تازہ ترین
-
امریکا نے پاکستان سمیت 8 ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دیں
یہ پابندیاں ایسے وقت میں لگائی گئی ہیں جب عالمی سطح پر تجارتی جنگ اور اسٹریٹیجک مقابلے میں اضافہ ہو رہا ہے
-
معذوری کا ڈرامہ کرکے مانگنے والا بھکاری ٹریفک پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
پولیس اہلکاروں کو دیکھتے ہیں بھکاری نے قمیض سے ہاتھ باہر نکال لیے
-
ریاست کیخلاف پوسٹ کرنے پر پیکا ایکٹ مقدمےمیں خاتون رہنما پی ٹی آئی کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم
ریاست کیخلاف اشتعال انگیز پوسٹ کرنے کے مقدمے میں ملزمہ فوزیہ صدیقی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔
-
عید الفطر کس دن ہوگی؟ سپارکو نے بھی شوال کے چاند کی پیشگوئی کردی
رویت ہلال کی پیش گوئی سائنسی تجزیوں، فلکیاتی اور جدید مشاہداتی ڈیٹا کی بنیاد پر کی گئی ہے، ترجمان
-
عیدی کی بہار
عیدی کا بچوں سے لے کر بڑوں تک سب کو انتظار ہوتا ہے
-
ایم 6 کیلئے زمین خریدنے کے فنڈز میں خوردبرد کا انکشاف
سندھ حکومت کو رقم فراہم کی تھی جس میں ڈپٹی کمشنرز نے کرپشن کی، سینیت کمیٹی میں بریفنگ
-
ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
فلم میں ہانیہ عامر، دلجیت دوسانجھ اور اداکارہ نیرو باجوہ مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے
-
اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے والی جنگلی بلی وائرل، غاصب افواج کیلئے خوف کی علامت بن گئی
اس واقعے کے بعد عرب سوشل میڈیا پر بلی کی تصاویر، ویڈیوز اور میمز وائرل ہو رہی ہیں
-
ہنگو؛ سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ٹی ٹی پی کمانڈر مارا گیا
ہلاک دہشت گرد سعید پولیس اہل کار قدرت اللہ کے قتل میں بھی ملوث تھا
-
کرایہ نہ دینے پر گھر خالی کروانے کا تنازع؛ نوجوان کو چوک میں لاکر قتل کردیا گیا
گزشتہ روز نوید کرایہ اور بجلی کا بل لینے گیا اور وہاں اس نے ایک ملزم کو تھپڑ مار دیے تھے، پولیس
-
جنوبی کوریا میں تاریخ کی خوفناک ترین جنگلاتی آگ، 18 ہلاک، ہزاروں بےگھر
آگ سے 1,300 سالہ قدیم گونسا مندر تباہ ہو گیا، تاہم کچھ تاریخی نوادرات، بشمول ایک پتھریلا بدھا مجسمہ، بچا لیے گئے
-
لاپتا صحافی وحید مراد کی بازیابی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
صحافی وحید مراد کو فوری بازیاب کروایا جائے اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے، درخواست گزار کی استدعا
-
ہانیہ عامر نے برطانوی پارلیمنٹ کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا
ہانیہ عامر کو برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ’ریکوگنیشن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا
-
بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان، کراچی کے صارفین محروم رہیں گے
اتھارٹی ڈیٹا کی مزید جانچ پڑتال کے بعد اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی
-
صحافی فرحان ملک 5 دن کے لیے ایف آئی اے کے حوالے
صحافی فرحان ملک پر غیر قانونی کال سینٹر چلانے کا الزام ہے
-
پی سی بی راہداریوں میں ایک مرتبہ پھر غیرملکی کوچز لانے کی بازگشت
موجودہ سیٹ اپ میں گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کے معاہدوں کی پاسداری نہیں کی گئی تھی
-
چہان ڈیم ؛ 20 سے 40 ارب کروڑکے 2 کانٹریکٹس میں قانونی خامیوں کی نشاندہی
وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن ٹیم نے چہان ڈیم راولپنڈی کے واٹر سپلائی کنٹریکٹ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کردی
-
سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے والا منظم گینگ بے نقاب
سینیگال سے سیالکوٹ پہنچنے والے مسافر نے منڈی بہاوالدین سے تعلق رکھنے والے ایجنٹ کی نشاندہی کردی
-
لاہور: عدالت کا قتل کیس میں ملزم کو سزائے موت کا حکم
ملزم نے اپنے بھتیجے علی شان کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا، پراسیکیوشن
-
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس بار بار ملتوی کرنے پر وجوہات بتانے کی درخواست
سماعت بغیر قانونی وجہ کے منسوخ یا ملتوی نہیں کی جا سکتی، وکلا کا درخواست میں مؤقف
-
اسرائیل نے آسکر انعام یافتہ فلسطینی فلمساز حمدان بلال کو رہا کر دیا
حمدان بلال کی گرفتاری اور رہائی نے بین الاقوامی سطح پر فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو مزید بے نقاب کر دیا ہے
-
عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
سرکاری ملازمین ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کے باعث کل 5 چھٹیاں منا سکیں گے
-
پرتیک ببر کے نام بدلنے پر بھائی آریا ببر کا سخت ردعمل سامنے آگیا
’’نام بدلنے سے وجود نہیں بدلتا‘‘، آریا ببر اپنے سوتیلے بھائی پر برہم
-
ہیروئن اسمگلروں کے خلاف رینجرز کی کارروائیاں درست قرار
لاہور ہائی کورٹ نے اہم قانونی نکتہ طے کردیا، ہیروئن برآمدگی کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج
-
کراچی؛ گیس لیکج کے بعد دھماکے سے آتشزدگی، معمر خاتون سمیت 3 افراد جھلس گئے
دھماکے سے زخمی خاتون کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو ذرائع
-
روہت، کوہلی کی اے + کیٹیگری برقرار، کارکردگی دیکھاؤ ورنہ۔۔۔
بھارتی بورڈ نے کھلاڑیوں پر پرفارمنس کی تلوار لٹکادی
-
190 ملین پاؤنڈز؛ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا
سزا معطلی کی درخواست مرکزی اپیل کے ساتھ عید سے قبل سماعت کے لیے مقرر کی جائے، بشریٰ بی بی کی استدعا
-
چیف الیکشن کمشنر سمیت ممبران کی تعیناتی میں تاخیر؛ وزیراعظم اور صدر کو نوٹس جاری
عدالت نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کو بھی پری ایڈمشن نوٹس جاری کر دیے
-
یورپی یونین کی اعلیٰ عہدیدار کی غزہ میں اسرائیلی حملوں پر شدید تشویش
اسرائیلی فوج نے پیر کے روز غزہ کے ناصر اسپتال کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد شہید ہوگئے
-
پشاورسمیت خیبرپختونخوا میں بارش ، برفباری، جاتی سردی لوٹ آئی
پشاور میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا
-
دانش کا تقاضا
ملک بھرکی بیشتر سرکاری یونیورسٹیاں شدید مالیاتی بحران کا شکار ہیں
-
سشانت سنگھ قتل کیس بند ہونے کے بعد ریا چکرورتی ایک اور قتل کے کیس میں پھنس گئیں
اداکارہ کیخلاف دیشا سالیان کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
-
امریکی رپورٹ میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی دہشت گردی بے نقاب
امریکی کمیشن نے متنبہ کیا کہ ’را‘ کی سرگرمیاں نہ صرف بھارت بلکہ عالمی سطح پر بھی امن کے لیے خطرہ بن چکی ہیں
-
پانچواں ٹی20؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف
گرین شرٹس کی جانب سے شاداب خان نے 28 اور کپتان سلمان آغا 51 رنز رنز کی اننگز کھیلی
-
آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے ایک کلو آئس برآمد
منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن میں 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف
-
حکومت بلوچستان میں سختی کے بجائے مسائل حل کرے، لیاقت بلوچ
بلوچستان میں عوام کی اکثریت ریاست نہیں بلکہ کرپٹ اور عوام دشمن نظام کے خلاف ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
صائم ایوب سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
پی ایس ایل کھیلنے سے متعلق فیصلہ انکی فٹنس سے مشروط ہوگا
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرنیوالی جے آئی ٹی چیلنج؛ فریقین کو نوٹسز جاری
سیکشن 30 کے تحت جے آئی ٹی غیر قانونی ہے، جے آئی ٹی تشکیل کا نوٹیفکیشن سیکشن 30 کے بھی منافی ہے، وکیل
-
رجب بٹ کو پرفیوم لانچ کرنا مہنگا پڑگیا، تنازع کی وجہ کیوں بنے؟
رجب بٹ کو پوری قوم سے معافی مانگنا پڑگئی
-
یو اے ای صدر اور ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ، غزہ جنگ بندی پر تبادلہ خیال
متحدہ عرب امارات نے 2020 میں امریکی ثالثی میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات معمول پر لائے تھے
-
نئے سسٹم کے تحت پنجاب کے کن علاقوں میں بارش کا امکان؟
پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہونے والی بارش سے موسم خوش گوار ہو جائے گا
-
ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر؛ فاطمہ ثنا ٹیم کی قیادت کریں گی
اوپنر شوال ذوالفقار کی 16 ماہ بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی
-
ایشین کپ کوالیفائر؛ پاکستان کو شام کے ہاتھوں شکست
قومی فٹبال ٹیم اپنا دوسرا میچ میانمار کیخلاف 11 جون کو کھیلے گی
-
پی ایس ایل10؛ ترانے کیلئے نام فائنل، اعلان ہوگیا
ماضی کئی بار گلوکار اپنی آواز کا جادو جگا چکے ہیں
-
کراچی، سوشل میڈیا نے ڈاکوؤں کی گرفتاری کو پولیس مقابلہ دکھانے کا بھانڈا پھوڑ دیا
نامعلوم شہری نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں ڈاکوئوں کی ٹانگوں میں ایک ایک گولی بھی لگی
-
امریکا کی مذاکرات میں بڑی کامیابی، روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں جنگ بندی پر متفق
روس نے یوکرینی توانائی انفراسٹرکچر پر حملے نہ کرنے کی پختہ یقین دہانی بھی کرائی ہے، صدر ٹرمپ
-
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ کی امریکا میں اہم ملاقاتیں
معاون خصوصی نے امریکی رہنماؤں کو پاکستان کی حکومتی پالیسیوں بالخصوص معاشی ترجیحات کے حوالے سے بریف کیا
-
کراچی، ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
دوسرا موٹرسائیکل سوار بھی زخمی ہوا جو علاج و معالجے کے لیے جناح اسپتال تو آیا تاہم وہ وہاں سے غائب ہوگیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان؛ نامعلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل شہید، سپاہی زخمی
پولیس پر فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد کی تلاش شروع کر دی گئی ہے