تازہ ترین
-
بجٹ 2025-26؛ ٹیکس محصولات کا ہدف 15 ہزار 270 ارب روپے مقرر
وزارت خزانہ نے ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں بڑے اضافے کا تخمینہ لگایا ہے
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور
پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی ریاست ٹیکساس میں سماجی، مذہبی، لسانی اور معاشی خدمات کا بھی اعتراف
-
سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمہ؛ صحافی وحید مراد کو رہا کرنے کا حکم
جن پوسٹوں کے حوالے سے کہا جا رہا ہے وہ وحید مراد کی نہیں ہیں، وکیل ایمان مزاری
-
اسرائیل نے غزہ پر بم برسا دئیے، خواتین و بچوں سمیت 50 فلسطینی شہید
شہید ہونے والوں میں پناہ گزین کیمپ میں رہائش پذیر ماں اور بیٹا بھی شامل ہیں، امدادی کارکن
-
فیروز خان اپنی اہلیہ ڈاکٹر زینب سے پہلی مرتبہ کیسے ملے؟ اداکار کا انکشاف
فیروز خان کا اپنی شادی کے بارے میں حیران کن انکشاف
-
لیاری میں لوٹ مار کے دوران شہری کی جوابی فائرنگ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا فرار
دوسرا ڈاکو شہری سے عید کے کپڑے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگیا
-
ایران نے ٹرمپ کے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے حوالے سے خط کا جواب دے دیا
خط عمان کے ذریعے امریکہ تک پہنچایا گیا ہے، جو اس معاملے میں ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے
-
کراچی، اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار
ملزم کے قبضے سے تھانہ ملیر کینٹ کی حدود سے چوری ہونے والی ایک موٹر سائیکل بھی برآمد
-
منجمد جھیل میں طیارے کا پائلٹ بیٹیوں سمیت 12 گھنٹے بعد ریسکیو
تینوں منفی 20 کی سردی میں رات بھر طیارے پر کھڑے رہے، بچ جانا معجزہ
-
سیوریج کے گارے سے گاڑیاں چلانے کا طریقہ دریافت
سنگاپور کے علاوہ سبھی شہر اس طریقے سے گارے جیسی بظاہر فضول شے کو کارآمد بنا سکتے ہیں
-
آغا سید روح اللہ مہدی کی بھارتی حکومت کی مقبوضہ کشمیر پالیسی پر شدید تنقید
ریلوے لائن کے منصوبے کے ذریعے کشمیری عوام کی اراضی پر قبضہ کیا جا رہا ہے، آغا سید روح اللہ مہدی
-
رئیل اسٹیٹ شعبہ جلد تیزی کی جانب گامزن ہوگا، سرمایہ کار
تمام معاشی اشاریے مثبت ،ترسیلات زر بڑھ رہا ہے، بیرونی سرمایہ کار دلچسپی لے رہے
-
چین کا ایک ارب ڈالر قرضہ واپس، اپریل میں مزید 30 کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں
اسٹاف لیول معاہدے کے باوجود مئی جون تک آئی ایم ایف کی قسط ملنے کی امید نہیں
-
موٹروے ایم ٹو کلر کہار بس حادثے کا شکار، 5 افراد جاں بحق، 17 زخمی
ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا
-
دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے مل کر کام کرنا ہوگا، محسن نقوی
امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کی ملک واپسی میں ہر ممکن تعاون کرینگے
-
جعلی کمپنی کے ذریعے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری بے نقاب
ڈائریکٹوریٹ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ سائوتھ کی کارروائی کے دوران چوری پکڑی گئی
-
قلات، دو بسوں کے درمیان تصادم، 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی
زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو قلات منتقل کیا گیا ہے
-
ہم لوگ مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں، رؤف حسین
پہلے دن سے حکومت کہہ رہی تھی 8 روپے یونٹ بجلی سستی کریں گے، ارشاد انصاری
-
کراچی، قائد آباد چوک کے قریب پولیس کیمپ پر دستی بم حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی
حملے میں روسی ساختہ ار جی ڈی ون کا استعمال ہونے کے شواہد ملے، بم ڈسپوزل حکام
-
عمران خان سے ملاقات بھی اہم معاملہ ہے، مولا بخش چانڈیو
یہ تو سوال نہیں بنتا کہ یہ اہم یا وہ اہم، عمران بہت بڑے لیڈر ہیں، شوکت یوسفزئی
-
رمضان اور ہماری غلط فہمی
اصل دین وہ ہے جس میں عبادات اور اخلاقیات دونوں شامل ہوں۔
-
حکومت اچھا کر رہی کہ صوبوں کو بھی آن بورڈ لے رہی ہے
یہ تو ریاست کے کرنے کے فیصلے ہیں کہ اسٹیٹ ہارڈ ہونی چاہیے یا سوفٹ ہونی چاہیے
-
طاقت کا نشہ
کیسا پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
-
حفاظت کہاں ہو رہی ہے
پوری قوم قومی خزانے کی ایک ایک پائی کی حفاظت کریں گے یہ وصولی اچھی شروعات ہے
-
31مارچ: غیر قانونی افغانوں کے لیے آخری تاریخ
مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد حکومت تمام غیر ملکیوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا عندیہ رکھتی ہے
-
ناکامیوں کی ایک طویل داستان
بانی تحریک انصاف نے خطوط کے ذریعے اسٹبلشمنٹ کو دبائو میں لانے کی کوشش کی لیکن وہ بھی ناکام ہو گئی
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں نو عمر لڑکے سمیت تین افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 15 سالہ عبداللہ، آصف اور 22 سالہ بلال سے کی گئی
-
پاکستان اور ازبکستان کا آئی ٹی اور ٹیلی کام میں جوائنٹ ورکنگ گروپ کے قیام پر اتفاق
ملاقات میں نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل اسکلزٹریننگ پروگرامز کےانعقاد، تعلیمی تعاون، تبادلہ پروگرامز کے فروغ کی تجویز دی گئی
-
تمام عظمتیں قرآن کی بدولت
قرآن خود آگاہ کرتا ہے کہ وہ ایک عظیم ترین بابرکت رات تھی جس میں قرآن نازل ہونا شروع ہوا
-
پاکستان افغانستان تعلقات کا چیلنج
پاکستان افغانستان کے تعلقات کے تناظر میں دو بڑی اہم پیش رفت حالیہ دنوں میں ہوئی ہیں
-
آئی ایم ایف معاہدہ ، عوام ریلیف سے محروم
پاکستان میں خطے کی مہنگی ترین بجلی معیشت کے لیے بڑا مسئلہ بن چکی ہے
-
عشرۂ نجاتِ جہنّم
’’اے اﷲ! ہم کو آگ کے عذاب سے بچا۔‘‘
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 4 اہلکار ہلاک
بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ خطے کے ضلع کاٹھوا میں گزشتہ 5 روز سے کارروائیاں جاری ہیں، رپورٹ
-
الوداع رمضان الکریم
آئندہ سال کون اس مہینے کو پاسکے گا۔۔۔ ؟ اور کون اس کے سایہ فگن ہونے سے پہلے ہی منوں مٹی تلے دبا دیا جائے گا
-
حکومت چینی 164 روپے میں فروخت کرنے کے احکامات واپس لے، تاجر
اگر چینی کا بحران پیدا ہوا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہو گی، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
-
الوداع رمضان، آمدِ امتحان
’’یقیناً! تمہارے اموال اور نفس سے تمہاری آزمائش کی جائے گی۔‘‘ایمان مکمل ہی تب ہوتا ہے جب ہم اپنے مسلمان بھائی کے لیے بھی وہی پسند کریں جو اپنے لیے کرتے ہیں
-
فیصل آباد میں ڈاکوؤں کی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی
فیصل آباد کے علاقے ساندال میں واقعہ پیش آیا، شوہر نے قانونی کارروائی کیلیے درخواست دے دی
-
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل روہت شرما کا بڑا فیصلہ!
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں روہت شرما نے تین میچز میں صرف 31 رنز بنائے تھے
-
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں چار کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک
شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں دس جبکہ ڈی آئی خان میں 1 خوارج کو ہلاک کیا گیا، آئی ایس پی آر
-
گورنر سندھ کا چیف جسٹس کو خط، کراچی میں ٹینکرز اور ڈمپرز کے حادثات پر کارروائی کا مطالبہ
اس وقت انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث شہریوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئی ہیں، چیف جسٹس ایکشن لیں، گورنر سندھ
-
صائم ایوب کے مستقبل کا فیصلہ کب ہوگا؟
پی سی بی حکام سے ملاقات کے بعد صائم ایوب کراچی پہنچ گئے
-
پوٹن اپنی بیماری کے باعث جلد مرجائیں گے پھر جنگ ختم ہوجائے گی؛ یوکرینی صدر
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی صحت کے حوالے سے متضاد خبریں زیر گردش ہیں
-
آئی ایم ایف وفد نئے مالی سال کے بجٹ کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان آئے گا
ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کے لیے پاکستان کی محصولات کا ہدف بھی کم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے
-
میئر کراچی سحری اور افطاری کا مذاق بنا رہے ہیں، گورنر سندھ نے مفتی تقی عثمانی سے فتویٰ مانگ لیا
سحری اور افطاری کا مذاق اڑانے کے حوالے سے اسلامی تعلیمات کیا ہیں، رہنمائی کیجئے، گورنر کا مفتی اعظم کو خط
-
صومالیہ میں شناختی کارڈ سروسز کی فراہمی کیلیے نادرا خدمات انجام دے گا، معاہدہ طے
نادرا صومالیہ کے شناختی نظام کے اگلے مرحلے پر کام کرے گا
-
جاوید اختر نے فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے گانے کیوں نہیں لکھے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی
کرن جوہر نے جاوید اختر کے انکار پر سمیر انجان سے فلم کے گیت لکھوائے تھے
-
80 برس میں ایک بار ظاہر ہونے والا ستارہ کب دکھے گا؟
سائنس دان اس ستارے کے متعلق متعدد پیشگوئیاں کر چکے ہیں
-
پاکستان میرین اکیڈمی کو جلد یونیورسٹی کا درجہ دیا جائے گا، وفاقی وزیر بحری امور
وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انور نے پاکستان میرین اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں کمانڈنٹ پی ایم اے نے بریفنگ دی
-
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی، عاطف خان کو اہم عہدہ مل گیا
عاطف خان کے ساتھ کابینہ سے ماضی میں ہٹائی گئے سابق وزیر کو بھی اہم عہدہ مل گیا
-
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ملتوی کردیا گیا
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ سے دو ججوں کی سپریم کورٹ میں تعیناتی پر غور ہوگا