تازہ ترین
-
ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز کے نئے "باس" بن گئے
نویں ایڈیشن میں فرنچائز کے کپتان شان مسعود اب بطور کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے
-
پاکستان 13 ہزار گلیشیئرز والا دنیا کا اکلوتا ملک
یہ پاکستان اور بھارت کے ’’30 کروڑ‘‘ باشندوں کو زرعی و گھریلو مقاصد کے لیے ’’75 فیصد‘‘ پانی فراہم کرتے ہیں
-
شکیب کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، بنگلادیش میں اثاثے ضبط
عدالت پہلے ہی اس کیس میں آل راؤنڈر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرچکی ہے
-
پی ایس ایل10؛ ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں کِس ٹیم نے کِس کو چُنا؟
4 بڑی فرنچائزز نے غیرملکی کھلاڑیوں کو اسکواڈ کا حصہ بنایا
-
اٹلانٹک کے ایڈیٹر انچیف کا بڑا انکشاف، یمن جنگ کا خفیہ منصوبہ حملے سے قبل ملنے کا دعویٰ
میسج میں ہتھیاروں کی نوعیت، اہداف اور حملے کا وقت بھی شامل تھا
-
تنخواہ دار طبقہ 331 ارب روپے کے ٹیکسوں کا بوجھ اٹھانے پر مجبور
ریٹیلرز سے اب تک23 ارب وصول، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں تنخواہ داروں پر بوجھ کم کرنے کی کوئی بات نہیں ہوئی، ذرائع
-
فلائی جناح، ایئر عربیہ اکیڈمی کے جوائنٹ وینچر کی منظوری
فلائی جناح کمرشل ایئر لائن خدمات،ایئر عربیہ یو اے ای میں ہوا بازی سے وابستہ
-
دکی، کوئلہ کانوں کی بندش، مقامی مزدوروں کی زندگیاں متاثر
غیر محفوظ کام کے حالات،ہنگامی امداد کی عدم دستیابی سے مزدور خوفزدہ
-
کریک ڈاؤن، ایک دن میں چینی 9 روپے فی کلو سستی
جوڑیا بازار ہول سیل مارکیٹ میں کلو چینی 159 روپے، ایکس مل قیمت 156 روپے ہو گئی
-
ڈی آئی جی کو ایک ہفتے میرے حوالے کریں، ڈمپر حادثہ ہوا تو استعفیٰ دے دونگا، گورنر سندھ
ٹی آئی کو مکمل طور پر ایم کیو ایم میں ضم ہو جائے، گورنر سندھ کا مشورہ
-
اب تک جو ہوا اسے چھوڑ دیں، ہمیں آگے چلنا چاہیے، زاہد خان
ایمل ولی کو سنجیدہ نہ لیں اگر سنجیدہ ہوتے تو ان کی پارٹی کا یہ حال نہ ہوتا، شوکت یوسفزئی
-
ہمیشہ ڈائیلاگ سے ہی فائدہ پہنچتا ہے، قیصر احمد شیخ
حکومت سچے دل سے چاہے تو میرا خیال ہے یہ راضی ہو سکتے ہیں، کامران مرتضیٰ
-
حکومت کے کنٹرول میں کچھ نہیں، عوام کی مایوسی بجا
خبریں مسلسل آتی رہیں گی، قرضہ تو ہم نے مانگنا ہے تو شرطیں بھی ماننی پڑیں گی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں
صدر اور وزیر اعظم سمیت مختلف اعلیٰ حکومتی شخصیات نے آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
-
پشاور، نجی بینک کی کیش وین لوٹنے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آ گئی
تحقیقات میں نجی بینک کی وین کے عملے کو بھی شامل کیا گیا ہے
-
افطاری اور سحری سے نہیں کام کرنے سے مسائل حل ہوتے ہیں، میئر کراچی
کامران بھائی سے درخواست ہے کہ وہ اپنے وعدے کے مطابق 100 ارب روپے سندھ حکومت کو دلوائیں
-
کراچی، فوارہ چوک کے قریب قوم پرست جماعت کا احتجاج، 4 افراد گرفتار
گرفتاری کے دوران کچھ مظاہرین رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
-
نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان
فرینکی کی داستان نے مجھے بھی اداس کر دیا‘ پاکستان واقعی کبھی ایک نارمل ملک ہوتا تھا
-
کراچی: مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتار
پولیس نے رب میڈیکل کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران زخمی سمیت دو ڈاکوؤں کو گرفتار کیا
-
ہشیار رہئے!!
’’ باجی مجھ سے کنگھی خرید لیں، دو دن سے میرے ہاں چولہا نہیں جلا ہے۔‘‘
-
چھ نسلوں سے جاری مزاحمت (قسط ہشتم)
مفرور اور جلاوطن فلسطینی قیادت دمشق میں ڈیفنس کمیٹی کے نام سے فعال تھی
-
تجاوزات کا ناسور
تجاوزات نئی ہوں یا پرانی مگر تجاوزات غیر قانونی ہیں
-
نورانی سفرکے 36 سنگِ میل
یکتا نے ان کو نکہتِ یکتائی بخش دی لائے کوئی جواب رخِ لاجواب کا
-
پاکستان بھارت تعلقات اور بداعتمادی کا ماحول
دونوں ممالک کے درمیان موجود تناؤ،ٹکراؤ اور بد اعتمادی کا ماحول بہتر تعلقات میں بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے
-
صدر زرداری کا یوم پاکستان پر خطاب
پاکستان میں امن، دشمن کو ایک آنکھ نہیں بھاتا
-
کراچی: تیز دھار آلے کے وار اور فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 52 سالہ صفیہ اور 35 سالہ سید بلال شاہ کے نام سے ہوئی
-
پینے کے پانی میں کولیسٹرول کا سبب بننے والے کیمیکل کا انکشاف
یہ کیمیکل فار ایور کیمکلز کی فیملی کا حصہ ہے جو ماحولیات اور انسانی جسم میں تحلیل ہوئے بغیر سالوں تک باقی رہ سکتا ہے
-
ایف آئی اے کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا
گریڈ 21 کے عبد الخالق شیخ کو ڈی جی ایف آئی اے کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے
-
ڈیجیٹل پاکستان کا سفر 2 سال سے جمود کا شکار ہونے کا انکشاف
ٹیلی کام انڈسٹری کا یونیورسل سروس فنڈ کی کارکردگی پر تحفظات، حکومت سے اقدامات کا مطالبہ
-
ٹینس کو دوسرا مقبول ترین کھیل بنائیں گے: اعصام الحق
رمضان میں پہلی بار ٹاپ پلیئرز کا ٹینس ٹورنامنٹ کروا رہے ہیں: اعصام الحق
-
پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو، طالبان کی ٹی ٹی پی کے حوالے سے تعاون کی یقین دہانی
ایک سالہ کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بڑا بریک تھرو، ادارہ جاتی روابط کا مفصل پلان تیار
-
یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج
مقدمے میں جذبات کو مجروح کرنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں
-
اجے دیوگن کی سنگھم اسٹائل میں انٹری؛ فلم ’ریڈ ٹو‘ کا پوسٹر جاری
فلم ریڈ 2018 میں ریلیز ہوئی تھی جو 1980 کے سچے واقعے پر مبنی تھی
-
سنی دیول ہندی سینما سے مایوس ہوگئے؟ کون سی فلم انڈسٹری میں جا بسنے کی خواہش ہے
ہندی سینما نے اپنی جڑوں کو چھوڑ کر مغربی اثرات کو اپنے اوپر حاوی کرلیا ہے، اداکار
-
سب کا ریکارڈ ایک جیسا ہے، بس بولنے سے پہلے سوچنا چاہیے، سرفراز احمد کا تجزیہ نگار کرکٹرز کو مشورہ
جب یہ ساتھ کھیل رہے ہوتے ہیں تو تعریفیں کرتے ہیں اور ٹی وی پر آکر تنقید کرنا شروع کردیتے ہیں، سابق کپتان
-
اڈیالہ میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو پر پابندی کی یقین دہانی پر پی ٹی آئی کے وکلا تقسیم
ایڈوکیٹ فیصل چوہدری نے سلمان اکرم راجہ کی یقین دہانی کو واہیات قرار دیتے ہوئے فیصلہ چیلنج کر نے کا اعلان کردیا
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا
ون ڈے سیریز کیلیے ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کو سونپی گئی ہے
-
خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
ٹانک، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 25 مارچ کو کرفیو نافذ کیا جائے گا، ضلع انتظامیہ
-
آئی پی ایل : کے ایل راہول ٹیم کے پہلے میچ میں حصہ کیوں نہ لے سکے؟
کے ایل راہول کا اپنی نئی ٹیم دہلی کیپیٹلز کی جانب سے ڈیبیو مؤخر کر دیا
-
حماس ہتھیار ڈال دے؛ غزہ جنگ بندی کیلیے اسرائیل کی نئی شرط
حماس ہتھیار ڈال کر یرغمالیوں کو رہا کردے تو کل ہی جنگ رک جائیں گی، اسرائیلی وزیر دفاع
-
وفاقی حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر قائم کردہ ٹیکس پالیسی آفس کو فعال کرنے کا فیصلہ
پالیسی آفس میں ایک ڈی جی اور 5 ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں بھی طلب کرلی گئیں ہیں
-
راولپنڈی میں ملزمان کی پولیس وردی میں واردات، دکاندار کو اغوا کر کے رقم آن لائن ٹرانسفر کرلی
ملزمان نے کمرے میں ایک لڑکی کو بلا کر تصاویر اور ویڈیوز بنائیں اور بلیک میلنگ کی دھمکی دی، ایک کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
بلوچستان کی تمام جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر لائیں، سپریم کورٹ بار کی فضل الرحمان سے درخواست
مولانا فضل الرحمان کا بھی بلوچستان اور مجموعی طور پر ملک میں موجودہ امن و امان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
-
سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 27 مارچ تک توسیع
ایف بی آر نے توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
-
سائنس دانوں نے شفاف سولر پینلز سے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا
محققین کی بین الاقوامی ٹیم کو حاصل ہونے والی یہ کامیابی قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بہتر لائی گی
-
کراچی میں منگل اور بدھ کو معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان
پیر کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.9 ڈگری ریکارڈ ہوا
-
عید الفطر پر طلبا کو 9 دن کی چھٹیاں مل گئیں
راولپنڈی کے وزارت تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، اسکول 29 مارچ سے 5 اپریل تک بند رہیں گے
-
پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان میں کارروائی، 2.5 ملین روپے مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد
اوتھل کے علاقے میں کاٹنوں میں چھپائی گئی 575 بوتلیں اعلیٰ کوالٹی کی غیر ملکی شراب اور582 کین بئیر کے برآمد
-
فلم ’سکندر‘ کتنا بزنس کرے گی؛ سلمان خان نے بتادیا
فلم سکندر عید پر ریلیز ہوگی جس میں سلمان خان کے مدمقابل رشمیکا مندانا ہیں
-
گانوں کی طرز پر بنائی گئی نعتوں کو فروغ نہ دیں: فضا علی کی اپیل
اللہ کی حمد و ثنا اور محمد ﷺ کی مدحت کیلیے گانوں کے طرز کا استعمال افسوسناک ہے