈیا سے گفتگو
-
جدہ سے اسلام آباد آنے والے عمرہ زائرین 4 دن سے پرواز کے منتظر
فلائٹ شیڈول میں بار بار تبدیلی ہونے کی وجہ سے عمرہ زائرین شدید ذہنی اذیت کا شکار
-
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
عمر ایوب کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے مقدمات درج ہیں، جس میں وہ اور ان کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے
-
محبت کیلئے پاکستان چھوڑ کر بھارت جانے والی سیما حیدر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
جوڑے نے اپنی بیٹی کا نام رکھنے کے لیے عوام کی رائے لینے کا فیصلہ کیا ہے
-
چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی پر نقصان؛ بھارتی رپورٹس جھوٹی نکلیں
پی سی بی نے منفی پروپیگنڈا کرنے پر بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
حکومتی پارٹیوں کا قومی سلامتی پر گھریلو اجلاس قوم کے ساتھ مذاق ہے، لیاقت بلوچ
حکومت، اپوزیشن اور ریاستی اداروں کا مشترکہ قومی ایکشن پلان ناگزیر ہوچکا ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
-
عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی
قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کیلیے استعمال ہوگی، غریب اور کم آمدن والے گھرانوں کو قرض دیا جا سکے گا
-
ٹرمپ حکومت کو جھٹکا: امریکی عدالت نے USAID کو بند کرنے سے روک دیا
وہائٹ ہاؤس نے عدالتی فیصلے کو "انصاف کا قتل" قرار دیتے ہوئے اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا
-
اب پردہ کرتی ہوں، زرنش خان کی میڈیا سے انکی پرانی تصاویر استعمال نہ کرنے کی درخواست
میں اب پردہ کرتی ہوں درخواست ہے کہ پرانی تصاویر استعمال نہ کریں، زرنش خان
-
جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیوں سے دستی بم برآمد
دہشت گردی سے متاثرہ ٹرین کی مرمت تاحال مکمل نہیں ہو سکی، کوئٹہ سے پشاور کے لیے کل روانہ نہیں ہوگی
-
محکمہ محنت خیبر پختونخوا کا انقلابی اقدام، ای مزدور کارڈ متعارف کرنے کا فیصلہ
محکمہ محنت میں ڈیجیٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، وزیر محنت فضل شکور
-
اگر عمران خان اور ہم دہشت گرد ہیں تو پھر بات ختم ہوگئی ہے، فواد چوہدری
ہماری لیڈر شپ میں وہ چیز نہیں آئی کہ وہ لوگوں کو اکھٹا کر سکے، پی ٹی آئی رہنما
-
خیبرپختونخوا کےعوام فتنتہ الخوارج کیخلاف متحد، سیکورٹی اہلکار کے اغوا کی کوشش ناکام
قانون نافذ کرنے والے ادارے پہلے ہی فتنتہ الخوارج کیخلاف کارروائیوں میں تیزی لا چکے ہیں
-
طالبان کے زیر اقتدار صحافیوں پر سختیاں، سنسرشپ اور گرفتاریاں بڑھ گئیں
افغانستان جرنلسٹس سینٹر (AFJC) کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2024 میں میڈیا کے خلاف خلاف ورزیوں میں 24 فیصد اضافہ ہوا
-
خیبرپختونخوا گندم اسکینڈل: محکمہ خوراک کے دو افسران کی ضمانت مسترد
ملزمان نے سرکاری گودام سے گندم چوری کرکے قومی خزانے کو 19 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا، پراسیکیوشن
-
قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا معاملہ؛ صوبائی حکومتوں سے جواب طلب
وفاقی حکومت نے اقدامات شروع کردیے ہیں، حکومت کو اپنا کام کرنے دیں، عدالت کیوں مداخلت کرے؟ جسٹس جمال کے ریمارکس
-
کپتان کی انگریزی کا مذاق کیوں اُؑڑایا؛ عامر جمال میدان میں آگئے
سابق آسٹریلوی کرکٹر کو ٹک ٹاکر بننے کا مشورہ دیدیا
-
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس بلانے والے بتائیں نواز شریف نے اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا، بیرسٹر سیف
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھ کر حکومت نے خود قومی اتفاق رائے کو ناکام بنایا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
-
رمضان ٹرانسمیشن کی وجہ سے لوگ عبادت نہیں کرتے روزہ فاقہ ہوگیا ہے، بشریٰ انصاری
پہلے بھی رمضان ٹرانسمیشن ہوتی تھیں مگر ٹرینڈ نہیں تھا، بشریٰ انصاری
-
کراچی میں گرمی؛ آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت کہاں تک جائے گا؟
شہر میں آج 10 سے 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغربی اور شمال مغربی ہوائیں چلیں گی
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
مودی کے بھارت میں مسلمانوں کا معاشی قتل، کاروبار تباہ ہونے لگے
انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کے کاروبار کو تباہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کا سہارا لے لیا ہے
-
جدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے 30 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد
مختلف کارروائیوں میں 37 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
-
رضوان کی انگریزی کا مذاق؛ سابق آسٹریلوی کرکٹر کو مہنگا پڑگیا
بریڈ ہوگ نے نقالی اُتارنے والی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی
-
نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق
پولیس افسر گاؤں سے ڈیوٹی کے لیے نوشہرہ کینٹ آ رہے تھے
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری
خشک موسم کے باعث گرمی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، محکمہ موسمیات
-
آسٹریلوی کرکٹر بھی فلسطین میں شہادتوں پر بول اُٹھے
بغیر کسی وجہ معاہدہ توڑ کر ایک دن میں 130 سے زائد بچوں کو شہید کردیا گیا، اوپنر
-
سرکاری اسکولوں میں اسمارٹ کلاس رومز، ڈیجیٹل لیب بنا رہے ہیں، مریم نواز
جدید ٹیکنالوجی سے روایتی تعلیم کو مزید دلچسپ اورموثر بنایا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
-
بنگلادیشی کرکٹرز کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک
دورہ زمبابوے نے کھلاڑیوں کی مشکلات بڑھا دیں
-
خیبر، 25 روز بعد طورخم تجارتی گزرگاہ کی بحالی کا فیصلہ
آج صبح 9 بجے پاکستان اور افغان سیکیورٹی حکام کی فلیگ میٹنگ کے بعد طورخم سرحد کھول دی جائے گی
-
پی ایس ایل سے دستبرداری، بوش نے بورڈ کے سامنے وجہ بیان کر دی
آئی پی ایل کو ترجیح دینے والے پلیئر پر پابندی کا مطالبہ ہونے لگا
-
چین، انسانی دماغ جتنا طاقتور اے آئی ایجنٹ
تخلیق اے آئی کو ’’خودمختار اور آزاد‘‘بنانے کی سمت ایک اور قدم
-
پیوٹن کا یوکرین کی توانائی تنصیبات پر حملے روکنے پر اتفاق، مکمل جنگ بندی سے انکار
یہ تجویز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پیش کی گئی تھی
-
دشمن کے پیچھے ہم کسی بھی ملک میں کارروائی کر سکتے ہیں، وزیرِ دفاع کا انتباہ
افغان حکومت ٹٓی ٹی پی کے دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے، خواجہ آصف
-
آن لائن جمع کرائے گئے گڈز ڈیکلیریشن میں تبدیلیوں کا آڈٹ شروع
امپورٹرز نے ہزاروں ڈیکلیریشن میں تبدیلیاں کر کے خزانے کو کئی ملینز زائد کا نقصان پہنچایا
-
پی آئی اے کی نجکاری کیلیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری
روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری کیلیے مالیاتی مشیر سے بریفنگ لینے کا فیصلہ
-
کراچی، دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
ملزمان نے شناخت چھپانے کے لیے ماسک کا استعمال کیا تھا، عینی شاہدین
-
سعودی کابینہ نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تعاون کے معاہدوں کی منظوری دے دی
ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ سے متعلق ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) کی بھی منظوری
-
صدر مملکت آصف علی زرداری آج کوئٹہ پہنچیں گے
صدر مملکت کو صوبے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی
-
پہلی بات تو یہ کہ یہ بہت اہم اجلاس تھا، شذرہ منصب علی
باہمی اعتماد کی بنیاد پراسپیکر سے شیئر کیا تھا کہ یہ ہماری لسٹ ہے، ہمایوں مہند
-
حکومت چاہتی ہے کہ معاملات پر اتفاق رائے ہو، رانا احسان
نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا میں لوگ اسمبلی کے اسٹرکچر پر سوالات اٹھاتے ہیں، ثنا بلوچ
-
کسٹم نے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کی لیب رپورٹ غلط قرار دیدی
میسرز اسٹیل وژن کے 7کروڑ 36 لاکھ مالیت کی چھالیہ کے 8 کنٹینرز کی کلیئرنس سے انکار
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، ایف بی آر افسروں کی ترقی پر حکم امتناعی ختم
ہائی پاور سلیکشن بورڈ کو ایک ماہ میں ترقیوں کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی ٹیکس اور جاگیردار
زرعی آمدنی پر ٹیکس نہ لگنے کی سب سے بڑی وجہ پاکستان میں جاگیرداری نظام کی جڑیں ہیں
-
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بڑی قربانیاں دیں
آج قومی سلامی کمیٹی اجلاس میں وزیر داخلہ کوہونا چاہیے تھا اور وہ ملک سے باہر ہیں
-
بلوچستان… محرکات اور حل
بلوچستان میں خارجی محرّکات کا کردار سب سے اہم ہے
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا مسئلہ
پنجاب میں بلدیاتی ادارے سرکاری افسروں کی سربراہی میں چل رہے ہیں
-
سندھ کی ترقی اور غربت
خطِ غربت کے نیچے زندگی گزارنے کی سندھ میں شرح 40.3 فیصد ہے
-
بھکاریوں کی یلغار
ایک عام رائے یہ ہے کہ بھکاریوں کا ایک نیٹ ورک ہے۔ آپ ایسے ہی کسی چوک میں کھڑے ہو کر مانگ نہیں سکتے