حکومت سندھ نےعیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

محکمہ سروس جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن نے عیدالفطر کی چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا


ویب ڈیسک March 21, 2025
فوٹو: فائل

کراچی:

حکومت سندھ نے عیدالفطر پر دی جانے والی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

حکومت سندھ کے محکمہ سروس جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے  عیدالفطر کی چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹفیکیشن کے مطابق عیدالفطر پرپیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک 4 روزہ تعطیلات ہوں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں