تازہ ترین
-
صومالیہ میں شناختی کارڈ سروسز کی فراہمی کیلیے نادرا خدمات انجام دے گا، معاہدہ طے
نادرا صومالیہ کے شناختی نظام کے اگلے مرحلے پر کام کرے گا
-
پاکستان میرین اکیڈمی کو جلد یونیورسٹی کا درجہ دیا جائے گا، وفاقی وزیر بحری امور
وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انور نے پاکستان میرین اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں کمانڈنٹ پی ایم اے نے بریفنگ دی
-
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی، عاطف خان کو اہم عہدہ مل گیا
عاطف خان کے ساتھ کابینہ سے ماضی میں ہٹائی گئے سابق وزیر کو بھی اہم عہدہ مل گیا
-
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ملتوی کردیا گیا
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ سے دو ججوں کی سپریم کورٹ میں تعیناتی پر غور ہوگا
-
جب سنیل دت نے امیتابھ بچن کی آواز کو ’پہاڑی کوّے جیسی‘ قرار دیا تھا
فلم ریشماں اور شیرا میں سنیل دت نے امیتابھ کو سیکنڈ ہیرو کے طور پر سائن کیا تھا
-
نئی حکومت کا اعلان ہفتے کے روز ہوگا؛ صدر احمد الشرع
الافتاء کونسل اور شام کے مفتی اعظم کے تقرر کا اعلان کل بروز جمعے کو کیا جائے گا
-
انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر پیٹر لیور انتقال کرگئے
انہوں نے 1960 سے 1976 کے درمیان لنکاشائر کی نمائندگی کی، 301 فرسٹ کلاس میچز میں 800 وکٹیں حاصل کیں
-
اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کے 29 کارکنان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش، فیصلہ محفوظ
انسداد دہشت گردی عدالت نے دونوں اطراف کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
خیبرپختونخوا حکومت نے ادویات کی کھیپ پاڑہ چنار بھیج دی
دو پروازوں کے ذریعے چار ہزار کلوگرام وزنی ادویات اور سو سے زائد مسافروں کو پشاور سے پاڑہ چنار منتقل کیا گیا
-
پربھاس نے معروف بزنس مین کی بیٹی سے خفیہ شادی کرلی؟
45 سالہ پربھاس کی ساتھی اداکارہ انوشکا شیٹی کے ساتھ شادی کی خبریں بھی زیر گردش تھیں
-
دنیا کی امیر ترین خواتین کی فہرست جاری، بھارتی خاتون کا نام بھی شامل
بھارتی خاتون اس فہرست میں کم عمر ارب پتی ہیں، دیگر ارب پتی خواتین میں سےزیادہ تر کا تعلق امریکا سے ہے، رپورٹ
-
شانگلہ میں گاڑی کھائی میں گرنے اور مالاکنڈ میں نہر میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق
شانگلہ میں الپوری کے نواحی علاقے ملک خیل کوٹکے میں جیپ گہری کھائی میں گری، 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے
-
باجوڑ میں ایس ایچ او کی گاڑی کے قریب دھماکا، معجزانہ طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
تحصیل خار کے علاقہ ٹانگ خطا پل کے قریب ایس ایچ او کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
-
مچھروں کیلیے انسانی خون کو مہلک بنانے والی دوا
یہ دوا انسانی خون کو مچھروں کے لیے مہلک بنا دیتی ہے اور یہ ملیریا سے نمٹنے میں مدد دے سکتی ہے
-
سوشل میڈیا کا مبینہ غلط استعمال، پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ایف آئی اے میں طلبی
عالیہ حمزہ کو ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں شناختی کارڈ اور اپنے حق میں مواد ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے
-
عامر خان نے سلمان خان کو خود سے بہتر اداکار قرار دیدیا؛ وجہ بھی بتادی
سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ سینما گھروں میں 30 مارچ کو ریلیز ہوگی
-
ٹیکس فراڈ، ناقص کارکردگی، مس کنڈکٹ پر ایف بی آر کے دو عہدیداروں کو سزا
دونوں اہلکاروں کو گریڈ میں تنزلی سمیت دیگر سخت سزائیں دی گئیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 54 کروڑ ڈالرز کی کمی
رپورٹ میں 21 مارچ تک کے اعداد و شمار شامل، سرکاری ذخائر 10 ارب 60 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
-
بلوچستان میں عید کے بعد تمام ٹرین سروسز بحال ہوجائیں گی، وزیر ریلوے
بلوچستان واقعات پر قوم مذمت کر رہی ہے، یہ ایک غیر اعلانیہ جنگ ہم پر مسلط کی گئی ہے، حنیف عباسی
-
کارساز حادثے میں میاں بیوی جاں بحق، واقعے سے متعلق رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
کار سوار کی عمر 17 سال ہے اور اُس کے پاس شناختی کارڈ یا ڈرائیونگ لائسنس نہیں، واقعے کا مقدمہ قتل بالسبب کے تحت درج
-
کراچی میں ہیوی ٹرالر نے ایک اور جان لے لی، موٹر سائیکل سوار دوسرا نوجوان شدید زخمی
متوفی نوجوان کی شناخت 16 سالہ اویس ولد محمد صادق، زخمی کی شناخت نوجوان کا نام محمد نعیم معلوم ہوا ہے
-
لیجنڈ کرکٹر جے سوریا نے روزہ رکھ کر اسکول کے دوستوں کے ساتھ افطاری کی
جے سوریا نے بتایا کہ وہ اسکول کے دور سے ہر رمضان میں ایک روزہ رکھتے اور پھر دوستوں کے ساتھ افطار کرتے ہیں
-
صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
جوڈیشل مجسثریٹ ایسٹ کی عدالت میں صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی
-
27ویں شب کو مسجد اقصی میں ہزاروں فلسطینیوں کا اجتماع، ویڈیو دیکھیں
ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں عبادت کی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ میں عید کی تعطیلات کا اعلان
ڈپٹی رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
ہائیکورٹ بینچ قائم مقام چیف جسٹس کی عدالت کی ماتحت عدالت نہیں، جسٹس اعجاز اسحاق
جسٹس اعجاز نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل اور دیگر کیخلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا
-
رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ملکی شرح نمو1.73 فیصدریکارڈ
یہ شرح گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران ریکارڈ کی گئی 1.77 فیصد کے مقابلے میں کم ہے.
-
نجی میڈیکل کالجوں کی فیس میں کمی، حکومت نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے لیے فیس حد مقرر کر دی
فیس ڈھانچے کا عوامی سطح پر اعلان کیا جائے گا،اس کا مکمل نفاذ یقینی بنایا جائے گا تاکہ شفافیت کو برقرار رکھا جا سکے۔
-
45 سیاحوں کو لے جانے والی آبدوز بحر احمر میں ڈوب گئی؛ ہلاکتیں
تمام مسافروں کا تعلق روس سے تھا اور وہ تفریحی دورے پر تھے
-
پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس: اسپیشل افراد، بزرگ اور طلبہ کے لئے مفت سفر سمیت اہم فیصلوں کی منظوری
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 24ویں اجلاس میں طویل ترین ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دی گئی
-
مصطفی عامر قتل کیس؛ ملزم ارمغان کی 5 کروڑ 85 لاکھ سے زائد مالیت کی جیپ برآمد
قبل ازیں ارمغان کے گھر سے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی آڈی ای ٹرون کاربرآمد کی گئی تھی
-
جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا
سیکریٹری وزارت سمندر پار پاکستانیز ڈاکٹر ارشد محمود نے جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی سے فیصلہ پر نظر ثانی کی درخواست کی
-
پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کو ججز اور عدلیہ کی بے عزتی قرار دے دیا
عدلیہ کی ساکھ اور عزت کو بچانا ججز کا کام ہے، ہمارا کام نہیں، اپوزیشن لیڈر سینیٹ
-
’’خلیجی ممالک سے پاکستانیوں کو ورک ویزا نہ ملنے سے ترسیلات میں کمی کا خدشہ‘‘
وزارت خارجہ فوری مداخلت کرے اور خلیجی ریاستوں کے ویزوں کا مسئلہ حل کرائے، ایف پی سی سی آئی
-
لاہور: دوست نے دوست کے 14 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار
ملزم بچے کے والد کا دوست تھا، بچہ گھر میں اکیلا تھا،ملزم نے بچے کو زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔
-
سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 3052ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
-
ہارورڈ لا اسکول میں انٹرن شپ پروگرام سے متعلق سپریم کورٹ کی وضاحت
سپریم کورٹ اس قسم کے پروگرام کی معاونت نہیں کررہی، طلبہ ایسی معلومات ملنے پر رجسٹرار آفس سے رابطہ کریں، اعلامیہ
-
اسلامی نظریاتی کونسل جھوٹے پروپیگنڈہ کی یلغار سے تحفظ میں کردار ادا کرے، وزیراعظم
انتہا پسندی، نفرت، تقسیم کے رویے اسلامی اتحاد، اخوت بھائی چارے کی کے منافی ہیں، کونسل کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب
-
سپریم کورٹ میں گذشتہ 5 ماہ میں زیر سماعت مقدمات کی تعداد میں 3ہزار سے زائد کی کمی
سپریم کورٹ میں اس وقت 56ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں
-
پختونخوا میں بے امنی سے کاروبار منتقل، صوبے میں بے روزگاری بڑا چیلنج بن گیا
مہنگائی کنٹرول نہ کی گئی تو بےر وزگاری اور جرائم کی شرح میں اضافے کے خدشات ہیں، شہریوں کی دہائی
-
کراچی: بھینس کالونی میں باڑے کے مالک کو قتل کرنے کے بعد باڑے میں ہی دفنا دیا گیا
مقتول باڑے کے مالک نے چند روزقبل کچھ مویشی فروخت کیے تھے، مقتول مالک کے پاس بڑی رقم موجود تھی
-
کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا؛ 2 افراد جاں بحق، اہلکاروں سمیت 17 زخمی
واقعہ ڈبل روڈ پر پیش آیا، پولیس وین اور دیگر گاڑیوں کو نقصان پہنچا
-
سچ کا انتظار کرو آپ پچھتاؤ گے، نیہا ککڑ کا میلبرن تنازع کے بعد پہلا ردعمل
نیہا ککڑ کو میلبرن شو میں دیر سے پہنچنے پر شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا تھا
-
جرمنی میں ہولناک حادثہ: نامعلوم شخص نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، متعدد زخمی
حالیہ دنوں میں جرمنی میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کا یہ تیسرا واقعہ ہے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے
-
نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی فنی تربیت کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
وزیراعظم سے ہواوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایتھن سن کی زیر قیادت 5 رکنی وفد نے ملاقات کی
-
’’رب ذوالجلال کا احسان- پاکستان‘‘ کی پروقار تقریب کل منعقد ہوگی
پاکستان کا قیام لیلتہ القدر، جمعتہ الوداع، ماہ رمضان المبارک 1366ھ بمطابق 14 اگست 1947 کو وجود میں آیا
-
شدید علیل معروف مصنف محمد کمال پاشا کی آواز پنجاب حکومت نے سن لی
لالی ووڈ انڈسٹری کیلئے 300 سے زائد فلموں کے اسکرپٹ لکھنے والے کمال پاشا برین سٹروک اور برین ڈیمیج کا شکار ہیں
-
صحافی وحید مراد کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری
مجسٹریٹ کی جانب سے جسمانی ریمانڈ دیا جانا قانونی طور پر درست نہیں، عدالت کالعدم قرار دے کر جوڈیشل کردے، وکیل
-
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کے ہاں چوتھی بیٹی کی پیدائش، انسٹاگرام پر جذباتی پیغام جاری
یہ نام ولی عہد کی والدہ شیخہ ہند بنت مکتوم بن جمعہ المکتوم کے اعزاز میں رکھا گیا ہے
-
عامر خان فلمی رازوں سے پردہ اٹھانے کےلیے یوٹیوب پر آگئے
عامر خان نے یوٹیوب پر اپنا نیا چینل ’عامر خان ٹاکیز‘ لانچ کر دیا ہے