تازہ ترین
-
عمران خان نے میرے مؤقف کی تائید کی ہے، سلمان اکرم راجہ
سلمان اکرم راجہ اور دیگر کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد غیر رسمی گفتگو
-
ناران: جھیل سیف الملوک روڈ پر برفانی تودا مکانات اور ہوٹلز پر آ گرا
ناران میں 4 فٹ سے زائد برف کی وجہ سے روڈ بند ہے، موسم صاف ہونے پر ٹیم کو نقصان کا تخمینہ لگانے ناران بھیجیں گے، حکام
-
قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سےاسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے
قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار ہائیکورٹ نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
لاہور چڑیا گھر میں اموات کا سلسلہ جاری: مارخور، جیمزبک اور سیبل اینٹی لوپ بھی دم توڑ گئیں
مادہ سفید ٹائیگر کی ٹوٹی ٹانگ کا آپریشن، سندھ آئی بیکس اور اوریکس کے ہاں نئے مہمانوں کی آمد نے چڑیا گھر کا غم کم کردیا
-
پی ٹی آئی کارکن موجودہ لیڈر شپ کی شکلوں سے نفرت کرتے ہیں، اعظم سواتی
لیڈر صرف عمران خان ہے، بانی پی ٹی آئی جن سے ملنا چاہتے ہیں، ان کو ملنے نہیں دیا جارہا، رہنما پی ٹی آئی
-
رمضان؛ عبادات یا اعمال کی تبدیلی؟
مسجد، جو عام دنوں میں آدھی بھری بھی نظر نہیں آتی تھی، آج مکمل طور پر نمازیوں سے بھری ہوئی تھی
-
ہارٹ اٹیک کے بعد تمیم اقبال کی حالت اب کیسی ہے؟ معالج کا بڑا انکشاف
کرکٹر کی ایک شریان میں رکاوٹ پائی گئی، چیف میڈیکل آفیسر
-
رواں برس شیڈول اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نظر انداز
نومبر میں شیڈول ایونٹ میں بیلجیئم، کینیڈا، جرمنی، بھارت، آئرلینڈ اور ملائیشیا شامل ہیں
-
توہین رسالتﷺ کیس میں عدالت کا بڑا فیصلہ، 5 مجرموں کو پھانسی،عمر قید اور 65 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
مجرمان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کیا تھا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق ایوب نے فیصلہ سنا دیا۔
-
عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں بابر اعوان کا نام شامل کرنے پر سلمان اکرم راجا کا اعتراض
وہی لوگ ملاقات کریں گے جن کے نام ہم نے دیے، حامد خان، اعظم سواتی کا نام شامل کریں، سلمان اکرم کا جیل عملے سے مکالمہ
-
زمین سے ہزاروں نوری سال دور عجیب و غریب ساخت کا ستارہ
یہ ٹینڈریل تمام سمتوں میں تقریباً تین نوری سال پھیلے ہوئے ہیں
-
آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں مزید دو امپائرز شامل
دونوں امپائروں کو مائیکل گف اور جوئیل ولسن کی جگہ ایلیٹ پینل میں شامل کیا گیا ہے
-
ترک صدر کا حریف گرفتار: اردوان کیخلاف 55 صوبوں میں احتجاج، 1100 افراد گرفتار
استنبول اور انقرہ کی جامعات کے طلبہ نے احتجاجاً کلاسز کا بائیکاٹ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے
-
خوشحال شہریوں کے اعتبار سے امریکا عالمی فہرست میں نیچے آگیا
امریکا نے انفرادی طور پر خوشحالی میں نمایاں کمی دیکھی ہے
-
اپوزیشن جماعتوں کا مضبوط الائنس بننے جا رہا ہے، پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید
عید کے بعد اچھی خبریں آئیں گی، لیڈر شپ اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطے میں ہے، پی ٹی آئی رہنما
-
اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس: انسانی دودھ بینک کے قیام سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا
اجلاس میں دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کے معاملے پر بھی کوئی فیصلہ نا ہوسکا۔
-
جعفر ایکسپریس حملے کی تحقیقات جاری: ہلاک دہشتگردوں کے اعضا فرانزک کے لیے بھجوادیے گئے
ہلاک دہشتگردوں کی شناخت کئے لئے فنگرپرنٹس نادراکو بجھوائے گئے،سی ٹی ڈی ذرائع
-
چین نے چاند پر ریڈیو دوربین نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا
یہ دوربین کائنات کی ابتدا کے بارے میں بھی بصیرت فراہم کرے گی
-
80 سالہ جوڑے نے دوبارہ شادی کیوں کی، وجہ سامنے آگئی
جوڑے کا سفر 1960 کی دہائی کے اوائل میں شروع ہوا
-
سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 06ڈالر کی کمی سے 3021ڈالر کی سطح پر آگئی۔
-
بچے کی روڈ پر پیدائش اور حادثے میں میاں بیوی کیسے جاں بحق ہوئے؟ عینی شاہد کا آنکھوں دیکھا حال
خاتون کا جسم دو حصوں میں تقسیم ہو چکا تھا اور اسی دوران نومولود بھی نظر آیا، عینی شاہد
-
سائلین نظام انصاف کے بنیادی شراکت دار ہیں ان سے عزت کے ساتھ پیش آنا چاہیے، چیف جسٹس
عدالتی اصلاحات کا مقصد صرف مقدمات کا بوجھ کم کرنا نہیں بلکہ سائلین کو بروقت انصاف دینا بھی ہے، مشاورت اجلاس میں گفتگو
-
پاپوا نیو گنی میں فیس بُک پر پابندی عائد
حکومت سوشل میڈیا کے "ذمہ دارانہ استعمال" کو یقینی بنانا چاہتی ہے، حکام
-
معمول سے کم بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی شدید قلت، خشک سالی کے باعث فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ
تربیلااور منگلا ڈیموں میں ذخیرہ شدہ پانی کی شدید قلت ہے،محکمہ موسمیات کے خشک سالی مانیٹرنگ سینٹر نے ایڈوائزی جاری کردی
-
آسکر جیتنے والے فلسطینی ڈائریکٹر پر اسرائیلی آبادکاروں کا حملہ، بمباری سے مزید 61 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے رفح کا محاصرہ کرلیا، جس سے ہزاروں فلسطینی محصور ہوگئے
-
چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبرانِ کمیشن کی تعیناتی میں تاخیر کیخلاف اپوزیشن رہنماؤں کاعدالت سے رجوع
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈران عمر ایوب اور شبلی فراز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے
-
190 ملین پاؤنڈ کیس : عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت عید کے بعد ہوگی
بیرسٹر صفدر کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی ہوئی، عدالت کی عمران خان سے ملاقاتوں سے متعلق آرڈر آج ہی دینے کی یقین دہانی
-
پشاور؛ ترقیاتی پروگرام کے تحت 11.62 ارب روپے فنڈز کی منظوری
خیبرپختونخوا کے محکمہ خزانہ نے فنڈز کی مںظوری دے دی
-
پشاور؛ بینک کی کیش وین سے 3کروڑ لوٹنے والے مرکزی ملزمان گرفتار، ڈرائیور بھی ملوث
ملزمان نے تین کروڑ روپے سے زائد رقم بینک کی گاڑی سے لوٹے
-
ٹھیکیداروں کو ترقیاتی کاموں کیلیے بغیر لیب رپورٹس کے 11 ارب روپے دیے جانے کا انکشاف
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا
-
تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی کمی، خشک سالی کے باعث فصلیں متاثر ہونے کا خطرہ
ملک کے سب سے بڑے تربیلا ڈیم میں ڈیڈ لیول برقرار ہے، ارسا
-
بجلی کا بل کم کرنے کا وظیفہ؟ جویریہ سعود نے آزاد جمیل کے وظیفے کی حمایت کر دی
صارفین نے جویریہ سعود پر توہم پرستی کو فروغ دینے اور غیر سائنسی سوچ کو سپورٹ کرنے کا الزام لگایا
-
عبدالرزاق، ہاردک پانڈیا سے زیادہ اچھا آل راؤنڈر تھا، ویڈیو وائرل
شعیب اختر نے سابق آل راؤنڈر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے
-
علیمہ خان کا قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر تحفظات کا اظہار
یہ خاص شخص لائے گئے ہیں ان کی سنیارٹی بھی نہیں تھی، علیمہ خان
-
جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کا اعلیٰ سرکاری عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ
بدقسمتی سے کچھ حالات کے پیش نظر اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھا سکتا، جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی
-
لاہور: گلاب دیوی اسپتال میں بچی سے مبینہ جنسی ذیادتی کی کوشش کرنے والا گارڈ گرفتار
10 سالہ بچی ہسپتال اوپی ڈی میں چیک اپ کے لیے آئی تھی، اسپتال OPD میں موجود گارڈ نے ورغلا کر بچی کو کمرے میں بلایا
-
ڈی آئی خان: ہنگو میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
علاقہ شناوڑی تالاب کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اہلکار پر فائرنگ کی۔
-
نیہا ککڑ کی کنسرٹ میں تاخیر پر مداحوں کا شدید غصہ، گلوکارہ اسٹیج پر روپڑیں
کچھ مداحوں نے ان کی معذرت قبول کرنے کے بجائے "گو بیک" اور "یہ انڈیا نہیں، آسٹریلیا ہے" جیسے سخت جملے کسے
-
سلامتی کونسل: پاکستان کا مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے عملی اقدامات کا مطالبہ
وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا سلامتی کونسل میں منعقدہ کھلی بحث میں خطاب
-
طالبان حکومت میں افغانستان منشیات کی عالمی اسمگلنگ کا مرکز بن گیا
رپورٹ کے مطابق 2022 میں افیون کی قیمت 2 ہزار ڈالر فی کلو تھی، جو 2024 میں 6 ہزار ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے
-
وفاقی وزرات داخلہ نے خیبر پختونخوا سے افغان طلباء کا ریکارڈ طلب کرلیا
صوبے میں زیر تعلیم افغان طلباء کی تفصیل 27 مارچ تک ارسال کی جائے، وفاقی وزارت داخلہ
-
سابق پاکستانی کرکٹر کا بیٹا اپنے ہی ملک کیخلاف میدان میں اُترے گا
محمد ارسلان عباس کے والد پاکستان میں 45 فرسٹ کلاس میچز کھیل چکے ہیں
-
کراچی: ملیر ہالٹ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق میاں بیوی اور نومولود کی نماز جنازہ ادا
نماز جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر، واقعے کا مقدمہ قتل خطا ودیگر دفعات کے تحت درج
-
اسلام آباد؛ جی ایٹ ون میں فائرنگ سے دو افراد زخمی
دونوں شہریوں کو زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا
-
حرا مانی کا بریانی میں فروٹ چاٹ ملا کر کھانے کا انکشاف
ان کی اس عادت پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے
-
آٹا گوندھنے کی مشینوں میں چھپائی گئی چرس برآمد
پشاورریلویز پولیس نے کینٹ اسٹیشن پشاور پر کارروائی کرتے ہوئے چرس برآمد کی
-
خیبر: باڑہ بازار میں ڈاکوؤں نے نجی بینک کو لوٹ لیا
واردات میں پانچ ڈاکو ملوث تھے، ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس
-
ڈی جی ایف آئی اے کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن ایک روز بعد ہی واپس
عبدالخالق شیخ صرف ڈی جی نیشنل پولیس بیورو ہی رہیں گے
-
الیکشن کمیشن کا جمشید دستی کیخلاف اسپیکر ریفرنس پرکارروائی چلانے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کی نا اہلی سے متعلق کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی
-
کینیڈا کے انتخابات میں بھارتی مداخلت کا خدشہ، سکیورٹی ایجنسی نے خبردار کر دیا
عام انتخابات 28 اپریل کو ہوں گے، جن میں لبرل پارٹی اور کنزرویٹو پارٹی کے درمیان 343 نشستوں پر سخت مقابلہ متوقع ہے