تازہ ترین
-
توہینِ مذہب الزامات کیس؛ عدالتی کارروائی براہِ راست دکھانے کا حکم
کیس مفاد عامہ کا معاملہ بن چکا ہے، آئی ٹی حکام کو کارروائی فوری براہ راست دکھانے کی ہدایت
-
7 ماہ قبل لاہورسے اغوا ہونے والا 16 سالہ لڑکا خیبرایجنسی سے بازیاب
ملزمان نے مغوی لڑکے کو منشیات کے عوض گروی رکھوا دیا تھا، پولیس
-
کے پی میں اسکولوں کی حالت زار؛ سیکریٹری تعلیم کی عدم حاضری پر عدالت برہم، 12بجے طلب
ایک سیکرٹری اس عدالت کی بات نہیں سن رہا مذاق بنایا ہوا ہے، جسٹس جمال مندوخیل
-
پی ٹی آئی مینارپاکستان جلسہ، لاہورہائیکورٹ کی اجازت مسترد کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر لاہورنے جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کردی ہے، رپورٹ
-
بجلی بریک ڈاؤن سے ہیتھرو ایئرپورٹ بند، ہزاروں پروازیں منسوخ
یہ بحران جمعرات کی رات لندن کے مغربی علاقے ہیز میں ایک الیکٹریکل سب اسٹیشن میں آگ لگنے کے بعد پیدا ہوا
-
لاہور: رنگ روڈ کے نالے سے ماں اور بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
خاتون کی عمر 32 اور بچی کی 10 سال ہے، دونوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی
-
تیسرا ٹی20؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
دونوں ٹیمیں آکلینڈ کرکٹ گراؤںڈ میں مدمقابل ہیں
-
26نومبر احتجاج کیس؛ زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع، راجا بشارت کی منظور
بشریٰ بی بی کی جانب سے حاضری سے استثنا اور کیس میں شامل تفتیش ہونے کے لیے بھی درخواست دائر
-
اسرائیل میں پرتشدد احتجاج، نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے
سیکڑوں افراد وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر پہنچے اور سیکیورٹی رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش کی
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
طلاق یافتہ بھارتی کرکٹرز کی فہرست پر نظر ڈالیں
کئی بڑے نام اپنی ذاتی زندگی بچانے میں ناکام رہے
-
حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے، جسٹس جمال مندوخیل
جس اعلیٰ معیار کا بندہ آپ ڈھونڈ رہے ہیں اس کیلیے کچھ تو کمپرومائز کرنا پڑے گا، موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے کیس میں ریمارکس
-
جوئے کے پلیٹ فارمز کو فروغ دینے کے الزام پر بھارتی اداکاروں کا ردعمل
وجے کی ٹیم نے ایک بیان جاری کیا ہے
-
برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں ایک اور پاکستانی کی انٹری، لارڑ شفق محمد نے قرآن پر حلف اٹھایا
وہ لبرل ڈیموکریٹس کے دوسرے پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرین بن گئے ہیں
-
کراچی؛ موٹر سائیکل سوار گاڑی سے ٹکرا کر پل سے گرکر جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی
حادثے کے بعد، گاڑی کے ڈرائیور کو عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا
-
تاریخ رقم، جاپان فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے والا پہلا ملک بن گیا
فیفا ورلڈکپ میں ایشیا سے 8 ٹیمیں شرکت کریں گی
-
یونیورسٹی کے قریب آئس، نشہ آور گولیاں بیچنے والے ملزمان گرفتار
پشین میں کچلاک کے قریب پہاڑی علاقے میں چھپائی گئی 59 کلو ہیروئن برآمد ہوئی، اے این ایف
-
چیمپئینز ٹرافی فائنل کی تقریب؛ پاکستان نے آئی سی سی کو دوسرا خط لکھ دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کو عالمی باڈی کے جواب کا انتظار
-
شمالی کوریا کے سربراہ کی نگرانی میں جدید ترین طیارہ شکن میزائل کا تجربہ
میزائل تجربے کے وقت حکمراں ورکرز پارٹی آف کوریا کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے ارکان بھی موجود تھے
-
نیو یارک، پاکستانی امریکی کمیونٹی کی خدمات کے اعتراف میں دو اہم قراردادیں منظور
قرارداد رکن اسمبلی نادر سیج نے ریاستی اسمبلی اور سینیٹر جان لیو نے سینیٹ میں پیش کیا
-
تھائی لینڈ، ولاگر اڑن طشتریوں کی ویڈیو بنانے میں کامیاب؟
’’ایریا 51‘‘ کی طرح، کھاؤ کالا بھی یو ایف او اور خلائی مخلوق کیلیے مشہور
-
کچرے سے نجات کا انوکھا طریقہ، مرغیاں مفت بانٹ دو
مقصد یہ کہ ہر گھر کا بیشتر نباتی کچرا مرغیاں چٹ کر جائیں، طریقہ کامیاب رہا
-
اقلیت تحفظ کیس، وہ وقت گزر گیا جب عدالتیں حکومت چلاتی تھیں، آئینی بینچ
جڑانوالہ چرچ جلانے والے مرکزی ملزم گرفتار نہیں ہوئے، تفتیش ٹھیک نہیں ہوئی، وکیل
-
کاز لسٹ منسوخی، یہ کام جج نے نہ کیا ہوتا تو کرمنل توہین عدالت ہوتی، جسٹس اعجاز اسحٰق
یہ کیس سیاسی لیڈر کا نہیں، اصول طے کرنے کا ہے، حتمی فیصلے میں لکھوں گا اس طرح کیس ٹرانسفر کرنیکی گنجائش نہیں، عدالت
-
کراچی، رواں سال ہیوی گاڑیوں کی ٹکر نے کتنے افراد کی جان لی، چھیپا اعدادوشمار سامنے آ گئے
مزدا کی ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوٸے جبکہ بس کی ٹکر سے بھی 8 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے
-
کراچی، گورنر سندھ کا عوامی انداز برقرار، خداداد کالونی میں سحری کی تقریب سے خطاب
اپنی تمام سحریوں کی براہ راست نشریات پر میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کامران خان ٹیسوری
-
اوپن اور ورچوئل یونیورسٹی کے طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ
اسلامیہ یونیورسٹی کا واقعہ اتنا بڑا نہیں تھا جتنا سوشل میڈیا پر رپورٹ ہوا، ڈاکٹر مختار
-
وزارت خزانہ ملازمین کو بغیر پالیسی اعزازیہ دینے پر آڈٹ اعتراض
پی اے سی میں اعتراضات کا جائزہ، ہر وزارت میں مالی معاملات یکساں خراب ،چیئرمین
-
طلال چوہدری غیر ذمے دارانہ بیان دیتے ہیں، فیصل چوہدری
اگر اس وقت کوئی گنڈاپور سے سب سے زیادہ مایوس ہے تو وہ عمران خان ہیں، اطہر کاظمی
-
پی ٹی آئی کیلیے ملکی سلامتی سے بڑھ کر کچھ نہیں، شیخ وقاص اکرم
خواہش ہے ہم تمام پولیٹیکل پارٹیز اور اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لیکر چلیں، افنان اللہ خان
-
دوستوں کو ناراض کرنے میں ہمارا کوئی ثانی ہی نہیں
سعودیہ نے ہمیشہ ہر زمانے میں جس طرح پاکستان کو سپورٹ کیا اس کی نظیر نہیں ملتی
-
کراچی، قاتل ہیوی ٹریفک سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 3 افراد سڑک پر کچل دیے گئے
مشتعل افراد افراد نے کنکریٹ مکسر کو نذر آتش کر دیا
-
لاہور، امانت میں خیانت، اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے 22 مارچ کو اداکارہ اور دیگر ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے
-
صدر ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کے خاتمے کے لیے نیا حکم جاری کر دیا
اس بل کو سینیٹ میں منظور کرانے کے لیے ڈیموکریٹس کی حمایت کی ضرورت ہوگی
-
رمضان الکریم کی بہاریں
ماہ رمضان کے استقبال کے لیے جنّت کو سجایا جاتا ہے، جس کے مکین مومنین ہوں گے
-
کراچی: لین دین کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مقتول اور ملزم جائیداد کی خرید و فروخت کا کام کرتے ہیں
-
بھارت کے 48 اراکین اسمبلی ہنی ٹریپ کا شکار، تحقیقات کا مطالبہ
کرناٹکا میں یہ پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ گزشتہ 20 برسوں کے دوران جب 3 جماعتوں کی حکومتوں میں بھی واقعات پیش آتے رہے ہیں
-
’’لب پہ آتی دعا بن کے تمنّا میری‘‘
’’اﷲ تعالیٰ بہت باحیا اور کریم ہے، جب کوئی بندہ اُس کی طرف ہاتھ اُٹھاتا ہے تو وہ انہیں خالی واپس کرتے ہوئے شرماتا ہے۔‘‘
-
والدین کے لیے لمحۂ فکریہ (دوسرا اور آخری حصہ)
بہت سارے والدین کی آنکھیں ارمغان، مصطفیٰ عامر اور ساحر حسن کیس نے کھول دی ہیں
-
ریت کی طرح
ہمارے دشمن اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں کہ سی پیک کی تکمیل سے پاکستان خطے کا اہم ترین ملک بن جائے گا
-
افسوس، تحریکِ انصاف، افسوس!
’’ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میںپی ٹی آئی کی غیر حاضری دیکھ کر مایوسی اور افسوس ہُوا ہے ۔‘‘
-
بلوچستان میں محکمہ زکوٰۃ کے خاتمے کا مثبت فیصلہ
زکوٰۃ شرعی طور پر حقیقی طور پر صرف غریبوں اور مستحقین کا حق ہے
-
ریاست اپنی رٹ کیسے قائم کرے
اگر ریاست کچلنے کا تہیہ کر لے تو کوئی وجہ نہیں کہ کوئی سر اٹھا سکے
-
داخلی چیلنجز
یہ داخلی نظام کی ہی کمزوریاں ہیں کہ ہم مختلف محاذوںاور مسائل پر یا سوچ و فکر میں تقسیم ہو کر رہ گئے ہیں
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں نو عمر لڑکے سمیت تین افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 15 سالہ امجد، 42 سالہ نذیر احمد اور 45 سالہ شہزاد کے ناموں سے کی گئی
-
اسرائیل کو مزید ظلم سے باز رکھا جائے
اسرائیل کا ظلم اب جواز اور عدم جوازکی بحث سے آگے نکل چلا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبوی آمد، روضہ رسول ﷺ پر حاضری، ریاض الجنۃ میں نوافل کی ادائیگی
وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ کی زیارت کی، پاکستان کیلیے خصوصی دعائیں
-
اسرائیلی درندگی کسی صورت قابل برداشت نہیں، مولانا فضل الرحمان کی احتجاج کی اپیل
عالمی برادری بالخصوص مسلم اُمّہ اپنے فلسطینی بھائیوں کے لیے آواز بلند کرے،، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
-
ڈیرہ اسماعیل خان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 خوارج ہلاک، کیپٹن شہید
سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پرکارروائی کی اور اسلحہ بھی برآمد کیا، آئی ایس پی آر
-
مقبوضہ کشمیر، شادی میں ناکامی پر لڑکی کے ساتھ دریا میں کودنے والے نوجوان کی لاش چناری سے برآمد
متوفی کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے علاقہ بس گراں، اوڑی ضلع بارہ مولہ سے ہے