تازہ ترین
-
پانی بڑی نعمت ... ضیاع روکنے کیلئے انقلابی اقدامات کرنا ہوں گے!!
ورلڈ واٹر ڈے...’’پانی امن کیلئے‘‘
-
پانی کی کمی اور مصدقہ بیج کی عدم دستیابی، کپاس کی فصل ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی
کپاس کی نئی فصل میں متوقع تاخیر کے باعث کپاس کی نئی فصل کے ہونے والے سودے بھی ٹھہراؤ کا شکار ہو گئے
-
سعودی عرب میں مشترکہ کمیٹی کی کارروائیاں، 25 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار
غیر قانونی طور پر سعودی عرب سے باہر جانے کی کوشش کرنے والے 63 افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، رپورٹ
-
لیسکو حکام قصور کے بجلی چوروں کے آگے بے بس، ایک سال میں 37 ارب سے زائد کی بجلی چوری
26 ہزار 9 سو 81 مقدمات درج کرائے جانے کے باوجود بجلی چوروں سے اربوں روپے کی ریکوری نہ ہوسکی۔
-
کینیا؛ دہشت گردوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک
امریکی سفارت خانے کی جانب سے بھی اپنے شہریوں کو گاریسا سمیت کینیا کے چند مقامات کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
-
مکالمہ اور مصافحہ ہی امن کا ضامن !
بلوچستان میں قیامِ امن اور ناراضوں کو گلے لگانا ہی ہمارا اجتماعی کرداربن جانا چاہیے ؟
-
’’خوشخبری‘‘ ، عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا
لگتا ہے کہ حکومت سمجھتی ہے کہ عوام خوشحال ہو گئے ہیں
-
شہر کراچی کا المیہ
2018 میں اس شہر نے تحریک انصاف کو بھرپور مینڈیٹ دیا تھا لیکن اس پارٹی نے بھی یہاں ایک بڑا منصوبہ بھی شروع نہیں کیا
-
گورننس کا خلا
پاک فوج اور عوام کی قوت سے دہشت گردی کو ہر صورت جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے
-
افغانستان و پاکستان کشیدگی کا حل مذاکرات
پاکستان کے دو صوبے، خیبر پختون خوا اور بلوچستان، افغان سرحد سے ملحق ہیں
-
مشکل فیصلے کرنے کا وقت ہے!
برطانیہ عملی طور پر جنگ ہار چکا ہے ۔ اس وقت امن معاہدہ کی ضرورت ہے تاکہ مزید تباہی سے بچا جا سکے
-
پاسٹ ٹروما
ماضی میں پہنچنے والا صدمہ جو زندگی پہ گہرا نقش چھوڑ جاتا ہے
-
پختون بچوں کی ظریفانہ شاعری
اگر بچوں کے یہ شعر اور کلمات جمع کر لئے جائیں تو پشتو ادب میں خوبصورت اضافہ ہو گا
-
اعتکاف
رضائے الٰہی کے حصول کا راستہ
-
کینیڈا کے نئے وزیراعظم کارنی کی ٹرمپ پر تنقید، ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
ڈونلڈ ٹرمپ میں توڑنا چاہتے ہیں تاکہ امریکا قبضہ کرسکے لیکن ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے، کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی
-
رمضان ، قرآن اور پاکستان
رمضان المبارک کی ستائیسویں شب قرآن مجید نازل ہوا اور اسی شب پاکستان قائم ہوا
-
امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی ِ اظہار پر پابندیاں
ٹرمپ حکومت کے متنازع اقدامات سے امریکی عدالتوں میں شہری حقوق کی تنظیموں اور انتظامیہ کے درمیان زبردست قانونی جنگ چھڑ گئی
-
پنجاب؛ ڈیرہ غازی خان پولیس نے خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا
پنجاب پولیس کے بہادر سپاہی ملک و قوم کے دشمنوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں، آئی جی پنجاب عثمان انور
-
پروفیسر کا انتہائی مہارت کے ساتھ رقص دیکھ کر سب حیران رہ گئے، ویڈیو وائرل
ویڈیو کو لاکھوں لوگوں نے دیکھا اور دلچسپ تبصرے کیے،ایک صارف نے لکھا کہ یہ پیدائشی ڈانسر ہیں اور زبردستی پروفیسر بن گئے
-
صدرمملکت نے سنگاپور کے قونصلر جنرل امین لاکھانی کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا
امین احمدلاکھانی بطور سنگارپور کے اعزازی قونصلر جنرل دونوں ممالک کے مابین تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
-
رشمیکا اور اپنی عمر کے موازنے پر سلمان خان کا ناقدین کو کرارا جواب
جب رشمیکا مندانا اور ان کے والد کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے تو پھر دوسروں کو کیا پرابلم ہے؟
-
اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں، غزہ میں شہدا کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی
رفح میں 50 ہزار شہری تاحال پھنسے ہوئے ہیں، شہریوں، ریسکیو تیموں اور دیگر اداروں کے افراد کی زندگی خطرے میں ہے
-
حسین داؤد کوتعلیم کے شعبے میں خدمات پر ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیا
حسین داؤد کو گراس روٹ سطح پر تعلیم کی بہتری کے لیے کوششوں میں اہم کردار ادا کرنے کے اعتراف میں ایوارڈ دیا گیا
-
موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز اور حل: عالمی موسمیاتی دن پر ماہرین کی گفتگو
اتوار کو عالمی موسمیاتی دن 2025 "آئیں مل کر پیشگی انتباہی نظام میں خلا کو پُر کریں" کے سلوگن کے تحت منایا
-
صدر مملکت نے روزنامہ ایکسپریس کے کالم نگار سرور منیر راؤ کو اعلیٰ سول ایوارڈ سے نواز دیا
ایوان صدر میں تقریب تقسیم اعزازات، صدر مملکت نے سنیئر صحافی کالم نگار سرور منیر راو کوتمغہ امتیاز سے نوازا
-
کراچی میں عید کے بعد بھکاریوں کی روک تھام کیلیے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ
کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردیں، مافیا کے سرپستوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
-
عرفان پٹھان پر سنگین الزامات، آئی پی ایل کی کمنٹری پینل سے باہر کردیا گیا
رپورٹس ہیں کہ ماضی میں تنقید پر بھارتی ٹیم کے ایک کھلاڑی نے عرفان پٹھان کو بلاک کردیا ہے
-
امریکا افغانستان میں مذاکرات کیلیے پہنچ گیا مگر وفاقی حکومت ہمیں اجازت نہیں دے رہی، بیرسٹر سیف
دہشت گردی کی آگ بجھانے کے لئے افغانستان سے تعلقات استوار کرنا ہوگا، مشیر اطلاعات کے پی
-
آذربائیجان کے صدر کا وزیراعظم کو خط، یوم پاکستان پر مبارک باد
الہام علیوف نے وزیراعظم شہباز شریف کی کامیابی اور صحت جبکہ قوم کی سلامتی، ترقی کیلیے بھی دعا کی
-
الائی چیئر لفٹ حادثے میں جانیں بچانے والے نوجوان کو اعلیٰ سول ایوارڈ سے نواز دیا
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صدراسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے صوبے کی 7 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازا
-
باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، پولیس اہلکار معجزاتی طور پر محفوظ
پولیس اہلکار کو گھر جاتے وقت نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی
-
یوم پاکستان: صدر مملکت نے 69 ملکی و غیر ملکی شخصیات کو اعلیٰ سول ایوارڈز سے نواز دیا
پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کونشان پاکستان سے نوازا گیا
-
گورنر ہاؤس سندھ میں سول ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب
گورنر سندھ نے مختلف شعبوں میں کارکردگی دکھانے والے 7 افراد کو صدارتی ایوارڈز سے نوازا
-
لاہور: قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 جواری گرفتار، نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد
جواریوں کجی دانہ پر جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا
-
نیٹو کا چھوڑا ہوا 8 سے 10 ارب کا اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہا ہے، گورنر کے پی
پی ٹی آئی نے طالبان کو دفاترکھولنےکی پیش کش کی تھی، وزیراعلیٰ کسی شہید کےجنازے میں کیوں شریک نہیں ہوا، فیصل کریم کنڈی
-
مولانا آزاد جمیل نے نوکری میں ترقی کا وظیفہ بتادیا
ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر روزانہ دوپہر تین بجے سے پیارا رمضان ٹرانسمیشن نشر کی جاتی ہے
-
آخری مغل بادشاہ کی اولاد بھارت میں کس حالت میں ہے؟ پڑپوتی کا پہلی دفعہ انٹرویو
بہادر شاہ ظفر کی بہو کی پڑپوتی اپنے بچوں کے ساتھ بھارت میں رہتی ہیں اور ان کی حالت زار پر مبنی کہانی سبق آموز ہے
-
خطہ ایک نئی کشمکش کی دہلیز پر
صدر رجب طیب اردوان کا حالیہ دورہ پاکستان اس تجویز کے فالو اپ میں تھا
-
روہت شرما کے انداز سے بیٹنگ کرنے والی 6 سالہ پاکستانی بچی کی ویڈیو وائرل
یہ ویڈیو انگلش کرکٹ امپائر نے شیئر کی، بچی کا نام سونیا ہے جس نے بغیر کسی دقت کے باآسانی شارٹ کھیل کر سب کو متاثر کیا
-
راولپنڈی؛ ٹریفک پولیس نے شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا
پولیس نے ٹریفک وارڈن کی مدعیت میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
-
خیبرپختونخوا کے اٹارنی جنرل آفس میں بڑے پیمانے پر تبدیلی
اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان کے دفتر سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
-
جنت مرزا کو بڑے ڈراموں کی آفر، مگر انکار کیوں؟
جنت مرزا کو مقبول ڈراموں 'پری زاد' اور 'ہم کہاں کے سچے تھے' میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی
-
گورنر سندھ بڑے بھائی ہیں، ان کے ساتھ ملکر شہر کے لیے کام کرنا چاہتا ہوں، مرتضی وہاب
گورنر سندھ تاریخ رقم کرسکتے ہیں، ایک طرف وزیر اعلی، دوسری جانب گورنر فنڈز دیں تو بہت زبردست ہوگا، میئر کراچی
-
حکومتی اراکین اپنے بیانات سے قیام امن کے بجائے دہشت گردی کی آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں، بیرسٹر سیف
اسامہ بن لادن سے پیسے لے کر سیاست کرنے والے نواز شریف کی کٹھ پتلیاں طعنے دے کر اپنے ماضی کو چھپا نہیں سکتیں۔
-
خوارج کی پاک-افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام، تمام 16 دہشت گرد ہلاک
افغان عبوری حکومت ذمہ داریاں پوری کرے اور پاکستان کیخلاف دہشت گردی کے لیے اپنی زمین کا استعمال روکے، آئی ایس پی آر
-
کوئٹہ؛ سوشل میڈیا پر دہشتگردی کے حمایت یافتہ اکاؤنٹس چلانے والے متعدد افراد گرفتار
گرفتار میں لیے گئے افراد کالعدم تنظیموں کے بیانیے کی تشہیر کر رہے تھے، ذرائع
-
پشاور: نا معلوم افرد کا پولیس اہلکار پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ
پولیس کانسٹیبل کے والد گل شاعلی مرحوم بھی کئی سال قبل بم دھماکے میں شہید ہو گئے تھے۔
-
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشن کلین اپ، کمانڈر کلیم اللہ سمیت اہم دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ
پولیس، سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا، کوہاٹ، ہنگو، کرک کے پہاڑی علاقوں میں آپریشن کلین اپ کیا
-
عید الفطر پر نئے جوڑے سلوانے سے محروم افراد نے تیار کپڑوں کی خریداری شروع کردی
سحری تک کھلے رہنے والے تجارتی مراکز میں شہریوں کا غیر معمولی رش
-
کراچی؛ چوکیدار کو اسکے بھتیجے اور کزن نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا
فائرنگ کا واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، ایس ایچ او منگھوپیر