مصطفی عامر قتل کیس؛ مرکزی ملزم ارمغان کا اعترافِ جرم سے انکار

پولیس مجھ سے زبردستی بیان دلوانا چاہ رہی ہے، ملزم کا عدالت میں بیان


ویب ڈیسک March 22, 2025

کراچی:

مصطفی عامر قتل کیس میں مرکزی ملزم ارمغان نے اعترافِ جرم سے انکار کردیا۔

پولیس نے مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، جہاں اس نے جرم کا اعتراف کرنے سے انکار کردیا۔

مرکزی ملزم ارمغان نے عدالت میں کہا کہ پولیس مجھ سے زبردستی بیان دلوانا چاہ رہی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے شریک ملزم شیراز بھی مجسٹریٹ کے روبرو اعترافِ جرم کرنے سے انکار کرچکا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں