تازہ ترین
-
خیبرپختونخوا کے اٹارنی جنرل آفس میں بڑے پیمانے پر تبدیلی
اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان کے دفتر سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
-
جنت مرزا کو بڑے ڈراموں کی آفر، مگر انکار کیوں؟
جنت مرزا کو مقبول ڈراموں 'پری زاد' اور 'ہم کہاں کے سچے تھے' میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی
-
گورنر سندھ بڑے بھائی ہیں، ان کے ساتھ ملکر شہر کے لیے کام کرنا چاہتا ہوں، مرتضی وہاب
گورنر سندھ تاریخ رقم کرسکتے ہیں، ایک طرف وزیر اعلی، دوسری جانب گورنر فنڈز دیں تو بہت زبردست ہوگا، میئر کراچی
-
حکومتی اراکین اپنے بیانات سے قیام امن کے بجائے دہشت گردی کی آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں، بیرسٹر سیف
اسامہ بن لادن سے پیسے لے کر سیاست کرنے والے نواز شریف کی کٹھ پتلیاں طعنے دے کر اپنے ماضی کو چھپا نہیں سکتیں۔
-
خوارج کی پاک-افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام، تمام 16 دہشت گرد ہلاک
افغان عبوری حکومت ذمہ داریاں پوری کرے اور پاکستان کیخلاف دہشت گردی کے لیے اپنی زمین کا استعمال روکے، آئی ایس پی آر
-
کوئٹہ؛ سوشل میڈیا پر دہشتگردی کے حمایت یافتہ اکاؤنٹس چلانے والے متعدد افراد گرفتار
گرفتار میں لیے گئے افراد کالعدم تنظیموں کے بیانیے کی تشہیر کر رہے تھے، ذرائع
-
پشاور: نا معلوم افرد کا پولیس اہلکار پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ
پولیس کانسٹیبل کے والد گل شاعلی مرحوم بھی کئی سال قبل بم دھماکے میں شہید ہو گئے تھے۔
-
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشن کلین اپ، کمانڈر کلیم اللہ سمیت اہم دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ
پولیس، سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا، کوہاٹ، ہنگو، کرک کے پہاڑی علاقوں میں آپریشن کلین اپ کیا
-
عید الفطر پر نئے جوڑے سلوانے سے محروم افراد نے تیار کپڑوں کی خریداری شروع کردی
سحری تک کھلے رہنے والے تجارتی مراکز میں شہریوں کا غیر معمولی رش
-
کراچی؛ چوکیدار کو اسکے بھتیجے اور کزن نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا
فائرنگ کا واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، ایس ایچ او منگھوپیر
-
پشاور: میٹرک امتحانات کے دوران طلبا سے اضافی فیس وصول کرنے والے نجی اسکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
کمشنر پشاور کی زیر صدارت میٹرک کے امتحان میں نقل کی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے دوران کیا گیا۔
-
پی آئی اے کی نجکاری کے نئے مسودے، اہداف پر غور کے لیے ہولڈنگ کمپنی کا اہم اجلاس کل طلب
اجلاس پی آئی اے بورڈ جون 2024 کی شش ماہی آڈٹ رپورٹ کی منظوری دے گا
-
آئی پی پیز ٹیرف میں کمی سے متعلق آئی پی پیز اور سی پی پی اے کی درخواست پر کل سماعت ہوگی
سماعت میں روپے اور ڈالر کی قدر کے فرق کے طریقہ کار پرنظرثانی کے معاملے کا جائزہ لیا جاٰئے گا،
-
250 سے زائد فلموں کے مصنف کمال پاشا بیمار، سروسز اسپتال میں علاج جاری
بیٹے عبداللہ پاشا نے والد کی صحتیابی کے لیے احباب سے دعا کی اپیل کی ہے
-
پنجاب پولیس کا سندھ کے سرحدی علاقے میں آپریشن، کچے کے دو خطرناک ڈاکو ہلاک
ہلاک ڈاکو گزشتہ سال کچہ ماچھکہ میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں مرکزی ملزم تھا
-
پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں 10ویں کم ترین ٹوٹل پر آؤٹ
پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی
-
یومِ پاکستان: مینار پاکستان پر ملک کا سب سے بڑا لیزر لائٹ شو
رات گئے مینار پاکستان سبز اور سفید روشنیوں سے جگمگا اٹھا
-
امریکا: نیو میکسیکو میں فائرنگ، 3 نوجوان ہلاک، 15 زخمی
جائے وقوعہ سے ہینڈ گن کے خول برآمد کر لیے گئے ہیں اور تحقیقات جاری ہیں، تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی
-
بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل؛ 4 سالہ بیٹے نے واردات کا پردہ فاش کر دیا
بچے نے پولیس کو بتایا کہ والدہ نے والد کو کس طرح قتل کیا، ایس ایس پی
-
شمسی توانائی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، بجلی قیمت میں کمی کے جامع پیکج کا اعلان جلد ہوگا، وزیراعظم
شہباز شریف نے سولرآئزیشن پالیسی کے حوالے سے تمام ابہام کو حقائق اور اعدادوشمار کی بنیاد پر دور کرنے کی ہدایت کردی
-
یوم پاکستان پریڈ؛ لڑاکا طیاروں کے شاندار فلائی پاسٹ کی ویڈیو جاری
آرمی، نیوی اور فضائیہ کے دستوں نے مارچ پاسٹ کرتے ہوئے قومی پرچم کو سلامی دی
-
اسرائیلی حملے میں حماس کے سیاسی رہنما صلاح البردویل اہلیہ سمیت شہید
اسرائیل نے جنوبی لبنان کے وادی بیقا میں بھی فضائی حملے کیے، جس سے شہید لبنانیوں کی تعداد 7 ہو گئی
-
"چیمپئینز ٹرافی فائنل کی تقریب؛ سب جانتے ہیں اس رویے کے پیچھے کون ہے"
پی سی بی چیف آپریٹنگ آفیسر نے بورڈ عہدیداروں کو نہ بلانے پر آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
جندولہ فورٹ حملہ؛ ہلاک خوارج سے والد اور خاندان کا مکمل لاتعلقی کا اعلان
جو پاکستان اور پاک فوج کے خلاف ہو، وہ ریاست کا دشمن ہے، چاہے میرا اپنا بیٹا ہی کیوں نہ ہو، والد
-
"ویلکم" کے سیٹ پر میری توجہ کے لیے انیل کپور اور نانا پاٹیکر جھگڑتے تھے: ملیکہ شیراوت
فلم کی کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل "ویلکم بیک" کے نام سے 2015 میں ریلیز کیا گیا تھا، جو ناظرین میں بھی مقبول رہا
-
وزیراعظم سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
26 نومبر احتجاج میں بیٹے کی ہلاکت سے متعلق والد کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
-
لاہور؛ 15 سالہ لڑکی کی قبرستان سے گلا کٹی لاش برآمد
پولیس اور فرانزک ٹیم شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کر رہی ہیں
-
پاکستان نیوی نے یوم پاکستان پر خصوصی وڈیو جاری کردی
ویڈیو میں اُن عظیم رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے جن کے اٹل یقین نے پاکستان کو حقیقت بنایا
-
مسجد نبوی میں 120 ممالک کے 4,000 افراد کا اعتکاف، شاندار انتظامات
یہ انتظامات مسجد نبوی میں آنے والے معتکفین کی عبادات کو مزید پر سکون اور سہل بنانے کے لیے کیے گئے
-
زندگی بھر پاکستانی عوام کی سخاوت اور گرمجوشی کا مشاہدہ کیا، امریکی سینیٹر
یوم پاکستان کے موقع پر امریکی سینیٹر کرس وان ہولن کا ویڈیو پیغام
-
ملک کو مزید ترقی کی بلندیوں پر لیکر جانا ہے، وزیراعظم کا یوم پاکستان پر پیغام
ایسی ریاست کا تصور پیش کیا گیا جہاں مسلمان وقار وار آزادی سے رہیں، وزیراعظم
-
فون توڑنے کے بعد رضوان نے نسیم شاہ کو اپنا موبائل دیدیا، ویڈیو وائرل
گزشتہ روز کپتان نے اپنے شارٹ سے ڈک آؤٹ میں بیٹھے فاسٹ بولر کا فون توڑ دیا تھا
-
الکا یاگنک نے اے آر رحمان کے گانے کو ٹھکرانے کا انکشاف کر دیا
گلوکارہ نے مزید بتایا کہ انہوں نے اس حوالے سے اپنے ساتھی گلوکار کمار سانو سے بھی مشورہ کیا
-
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ایک ہی خاندان کے سات افراد شہید
غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل کی بمباری میں شدت آ چکی ہے، جس کے باعث انسانی بحران مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے
-
فتنتہ الخوارج اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے، صدر مملکت
یوم پاکستان کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، آصف علی زرداری کا تقریب سے خطاب
-
رمضان ٹرانسمیشن دیکھنے سے روزے آسان ہو گئے: بشریٰ انصاری
ماضی میں قرآن اور تسبیح پڑھنے پر زیادہ وقت جاتا تھا اب لوگ ٹرانسمیشن دیکھنے میں مصروف ہو جاتے ہیں، اداکارہ
-
چوتھا ٹی 20: کیوی بولرز نے پاکستانی بیٹنگ کے پرخچے اڑا دیے، 115 رنز سے شکست
221 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی
-
اسرائیلی جارحیت: 48 گھنٹوں میں مزید 130 فلسطینی شہید، 263 زخمی
ادھر جنوبی لبنان میں بھی اسرائیلی افواج کی گولہ باری اور فضائی حملے جاری ہیں
-
یوم پاکستان: گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری
دہشتگردی کی لہر کے خلاف ہم سب کو ایک ہونا ضروری ہے، مراد علی شاہ
-
علی سیٹھی کی والدہ کو بیٹے کا مشہور گانا ’پسوڑی‘ کیوں پسند نہیں آیا؟
'پسوڑی' نے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت، امریکہ اور یورپ میں بھی مقبولیت حاصل کی
-
جرمنی، فرانس اور برطانیہ کا اسرائیل سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
لبنان کے جنوبی علاقے طولین میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک معصوم بچی سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے
-
آئی پی ایل میں شرکت؛ شکیب فرنچائزز کے پاؤں پڑنے لگے
تین نامور فرنچائزز سے بات چیت جاری تاہم شمولیت کے امکانات کم ہیں، رپورٹس
-
300 ہونے پر بھاؤ بڑھتا ہی ہے! اوو بھائی بس کردو، شعیب کا سہواگ پر وار
روزے میں ایسی ویڈیو دیکھ کر انسان کو اور غصہ آجاتا ہے، شعیب اختر
-
رضوان، نسیم شاہ کا فون توڑنے کے بعد نیوزی لینڈ روانہ
کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے رات گئے 9 کرکٹرز روانہ ہوئے
-
امریکا، غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ
ہوم لینڈ سیکیورٹی کے اہلکار غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کریں گے
-
برمنگھم، دوسرا بڑا شہر کچرے، چوہوں اور بدبو کی گرفت میں
کچرا اٹھانے والے اپنے مطالبات منظور نہ ہونے سے ناراض ہیں
-
ملیر ایکسپریس وے پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا بچہ دوران علاج جاں بحق
جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 8 سالہ محمد احسن ولد محمد عادل کے نام سے کی گئی
-
چیٹ جی پی ٹی نے شریف شہری کو اپنے بیٹوں کا قاتل بنا دیا
جھوٹے جواب نے ہوفمین کو خوفزدہ و پریشان کر دیا کہ اْس سمیت لڑکوں و محلے کے نام وعمریں درست تھیں
-
نصیرآباد پولیس کی بڑی کارروائی، طلباء کو آئس فراہم کرنے والے 2 منشیات سپلائر گرفتار
سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی اور نصیرآباد پولیس ٹیم کو شاباش دی
-
گورنر پنجاب کی چاندنی چوک فوڈ سٹریٹ میں سحری، شہریوں سے ملاقاتیں
راولپنڈی کے لوگوں سے ملاقاتیں کیں اور عید کے تحائف بھی بچوں میں تقسیم کیے