تازہ ترین
-
جنگ بندی کے خاتمے سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 900 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیل کی ناکہ بندی کے باعث غزہ میں ہزاروں افراد بھوک، غذائی قلت کا شکار ہیں، ورلڈ فوڈ پروگرام
-
ڈیرن گف کے بعد لاہور قلندرز کو نیا کوچ مل گیا، مگر کون؟
ڈیرن گف ناگزیر ذاتی وجوہات کی بنا پر کوچنگ سے معذرت کرلی تھی
-
سال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا
سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 51 منٹ پر ہوگا، سورج گرہن کا اختتام شام 5 بج کر 44 منٹ پر ہوگا۔
-
لاہور: عید پر سفاری زو اور چڑیا گھروں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ
سفاری پارک میں خصوصی شوز اور تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد ہوگا
-
اقلیتی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والا بھارت حقوق کا چیمپئن بننے کی پوزیشن میں نہیں، پاکستان
دیگرممالک میں اقلیتوں کے لیےاظہار تشویش کرنے کے بجائے بھارت اپنی ناکامیوں کو دور کرنے کے لیے اقدامات کرے،دفتر خارجہ
-
کوہاٹ: سنسنی خیز آپریشن میں خطرناک منشیات اسمگلر گرفتار
ملزم کو سخت سیکیورٹی میں کوہاٹ سے پشاور منتقل کر دیا گیا
-
پختونخوا اور بلوچستان کو دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے ہرممکن مدد فراہم کریں گے، وزیرداخلہ
دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم، آرمی چیف اور تمام اسٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں، محسن نقوی
-
پرائیویٹ اسکولوں کی امتحانی ہال سرکاری اسکولوں میں منتقلی روکنے کی استدعا مسترد
امتحانی ہال منتقلی سے درخواست گزار کو کوئی ناقابل تلافی نقصان نہیں ہے، عدالتی حکم نامہ
-
امید ہے صدر زرداری وزیراعلیٰ پختونخوا کے خط کا مثبت جواب دیں گے، بیرسٹر سیف
فنڈ روکنے سے ضم شدہ اضلاع میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے، صوبائی مشیر طلاعات
-
بھارت عالمی سطح پر منشیات اسمگلنگ میں ملوث نکلا؛ امریکی خفیہ ایجنسی نے بھانڈا پھوڑ دیا
بھارت میکسیکو کے منشیات کارٹلز کو غیرقانونی فینٹینائل فراہم کررہا ہے، امریکی انٹیلیجنس ڈائریکٹرتلسی گبارڈ
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
خاتون کو ہراساں اور زبردستی رکشے میں بٹھانے کی کوشش، ڈرائیور گرفتار
خاتون نے بازار میں تعینات پولیس کو شکایت کی، جس پر اہل کاروں نے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کیا
-
کروڑوں کے فراڈ کے مقدمے میں نامزد اداکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکار کیخلاف اتر پردیش میں دیہاتیوں کیساتھ کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے
-
ورلڈکپ کوالیفائرز؛ برازیل کی بدترین کارکردگی پر ہیڈکوچ فارغ
ارجنٹائن کے ہاتھوں شکست کے محض 3 روز بعد ڈوریوال جونیئر کو عہدے سے ہٹادیا گیا
-
عید پر ٹرانسپورٹ مافیا کے من مانے کرایے، آبائی علاقوں کو جانے والے رُل گئے
پولیس یا انتظامیہ کے اہلکار بھی موجود نہیں، خواتین و بچے پریشان ہو رہے ہیں، مسافروں کی دُہائی
-
کیوی بیٹرز نے پاکستان بالرز کی درگت بناڈالی، ریکارڈ پارنٹرشپ قائم
مارک چیپمین اور ڈیرل مچل نے 199 رنز کی شراکت داری کا نیا ریکارڈ بنایا
-
جوہری معاہدہ نہ کیا تو ایران کے ساتھ بہت برا ہوگا، صدر ٹرمپ کی دھمکی
میری ترجیح ہے کہ ایران کے ساتھ معاملہ حل کرلیا جائے، امریکی صدر
-
ڈیوڈ وارنر نے بھارتی فلم میں اپنے ڈیبیو کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟
دعویٰ کیا گیا ہے کہ کرکٹر سے اداکار بننے والے ڈیوڈ وارنر نے اس فلم کیلئے بھاری معاوضہ وصول کیا ہے
-
عیدالفطر گرمی میں گزرے گی یا موسم خوشگوار ہوگا؟ پیشگوئی سامنے آگئی
خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں برفباری سے پنجاب کا موسم خوشگوار ہوگیا
-
امام الحق کو پہلے ون ڈے میں کیوں پلئینگ الیون کا حصہ نہیں بنایا گیا؟
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اوپنر کے حوالے سے تفصیلات شیئر کردیں
-
مودی سرکار کی مسلم املاک پر قبضے کی مہم تیز
مدھیہ پردیش میں تاریخی مسجد شہید کر کے 2.1 ہیکڑ زمین پر قبضہ کرلیا گیا
-
پہلا ون ڈے؛ پاکستانی بالرز نے ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ بنواڈالا
نوجوان کیوی بیٹرز کے سامنے بھی گرین شرٹس کے بالرز بےیار و مددگار نظر آئے
-
اپنے ہی ملک کیخلاف ڈیبیو پر تیز ترین نصف سینچری جڑدی
محمد ارسلان عباس نے کیوی ٹیم میں اپنی سلیکشن درست ثابت کر دکھائی
-
پنجاب پولیس کی جراتمندانہ کارروائی، لکھانی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا بڑا حملہ ناکام
20سے 25 دہشتگرد چاروں اطراف سے حملہ آور ہوئے، پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوا
-
پاکپتن: 8 سالہ بچے نے عید کے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا
بچے نے اپنی والدہ ثوبیہ بی بی سے عید کے لیے پیسے مانگے مگر انکار پر اشتعال میں آکر ماں کے سینے میں قینچی گھونپ دی
-
امریکا میں پیدل چلنا خطرناک: روزانہ 20 افراد ٹریفک حادثات میں ہلاک ہونے لگے
پچھلے سال وہاں ’’آٹھ ہزار ‘‘پیدل چلتے انسان ٹریفک حادثات کا شکار ہو کر چل بسے ہیں
-
بجلی 1.71 روپے فی یونٹ سستی، حکومتی سمری نیپرا کو ارسال
بجلی قیمتوں میں یہ کمی اگلے 3ماہ کیلیے تمام تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) اور کے الیکٹرک کے تمام صارفین کیلیے ہو گی
-
ٹیکس خسارہ 730 ارب روپے تک پہنچ گیا، آئی ایم ایف معاہدہ خطرے میں پڑ گیا
پاکستان نے یقین دہانی کرائی تھی کہ اصل ہدف کے مقابلے میں ٹیکس خسارہ 640 ارب روپے سے زیادہ نہیں ہوگا
-
بغیر چارجنگ کے 5700 سال تک چلنے والی بیٹری تیار!
سئیول نیشنل یونیورسٹی جنوبی کوریا کے سائنس دان ایٹمی بیٹری بنا رہے جو تکمیل کے آخری مراحل میں ہے
-
پی ایس ایل 10، ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہوگی
ہر میچ کے دوران ٹکٹ ریفل میں شائقین انعامات حاصل کرسکیں گے
-
پہلا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دیدی
بابراعظم اور سلمان آغا کے علاوہ کوئی بلےباز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا
-
کراچی: کورنگی کراسنگ کے علاقے میں آئل ریفائنری کے نزدیک گیس پائب لائن میں آتشزدگی
آگ بجھانے کے لیے پانچ فائر ٹینڈرز موقع پر موجود ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں
-
لاہور: عید کی شاپنگ کیلیے بازار آئی خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار
خاتون بازار میں شاپنگ کر رہی تھی جب ملزم فیصل یعقوب نے اسے تنگ کرنا اور چھیڑ چھاڑ کرنا شروع کر دی
-
شعور ہو تو سفر خود سفر کا حاصل ہے!
انسان جس طرز پر‘ سفر در سفر سے سیکھتاہے‘ وہ کسی بھی درسگاہ سے بڑھ کر ہوتا ہے
-
عیدالفطر مہنگائی اور چینی کی قیمت
برآمدات کے باعث یا چینی کی ذخیرہ اندوزی کے باعث قیمت میں اضافہ ہوا ہے
-
چھ نسلوں سے جاری مزاحمت (قسط نہم)
فلسطینی مزاحمت کی ناکامی کا ایک بڑا سبب کسی مرکزی کمان کا نہ ہونا بھی تھا
-
بلوچستان اور حبیب جالب
جان بلیدی بنیادی طور پر انجنیئر ہیں مگر وہ طالب علمی کے زمانہ میں بلوچ طلبہ کی تنظیم بلوچ اسٹوڈنٹس میں فعال رہے
-
وفاقی وزیر سے ڈینش سفیر کی ملاقات، بی آر آئی ایم ایم پاکستانی انجینئرز کو تربیت دے گی
ڈنمارک کے سفیر نے پاکستان کی توانائی کی منتقلی اور صنعتی ترقی کے لیے ڈنمارک کی حمایت کا اعادہ کیا، وزارت پٹرولیم
-
جواب کون دے گا
یہ قائد اعظم کا پاکستان تھا، بحیثیت حاکم وقت آپ نے پوری ایمانداری، وفاداری اور باوقار انداز میں ملک و قوم کی قیادت کی
-
ٹو ان ون سعادتیں
ہوعمر خضر بھی تو کہیں گے بوقت مرگ ہم کیا رہے یہاں ابھی آئے ابھی چلے
-
بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال کی صحت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارج
ہمیں امید ہے کہ وہ جلد ہی کرکٹ کے میدان میں واپس آئیں گے، ڈاکٹر شہاب الدین تعلقدار
-
ٹرمپ کا کینیڈا کے وزیراعظم کے سخت بیان کے بعد رابطہ، فون کال مؤثر قرار
وزیراعظم نے امریکی صدر کو آگاہ کیا کہ ان کی حکومت امریکا کے اعلان کے بعد جوابی ٹیرف عائد کرے گی، بیان
-
صدیوں تک توانائی دینے والی نئی بیٹری کا خیال پیش
نئی نیوکلیئر بیٹری ڈیوائسز کو ری چارجنگ کیے بغیر صدیوں تک توانائی فراہم کر سکتی ہے
-
کراچی: ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل نوجوان جاں بحق
متوفی کی شناخت 25 سالہ ارسلان کے نام سے کی گئی
-
کراچی: گھر کے اندر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
متوفی کی شناخت 45 سالہ رضا خان کے نام سے کی گئی
-
دین: عبادات یا کردار؟
ہمارے ہاں دینداری کا جو تصور عام ہے، وہ زیادہ تر ظاہری عبادات سے جڑا ہوا ہے
-
حکومت کا پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
پٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق 29 مارچ 2025 سے ہوگا، نوٹیفکیشن
-
واٹس ایپ کی آئی فون صارفین کے لیے اہم فیچر کی آزمائش
یہ فیچر فی الحال واٹس ایپ بِیٹا صارفین کے لیے دستیاب ہے
-
لاہور؛ عید کی آمد، اولڈ ایج ہوم میں مقیم بزرگ خواتین اپنوں کی راہ تک رہی ہیں
عید پراگر ان میں سے کوئی اپنے رشتہ داروں کے ہاں جانا چاہے یا وہ انہیں ملنے یہاں آنا چاہیں تو کوئی پابندی نہیں ہے، حکام
-
گورنر سندھ کی موجودگی میں مسلم لیگ(ن) کے ساتھ معاہدہ مکمل نہیں ہوسکتا، رہنما پی پی پی
پی پی پی قیادت بجٹ سے قبل اس بات کو یقینی بنائے گی کہ مسلم لیگ (ن) معاہدے پر عمل درآمد کرے، وقار مہدی