محمد رضوان نے بولنگ شروع کردی، ویڈیو دیکھیں

نیٹ پریکٹس کے دوران محمد رضوان نے بولنگ کا مظاہرہ کیا اور کھلاڑی کو آؤٹ بھی کیا


ویب ڈیسک March 19, 2025
فوٹو اسکرین گریپ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بولرز کی ناقص کارکردگی پر خود گیند بازی کا میدان سنبھال لیا۔

نیوزی لینڈ میں نیٹ پریکٹس کے دوران قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان بولنگ کرتے نظر آئے اور انہوں نے شاندار بولنگ کر کے کھلاڑی کو آؤٹ بھی کیا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی 20 میچز میں قومی ٹیم کو بالخصوص بولنگ میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں