عمران ہاشمی كا موازنہ سلمان خان سے ہونے لگا

ڈرٹی كلچر، شنگھائی، جنت ٹو اور راز تھری عمران کی ریٹنگ میں اضافے کا باعث ہیں


September 23, 2012
ڈرٹی كلچر، شنگھائی، جنت ٹو اور راز تھری عمران کی ریٹنگ میں اضافے کا باعث ہیں۔ فوٹو آئی اے این ایس

یک کے بعد دیگر مسلسل كاميابيوں کی وجہ سے بالی ووڈ کے اداکار عمران ہاشمی كا موازنہ سلمان خان کے ساتھ کیا جانے لگا۔

عمران ہاشمی نے دعوی كيا ہے كہ رواں برس مسلسل 4 فلموں ڈرٹی كلچر، شنگھائی، جنت ٹو اور راز تھری كی مقبوليت كے بعد ان كا شمار اب انڈسٹری كے صف اول كے اداكاروں ميں ہونے لگا ہے، انڈسٹری كے حلقوں كا كہنا ہے كہ حاليہ فلموں كی كاميابی سے عمران كی ريٹنگ ميں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے جو ان کے فلمی کیرئیر میں کامیابی کا باعث ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں