تازہ ترین
-
حماس ہتھیار ڈال دے؛ غزہ جنگ بندی کیلیے اسرائیل کی نئی شرط
حماس ہتھیار ڈال کر یرغمالیوں کو رہا کردے تو کل ہی جنگ رک جائیں گی، اسرائیلی وزیر دفاع
-
وفاقی حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر قائم کردہ ٹیکس پالیسی آفس کو فعال کرنے کا فیصلہ
پالیسی آفس میں ایک ڈی جی اور 5 ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں بھی طلب کرلی گئیں ہیں
-
راولپنڈی میں ملزمان کی پولیس وردی میں واردات، دکاندار کو اغوا کر کے رقم آن لائن ٹرانسفر کرلی
ملزمان نے کمرے میں ایک لڑکی کو بلا کر تصاویر اور ویڈیوز بنائیں اور بلیک میلنگ کی دھمکی دی، ایک کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
بلوچستان کی تمام جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر لائیں، سپریم کورٹ بار کی فضل الرحمان سے درخواست
مولانا فضل الرحمان کا بھی بلوچستان اور مجموعی طور پر ملک میں موجودہ امن و امان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
-
سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 27 مارچ تک توسیع
ایف بی آر نے توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
-
کراچی میں منگل اور بدھ کو معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان
پیر کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.9 ڈگری ریکارڈ ہوا
-
عید الفطر پر طلبا کو 9 دن کی چھٹیاں مل گئیں
راولپنڈی کے وزارت تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، اسکول 29 مارچ سے 5 اپریل تک بند رہیں گے
-
پاکستان کوسٹ گارد کی بلوچستان میں کارروائی، 2.5 ملین روپے مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد
اوتھل کے علاقے میں کاٹنوں میں چھپائی گئی 575 بوتلیں اعلیٰ کوالٹی کی غیر ملکی شراب اور582 کین بئیر کے برآمد
-
گانوں کی طرز پر بنائی گئی نعتوں کو فروغ نہ دیں: فضا علی کی اپیل
اللہ کی حمد و ثنا اور محمد ﷺ کی مدحت کیلیے گانوں کے طرز کا استعمال افسوسناک ہے
-
190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کیلیے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات کے باوجود درخواستوں کو سماعت کیلیے مقرر کیا، قائم مقام چیف جسٹس کل سماعت کریں گے
-
پاکستانی ہائی کمیشن اوٹاوا میں پاکستان کا قومی دن روایتی جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا
کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں ہائی کمشنر محمد سلیم نے چانسری کے احاطے میں ایک پر وقار تقریب میں قومی پرچم لہرایا
-
حرا مانی کس بھارتی اداکارہ کی بائیوپک میں کام کرنا چاہتی ہیں؟
حرا مانی اس سے قبل بھی متعدد بار بھارتی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں
-
قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو کا گورنر ہاؤس پنجاب میں خطاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی صورت حال پر اظہار تشویش،خصوصی توجہ دینےکا مطالبہ
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
مریضوں اور ان کے لواحقین کی جانب سے متعدد شکایات سامنے آئیں
-
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں متعدد نئی انٹریاں ہیں
-
انفرادی سوچ ریاستی پالیسی سے بالاتر نہیں، عمل درآمد میں ناکام افسر عہدے سے الگ ہوجائے، سرفراز بگٹی
ریاست کے احکامات کی بجا آوری فرائض منصبی میں شامل ہے، ہر سرکاری افسر اور اہلکار کو عمل کرنا ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
چاقو بردار حملہ آور نے اسرائیلی فوجی سے پستول چھین کر فائرنگ کردی؛ ایک ہلاک
بارڈر پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی جان سے گیا جس کی شناخت 25 سالہ کریم کے نام سے ہوئی
-
آئی ایم ایف ڈیل میں تاخیر اور درآمدی طلب بڑھنے سے انٹربینک میں ڈالر مہنگا
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ایک دوسرے کی مخالف سمت پر گامزن رہیں
-
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ سے وفاقی وزرا کے غائب ہونے کی وزیراعظم سے شکایت کردی
غلام مصطفیٰ شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کو خط لکھ دیا
-
کراچی: واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، حاملہ خاتون، شوہر سمیت سمیت جاں بحق، بچہ بھی دم توڑ گیا
پولیس کے مطابق بیوی حاملہ تھی جس نے زخمی حالت میں بچےکو جنم دیا تاہم بچہ بھی دم توڑ گیا
-
سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 05ڈالر کے اضافے سے 3027ڈالر کی سطح پر آگئی
-
کراچی میں دفعہ 144 نافذ، جلسے اور احتجاج پر پابندی
پانچ سے زائد افراد یکجا نہیں ہوسکتے، نوٹی فکیشن جاری، پریس کلب جانے والے راستے بند، اطراف میں بدترین ٹریفک جام
-
کراچی: لانڈھی میں سرکاری فلیٹس پر افغانیوں اور جرائم پیشہ افراد کا قبضہ
سندھ حکومت کی اربوں روپے کی پراپرٹی قابضین سے واگزار کیوں نہیں کرائی گئی؟، نثار کھوڑو
-
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں کپڑے کا تاجر ڈکیتی مزاحمت پر قتل، ملزمان 30 لاکھ لے گئے
اکوڑہ خٹک پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
-
کیا عدالتوں کا بنیادی کام آئین کا تحفظ اور عوامی حقوق کی پاسداری یقینی بنانا نہیں؟ ایمل ولی
اے این پی نے دہشتگردوں کی آبا دکاری کیخلاف پٹیشن خارج کیے جانے کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
امریکا میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد
تقریب میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کے کردار کو سراہا گیا
-
سوشل میڈیا پر فیروز خان کا ہمشکل' وائرل؛ جانیے حقیقت کیا ہے؟
ٹک ٹاک صارف شبیر احمد کا چہرہ حیرت انگیز طور پر فیروز خان سے ملتا جلتا ہے
-
سندھ ہائیکورٹ: صحافی فرحان ملک کی مقدمہ ختم کرنے کی درخواست پر مدعا علیہان کو نوٹس جاری
حکومتی یا ادارے کے سربراہ کے خلاف بات پر مقدمات بننے لگے تو ایف آئی اے ہر شخص پر مقدمہ بنا دے گی، وکیل
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس: عدالت کا ساجد حسن کے بیٹے کا پیش کردہ چالان منظور کرنے سے انکار
ملزم ساحرحسن کےتفتیشی افسر نے خاموشی سے عبوری چالان عدالت میں جمع کرایا تھا۔
-
آئی پی ایل میں سب سے بڑی رنز کی اننگز کا ریکارڈ قائم
سن رائزرز حیدرآباد نے راجستھان رائلز کو 44 رنز سے شکست دی
-
آئی پی ایل: ہربھجن سنگھ کے جوفرا آرچر کیخلاف نسلی ریمارکس پر تنازع
سوشل میڈیا پر سابق بھارتی اسپنر کو کمنٹری پینل سے معطل کرنے کا مطالبہ
-
6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
بچی گھر میں کھیل رہی تھی کہ ہمسائیہ اصغر بچی کو ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا اور بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی
-
ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران میں اعزازات کی تقسیم
صدر مملکت نے فوجی افسران کو ہلال امتیاز (ملٹری) سے نوازا، کیپٹن عامر رضا کو بے مثال بہادری پر ستارہ بسالت عطا کیا گیا
-
جوفرا آرچر نے آئی پی ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اسپیل کروا دیا
انہوں نے اپنے اسپیل کے دوران صرف ایک ڈاٹ بول کروائی
-
2025 میں حج کرنے والے خبردار! سعودی حکومت نے لازمی شرط کا اعلان کردیا
سعودی حکومت کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب حج 2025 کی تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے
-
لاہور: خاتون سے اجتماعی جنسی زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
3 ملزمان گرفتار. چوتھے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران
-
مصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس میں شواہد کے حوالے سے کوئی خط نہیں ملا، آئی جی سندھ
اس ماہ رمضان میں پچھلے سال کی نسبت اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے۔ 50 فیصد اسٹریٹ کرائم کم ہوا ہے، غلام نبی میمن
-
پاکستان اسٹیل کرپشن کیسز کا 12 سال بعد ڈراپ سین
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے پاکستان اسٹیل میں کرپشن کا ازخود نوٹس لیا تھا
-
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 116439 پوائنٹس کی سطح پر آگیا
2002 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی مندی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا، سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان
-
عمران ہاشمی کا جاوید شیخ کے ’خراب رویے‘ کے الزامات پر ردعمل سامنے آگیا
جاوید شیخ نے کہا تھا کہ عمران ہاشمی نے انکے ساتھ سخت رویہ اختیار کیا اور سلام کا جواب تک نہیں دیا
-
تین دن میں 10 لاکھ روپے جمع کرنے والا بھکاری گرفتار
شارجہ پولیس نے "بھیک مانگنا جرم ہے، دینا ذمہ داری ہے" کے عنوان سے ایک مہم شروع کر رکھی ہے
-
اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر کا معاملہ؛ عدالت نے سینیٹ اجلاس کی آئندہ تاریخ طلب کرلی
عدالت نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواست پر سماعت 8 اپریل تک ملتوی کر دی
-
مستونگ میں فائرنگ سے دو افراد زخمی، ملزم گرفتار
ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لین دین کا معاملہ لگتا ہے، لیویز فورس
-
جوڈیشل کمیشن بنانے کا اختیار حکومت کے پاس ہے، حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے، عدالت
پشاور ہائی کورٹ نے ایمل ولی کی دہشتگردوں کی دوبارہ آبادی کی انکوائری کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست خارج کردی
-
کراچی: غلط انجیکشن سے 15 سالہ لڑکی کی ہلاکت، ڈاکٹر، داماد اور بیٹی گرفتار
مقدمے میں قتل بالسبب اور غفلت و لاپرواہی کی دفعات شامل
-
نکاح؛ رضامندی کا یکساں حق
نکاح میں ’ولی‘ اور ’اولاد‘ دونوں کی رضامندی یکساں لازم ہے
-
ڈرون مانیٹرنگ سے فوری ایکشن، مری کے جنگل میں لگی آگ پر ایک گھنٹے میں قابو پا لیا گیا
ڈیجٹل کنٹرول روم نے بذریعہ ڈرون دھواں دیکھنے کے بعد آگ کی نشاندہی کی
-
ریاض میں اہم مذاکرات، کیا یوکرین جنگ کے خاتمے کا وقت قریب آ گیا؟
کریملن ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ یہ مذاکرات ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں اور بہت سے پیچیدہ مسائل حل ہونا باقی ہیں
-
شکیب الحسن بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے رویے سے ناخوش
چیمپئنز ٹرافی میں سلیکٹرز نے شکیب الحسن کو ان کے بولنگ ایکشن کے سبب نظرانداز کیا تھا
-
وفاقی وزیر نے چینی کی قیمت میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا
ملک میں وافر مقدار میں چینی موجود ہے، کسی کو قیمت نہیں بڑھانے دیں گے، رانا تنویر