تازہ ترین
-
بلوچستان کا اصل دشمن کون؟
بھارت کا طالبان سے یہ گٹھ جوڑ یقینا اجیت دوول کی سوچ اور چابکدستی کا شاہکار ہوگا
-
امریکا نے سراج الدین حقانی کی معلومات فراہم کرنے پر مقرر بھاری انعام رقم ختم کردیا، طالبان
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سراج الدین حقانی پر مقرر انعامی رقم سے متعلق خبروں پر ردعمل نہیں دیا
-
بلوچستان کے حالات کی سنگینی
ابھی تک ہماری پالیسی بلوچستان میں طاقت کے استعمال سے جڑی ہوئی ہے
-
ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ترقی کی ضامن
تکنیکی ترقی کے اس دور میں ایک اچھے کاروباری ادارے کا تصور نئی ٹیکنالوجیز کے استعمال کے ساتھ جڑ گیا ہے
-
آسان فارمولا
اب اگر قدرت نے ہمارے نصیب میں ہار لکھ دی ہے تو بھی تقدیر سے کون لڑ سکتا ہے
-
استاد الاساتذہ ، عظیم شاعر راغب مراد آبادی
راغب مراد آبادی کا اصل نام اصغر حسین ہے، وہ 27 مارچ 1918 کو دہلی میں پیدا ہوئے
-
تُو ہے عینِ نور تیرا سب گھرانہ نور کا (پہلا حصہ)
اپنی لاڈلی اور پیاری بیٹی حضرت فاطمہؓ کے نکاح نے رحمۃ اللعالمین، خاتم النبین کو روحانی خوشی عطا فرمائی
-
کتابیں زندہ رہنے کا ہنر سکھاتی ہیں
کتاب ایک ایسا چراغ ہے جو ذہنوں کو منور کرتا ہے، سوچوں کو جِلا بخشتا ہے
-
ہشیار رہئے!!
پہلی غلطی تو ہم لوگ خود ہی کرتے ہیں کہ اس بات کو اہمیت نہیں دیتے
-
ہماری اماں
اماں جو کہ اپنے ذات میں ایک عظیم کردار تھیں، گھنی چھاؤں اور چمکتا ہوا ماہتاب تھیں
-
اللہ کے فضل سے پاکستان جمہوری اقدار اور اسلامی اصولوں پر چل کر ترقی کررہا ہے، مسلح افواج
یوم پاکستان پر چیئرمین جوائنٹ چیفس اسٹاف اور سروس چیفس کا سرحدوں کا دفاع اور ملکی خودمختاری کو یقینی بنانے کا عزم
-
یوم پاکستان، تجدید عہد کا دن
برصغیر پاک و ہند ہزاروں برس قدیم خطہ ہے جس میں قدیم انسانی تاریخ دفن ہے
-
پشاور؛ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عہدے سے برطرف
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نوروز خان کو عہدے سے ہٹا دیا ہے، نوٹیفکیشن
-
ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
یوم پاکستان کے 85 برس مکمل ہونے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی قوم کو مبارک باد
-
ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوگا
-
کراچی: ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق
متوفی کی شناخت 22 سالہ شہزاد کے نام سے کی گئی
-
کراچی کے سرکاری اسپتال سے نومولود بچے کے اغوا ہونے کا ڈراپ سین
پولیس کارروائی کے بعد نامعلوم اغوا کار خاتون بچے کو اسپتال میں چھوڑ گئیں، تحقیقات جاری
-
کراچی: فائرنگ اور تشدد سے دو سیکیورٹی گارڈ سمیت تین افراد زخمی
پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے
-
سرحد پاردریا کی نذر ہونے والی محبت کہانی، پاکستانی حکام نے لاشیں بھارتی فورسز کے حوالے کردیں
پاک فوج، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی موجودگی میں جوڑے کی لاشیں لواحقین کی بڑی تعداد سرحد کے اس پار موجود تھی
-
ایپل نے اپنی کونسی نئی ڈیوائس متعارف کرانے جا رہا ہے؟
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنی نئی ڈیوائس آئی فون 17 ایئر لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے
-
نوشکی میں پولیس موبائل پر حملہ 4 اہلکار شہید، قلات میں چار مزدور قتل
وزیراعلیٰ بلوچستان اور ترجمان صوبائی حکومت کا شدید ردعمل، دہشت گردوں کو نشان عبرت بنانے کا اعلان
-
بشار الاسد کو ہمارے حوالے کیا جائے گا؛ شامی صدر کی پوٹن سے باضابطہ درخواست
شام میں کامیاب بغاوت کے نتیجے میں بشار الاسد اپنا اقتدار چھوڑ کر روس فرار ہوگئے تھے
-
وزیراعظم کی ایف بی آر اور وزرا کو 34 ارب 50 کروڑ روپے کی ریکوری پر شاباش
وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کی کارکردگی پر اجلاس، شہباز شریف نے چیئرمین ایف بی آر کو ہدایات بھی دیں
-
سعودی عرب؛ ہزاروں ویب سائٹس بلاک کردی گئیں
22 ہزار سے زائد خلاف ورزیوں کو مختلف ویب سائٹس سے ہٹا دیا گیا
-
پی ایس ایل 10، پشاور اسٹیڈیم میں زلمی اور گلیڈی ایٹرز کا میچ ہوگا
8 اپریل کو دونوں ٹیمیں ایونٹ سے قبل نمائشی میچ کھیلیں گی، جاوید آفریدی کی تصدیق
-
اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کے 113 سے زائد کارکن انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
عدالت نے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کیس کی سماعت کی اور 88 کارکنوں کو 6 دن کی شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا
-
خیبرپختونخوا میں عوام کو ایک کلک پر سہولیات دینے کا فیصلہ
وزیر اعلی گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر عوامی خدمات کی آن لائن فراہمی کے لیے ڈیجیٹل پبلک سروسز کیٹلاگ مرتب کر لیا گیا یے
-
ملک کو عظیم فلاحی ریاست بنانے کیلیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ کے پی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا یوم پاکستان کی مناسبت سے پیغام، اسلاف کی جدوجہد اور قربانیوں کو جاری رکھنے کا عزم
-
ابو ظہبی کے مندر میں بین المذاہب سحری کا انعقاد
تقریب میں حکومتی حکام سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
-
فلم ’دنگل‘ میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کیا غلطی کی جو صرف امیتابھ پکڑ پائے
عامر خان کی فلم دنگل 2016 میں ریلیز ہوئی تھی اور بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کا اقتصادی تعاون کے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق
پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال سے ملاقات کی
-
دور دراز کہکشاں میں آکسیجن دریافت
یہ کہکشاں زمین سے 13.4 ارب نوری برس کے فاصلے پر موجود ہے
-
زلمے خلیل زاد کے بعد نمائندہ خصوصی صادق خان کا دورہ افغانستان، کابل میں اہم ملاقاتیں
افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی صادق خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ملاقاتوں کی تفصیلات جاری کیں
-
قتل کی دھمکیاں؛ سلماں خان کی فلم ’سکندر‘ کی تشہیر کو محدود کرنے کا فیصلہ
فلم سکندر کو 30 مارچ 2025 کو ریلیز کیا جائے گا
-
کینیڈا میں 2.36 ملین سے زائد ریکارڈ ویزا درخواستیں مسترد، وجہ بھی بتا دی گئی
حکومتی پالیسی سے سب سے زیادہ متاثرکس شعبے کے افراد ہوئے ہیں اور کینیڈا کو کیا نقصان ہو سکتا ہے، تفصیلات سامنے آگئیں
-
نہ شاہ رخ، نہ سلمان اور نہ عامر، بھارت میں فلم کا سب سے زیادہ معاوضہ لینےوالا اداکار کون؟
بھارت کے دس اداکاروں کے اثاثوں کی مالیت بھی سامنے آگئی، کنگ خان سر فہرست
-
آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب میں شاہ رخ خان کا ویرات کوہلی کے ساتھ ڈانس
افتتاحی تقریب میں متعدد شوبز شخصیات نے پرفارم کیا
-
شاہ رخ خان تنہائی کے شکار کیوں ہیں؟ اداکار کو کیا فکر کھائے جاتی ہے
بالی ووڈ کے کنگ خان کے انکشاف نے مداحوں کو حیران کرکے رکھ دیا
-
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس کی نئی تجویز، نئے اہداف کا خدشہ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہیں اور ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے نئے اہداف ملنے کا امکان ہے
-
سپریم کورٹ میں کیسز کی سماعت، اگلے ہفتے کا روسٹر جاری
سپریم کورٹ لاہور اور کراچی رجسٹری میں تین، تین اور پشاور رجسٹری میں ایک بینچ تشکیل دیا گیا ہے
-
وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
گورنر جدہ سعود بن عبد اللہ بن جلاوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو جدہ ایئرپورٹ سے رخصت کیا
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار مارے گئے
دونوں اہلکار لداخ بارڈر پر تعینات تھے
-
پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشت گردوں کا رواں ماہ کا ساتواں حملہ ناکام
گھات لگائے دہشتگردوں نے پولیس ٹیموں پر آئی سی ڈی آئی ای ڈی سے حملہ کیا، تمام جوان محفوظ رہے، ترجمان پنجاب پولیس
-
رواں مالی سال کے دوران درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
مشینری کی درآمدات کا حجم 15 فیصد سے زائد اضافے کے ساتھ 5 ارب 82 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، ادارہ شماریات
-
دبئی جانے کے خواہش مند خبردار ہوجائیں؛ نئی سفری پابندیاں
سفری پابندیوں کے نفاذ کو مزید موثر بنانے کے لیے ایک نیا فریم ورک متعارف کرایا گیا
-
آئی ایم ایف پراپرٹی کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی پر رضامند
فروخت کنندگان پر ود ہولڈنگ ٹیکس برقرار رہے گا، آئی ایم ایف کا مارچ کیلیے 60 ارب ٹیکس کمی پر بھی اتفاق
-
پاکستان میں مارشل آرٹس کے بانی اشرف طائی کی طبعیت بگڑ گئی، سانس لینے میں دشواری
پاکستان کا نام روشن کرنے والے اشرف طائی مشکلات کا شکار ہیں، وفاقی حکومت، گورنر سندھ نے کی مدد نہیں کی، اہلیہ
-
چین اور اسلام آباد کے درمیان پہلی بار کارگو پروازوں کا آغاز
ارومچی سے ایس ایف کی پہلی کارگو پرواز 25 ٹن سے زائد سامان لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچ گئی
-
حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے آپریشن شروع کر سکتی ہے، عرفان صدیقی
علی امین، افغانستان کی طرح خیبر پختونخوا کو بھی دہشت گردوں کا اڈہ اور پناہ گاہ بنانا چاہتے ہیں، رہنما مسلم لیگ (ن)
-
قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری بار اضافہ
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا نوٹی فکیشن جاری، ٹول ٹیکس میں اضافہ یکم اپریل سے نافذ العمل ہوگا