تازہ ترین
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز تیزی؛ 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
گزشتہ روز بھی کے ایس ای 100 انڈیکس 972 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہوا تھا
-
تیسرا ٹی20؛ ہیڈکوچ نے ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا
کیویز کیخلاف سیریز کا تیسرا میچ کل آکلینڈ میں کھیلا جائے گا
-
عمران خان ملاقات کیسز منتقلی ہائیکورٹ جج نے نہ کی ہوتی تو یہ کریمنل توہینِ عدالت ہوتی، جسٹس اعجاز
ججمنٹ میں لکھوں گا اس طرح کیس ٹرانسفر کرنیکی قانون میں کوئی گنجائش نہیں، جسٹس اعجاز اسحاق
-
کوسٹ گارڈزکی کارروائی، 132 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
گرفتار افراد قانونی دستاویزات کے بغیر پاکستان سے ایران کیجانب سفر کررہے تھے، ترجمان کوسٹ گارڈز
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر سرمایہ کاری و ٹاسک فورس کے سربراہ کی ملاقات
ملاقات میں اقتصادی تعاون مزید بہتر کرنے اور پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
ترکی میں سیاسی بحران: صدر اردوان کے حریف اکرم امام گرفتار، عوام سڑکوں پر نکل آئے
استنبول، انقرہ اور دیگر شہروں میں سڑکوں، یونیورسٹی کیمپسز اور ٹرین اسٹیشنوں پر عوام حکومت کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں
-
آسٹریلوی کرکٹر نے بالی ووڈ کے بعد سیاست میں انٹری دینے کا اعلان کردیا
اسٹار کرکٹر نے آسٹریلیا کیلئے کھیلتے ہوئے تینوں فارمیٹ میں 19 ہزار سے زائد رنز بنائے ہیں
-
یومِ پاکستان پریڈ کو محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے کیساتھ منانے کا اعلان
پریڈ کو محدود پیمانے پر منانے کا فیصلہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے باعث کیا گیا ہے، ذرائع
-
گوگل نے اپنا ڈوڈل فارسی تہوار ’’نو روز‘‘ کی مناسبت سے تبدیل کردیا
’’نو روز‘‘ کا جشن فارسی سال کی ابتدا پر منایا جاتا ہے
-
عیدالفطر پر چلائی جانے والی اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری
ریلوے ہیڈکوارٹر نے تمام ڈی ایس افسران کو عید ٹرین انتظامات کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں
-
بھارتی تاریخ کی مہنگی ترین شادی جس کا ریکارڈ امبانی خاندان بھی نہیں توڑ سکا
پنڈال وجے نگر سلطنت کے شاہی مندروں سے متاثر ہو کر ڈیزائن کیا گیا، جسے بالی ووڈ کے ماہر آرٹ ڈائریکٹرز نے تیار کیا تھا
-
مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان فلمی سین کو پرفیکٹ بنانے کےلیے زندگی داؤ پر لگا بیٹھے
عامر خان نے فلم ’’غلام‘‘ کے ایک سنسنی خیز منظر کی شوٹنگ کے دوران اپنی جان ہتھیلی پر رکھ دی تھی
-
قصور کے سرحدی علاقے میں ڈرون کے ذریعے منشیات بآسانی اسمگل ہونے لگی
پولیس کارکردگی صرف کاغذی کارروائی تک محدود ہوکر رہ گئی
-
دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے کی
-
مایا علی شادی کب کریں گی؟ اداکارہ نے بتا دیا
مایا علی کو اپنے لئے کیسے لڑکے کی تلاش ہے؟
-
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم کو بورڈ کتنی انعامی رقم دے گا؟ بڑی خبر آگئی
پاکستانی میزبانی میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں روہت الیون نے کیویز کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی تھی
-
30 برس سے جامع مسجد دہلی میں روزے داروں کو افطاری کرانے والی ہندو خاتون کی دلچسپ کہانی
نیہا کے اس نیک عمل میں ہندو اور مسلمان دونوں ان کی مدد کرتے ہیں۔ کئی ہندو افراد بھی افطار کے لیے عطیات دیتے ہیں
-
منشیات برآمدگی کیس؛ ساحر حسن کی درخواست ضمانت کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی
ملزم ساحر حسن عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہے
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
کمانڈو طرز کا یونیفارم پہن کرویگو ڈالے پر اسلحے کی نمائش کرنے والے گرفتار
ویگو ڈالے پر اسلحے کی کھلے عام نمائش پبلک ہراسمنٹ کے زمرے میں آتی ہے، پولیس
-
کراچی کے صارفین کیلیے اچھی خبر؛ بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
درخواست منظوری کی صورت میں صارفین کو ایڈجسٹ کی مد میں 4 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ روپے کا ریلیف ملے گا
-
عمران خان کی نااہلی پر احتجاج؛ فیصل جاوید سمیت 5 ملزمان کی بریت کی درخواستیں خارج
فیصل جاوید خان کی دہشت گردی کی دفعات کے خاتمے کی درخواست بھی خارج کی گئی
-
چہل-دھناشری ورما طلاق کیس میں نئی پیشرفت سامنے آگئی
ممبئی ہائی کورٹ نے فیملی کورٹ کو (20 مارچ) تک طلاق کی درخواست پر فیصلہ سنانے کا حکم دیدیا
-
روف حسن کو انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد سے بڑا ریلیف
پی ٹی آئی کے سابق ترجمان روف حسن کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر مقدمات درج ہیں
-
منشیات اسمگلنگ کیخلاف کارروائی، غیرملکی سمیت 9 ملزمان گرفتار
اسلام آباد میں گاڑی سے 20 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی، اے این ایف
-
کوہلی کے سابق ساتھی کھلاڑی آئی پی ایل میں امپائرنگ کریں گے، مگر کون؟
انہوں نے 2008 میں بھارت میں انڈر-19 ورلڈکپ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا
-
پنجاب میں خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ
بادلوں کا سلسلہ بغیر برسے پاکستان سے گزر گیا، محکمہ موسمیات
-
پی ایس ایل میں سابق فرنچائز آفیشل کی تقرری پر سوال اٹھنے لگے
موجودہ آفیشل کو ملتان سلطانز کی پہلی خاتون جنرل منیجر بننے کا بھی اعزاز حاصل تھا
-
مسلسل شکستوں سے گھبرانا نہیں ہے، حکام کا اتفاق
سینئرز کے ساتھ بھی ہار رہے تھے نئے پلیئرز اگر ابھی نتائج نہ دے سکے تو آئندہ تو کام آ سکتے ہیں، پی سی بی
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاک سعودی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم
دونوں رہنماؤں نے پاک سعودی عسکری تعاون کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر غور کیا
-
امریکا میں داخلے پر پابندی کی کوئی فہرست نہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
جنہوں نے امریکی فوج کے لیے اپنی جانیں خطرے میں ڈالی ہیں، ان افراد کو امریکا میں بسانے کے منصوبے کو جاری رکھنے کا ارادہ ہے۔
-
ایک کروڑ لوگوں کی بددعاؤں کی وجہ سے آج بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، گورنر سندھ
کسی سیاسی رہنما کو جیل میں نہیں جانا چاہیے، لیکن عوام کی بد دعائیں انہیں ضرور پہنچتی ہیں، گورنر سندھ
-
یوکرین بھی جنگ بندی کے لیے تیار ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
امریکا یوکرین کے پلانٹس کو چلانے میں اپنی بجلی اور افادیت کی مہارت فراہم کر سکتا ہے، ترجمان محکمہ خارجہ
-
امریکا نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردعمل دینے سے انکار کردیا
ہمیں اس بات کی فکر ہے کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیر اسلامی، خلاف ورزی پر فوجداری کارروائی، شریعت عدالت
اسلام سے قبل زمانہ جہالت میں خواتین کو وراثت سے محروم رکھا جاتا تھا، وفاقی شریعت عدالت
-
آئی ایم ایف کے مطالبے پر درآمدی ڈیوٹیز کم کرنے کا فیصلہ، گاڑیاں سستی ہو جائیں گی
معیشت کی لبرلائزیشن کی شرط تسلیم، 5 برس میں اوسط درآمدی ٹیرف ایک تہائی کم کرکے 7.1 فیصد تک لایا جائے گا
-
سلامتی کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی کی عدم شرکت بڑی غلطی، فیصل واوڈا
پی ٹی آئی کنفیوژن کا شکار ہے کیونکہ اختلافات ختم نہیں ہو رہے، فیصل واوڈا
-
مسئلہ مذاکرات کے تھرو ہی حل ہو گا، ثمر ہارون بلور
نیشنل ایکشن پلان تو پہلے سے بنا ہوا ہے اس پر عملدرآمد نہیں ہوا، شوکت یوسفزئی
-
ہمارا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ بالکل ٹھیک تھا، رؤف حسن
دہشت گردی کے ایشو کو چھ آٹھ مہینے سے باقاعدگی سے ڈسکس ہونا چاہیے تھا ، محمد زبیر
-
اپیکس کمیٹیوں کا اجلاس پہلے تواتر کے ساتھ ہوا کرتا تھا
ایک بات تو طے ہے کہ طاقت کے استعمال سے کائنیٹک رسپانس سے یہ مسئلہ ختم نہیں ہوگا
-
23مارچ، ہماری کمزوریاں اور دشمن کی چالاکیاں
"پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ" پر یکجا کرکے جدوجہد کا آغاز کیا گیا
-
بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا اور آخری حصہ)
ہم قصے کو مزید مختصر کرتے ہیں‘ عمران خان کی آمد کے ساتھ پاکستان کے سیاسی اور داخلی حالات خراب ہو گئے
-
چوہدری صاحب رلا گئے سب کو
میر صاحب رلا گئے سب کو کل وے تشریف یاں پر لائے تھے
-
یہ حقائق تلخ ہیں مگر حقائق ہیں
دبئی اسٹیڈیم میں اختتامی تقریب میں پاکستان کے نمایندوں کو اسٹیج پر نہیں بلایا گیا
-
رمضان اصلاح و تربیت سے زیادہ کمائی کا مہینہ
حکومتی سخت پالیسی اور ان پر حقیقت میں عمل ہی اس کا علاج ہے
-
غزہ پر فضائی کارروائی کے بعد اسرائیلی فوج کے زمینی حملوں کا آغاز
فلسطینی وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں کے دوسرے روز 38 فلسطینی شہید ہوئے ہیں
-
کراچی: ٹریکٹر ٹرالی اور کوسٹر میں تصادم، ایک شخص جاں بحق
اسٹیل ٹاؤن لنک روڈ ٹول پلازہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور کوسٹر میں تصادم ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا
-
غربت کی بڑھتی ہوئی شرح بحوالہ عالمی معاشی جنگ
چین شرح ترقی میں کمی نہیں بلکہ اس میں اضافے کا ہنر خوب جانتا ہے
-
دہشت گردی سب سے بڑا چیلنج
پاکستان کی سلامتی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ‘ نرمی یا لچک کا مظاہرہ نہیں ہونا چاہیے
-
کراچی: فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار سے خاتون سمیت تین افراد زخمی
فائرنگ کے واقعہ میں 36 سالہ حنا جبکہ تیز دھار آلے وار سے 40 سالہ عبدالقیوم زخمی ہوئے