تازہ ترین
-
کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک اور شہری جاں بحق
واقعہ نیا ناظم آباد کے مین گیٹ کے قریب پیش آیا متوفی کی شناخت ابراہیم کے نام سے ہوئی
-
ایسی گورنری کا فائدہ نہیں، بچے اور لوگ کچلے جارہے ہوں، کامران ٹیسوری ٹریفک حادثات پر جذباتی
ایسے شہر میں گورنر رہنا کا کیا فائدہ جہاں روزانہ لوگ اور شیرخوار بچے ٹینکروں اور ڈمپروں کے نیچے کچلے جا رہے ہوں، خطاب
-
بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی گاڑی حادثے کا شکار، ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بس ان کی کار کے پچھلے حصے سے ٹکرا گئی جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا
-
زمبابوے کا آرمی چیف برطرف، صدر کا سابق فوجیوں کے احتجاج کے اعلان پر سخت اقدام
بااثر سابق فوجیوں نے 31 مارچ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا تھا اور صدر کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیں
-
"رمضان، کھوئی ہوئی برکت اور ہم"
مغرب سے پہلے بچے شوق سے مسجد پہنچتے،افطار، کھانے کو ترتیب دیتے، اور پھر سب مل کر روزہ افطار کرتے
-
سندھ میں خواتین و مرد اساتذہ پر پابندیاں، زیادہ زیورات، میک اپ، جینز اور ٹی شرٹ نہیں پہن سکیں گے
مرد ٹیچرز کیلیے جینز اور ٹی شرٹ پر پابندی عائد کی گئی ہے
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزم ارمغان کے گھر سے برآمد ہونے والی تجوریوں سے ہیرے جواہرات اور نقدی غائب
یہ انکشاف بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں پولیس افسران نے کیا
-
خواجہ سراؤں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کیلیے تقریب کا انعقاد
خواجہ سراؤں کے مسائل کے حل کیلیے عید کے بعد جرگہ بلانے کا فیصلہ
-
دنیا کی پستہ قد بکری نے ریکارڈ بنا دیا
چار سال کی سیاہ پِگمی بکری کرومبی کا تعلق بھارتی ریاست کیرالا سے ہے
-
چینی کمپنیاں پاکستان میں سستی افرادی قوت اور انفرااسٹرکچر سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں، وزیرخزانہ
محمد اورنگزیب نے علاقائی تجارت اور خطے کے ممالک کے ساتھ سڑک اور ریل روابط کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا
-
بہادر شاہ ظفر کا ہیرے جواہرات سے بھرا تاج کہاں ہے؟ تاریخی معلومات جانیے
بہادر شاہ ظفر کو 1857 کی جنگ آزادی کے بعد ملک سے بے دخل کردیا گیااور رنگون میں کسمپرسی میں کی حالت میں انتقال کرگئے
-
میں چاہتی ہوں ہانیہ عامر میرے بھائی سلمان خان سے شادی کرلے، راکھی ساونت
ہانیہ نہایت خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ ہیں جو پوری دنیا میں مقبول ہیں
-
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
عالمی مارکیٹ میں قیمت 3021 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی ہے
-
نوجوان کھلاڑی نے بغیر اجازت ویرات کوہلی کا بیگ کھول کر پرفیوم نکال لیا
جب کھلاڑی نے یہ حرکت کی تو ویرات بھائی وہیں بیٹھے دیکھ رہے تھے، کپتان آر سی بی
-
کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص، ایک اور ٹریفک حادثے میں میاں بیوی جاں بحق
کارساز کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کو روند دیا، لاشیں اسپتال منتقل
-
یورپی ملک میں 4 امریکی فوجی لاپتا
امریکی فوجی ٹیکٹیکل ٹریننگ میں حصہ لے رہے تھے اور اسی دوران لاپتا ہوگئے ہیں، امریکی سفارت خانہ
-
بلاول بھٹو کا سندھ بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ
سندھ میں چھ جلسوں کے بعد بلاول بھٹو اگلا پڑاؤ پنجاب میں ڈالیں گے
-
معاذ صفدر کا تنازعات میں گھرے یوٹیوبر رجب بٹ کو اہم مشورہ
رجب بہت محنتی ہے اور یہاں سے آگے بڑھنے کا نہیں بلکہ واپسی کا راستہ ہے، یوٹیوبر کی گفتگو
-
الیکشن کمیشن نے 24 اراکین اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا
مالی سال 2022-2023ء کے گوشوارے اور اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر اراکین کو نااہل قرار دیا گیا ہے، اعلامیہ
-
پختونوں اور بلوچوں کو اعتماد میں لیے بغیر کے پی اور بلوچستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ خطے میں امن کی کنجی پاک افغان تعلقات کی بحالی ہے
-
ہوپس (HOPES) : 29 سالوں سے مریضوں کے لیے امید کی کرن، محدود وسائل، لامحدود خدمات
یہ تمام اداروں کے سرٹیفکیٹ اس بات کا ثبوت ہیں کہ HOPES بہترین انداز میں لوگوں کی مدد کر رہا ہے
-
موسمیاتی حالات کی شدت کے باعث غذائی تحفظ کے سنگین مسائل ہیں، عالمی بینک
کم آمدنی والے79 فیصد ممالک میں خوراک کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، عالمی بینک کی رپورٹ
-
خیبر میں میٹرک امتحانات، حکومت کا نقل کی روک تھام کیلئے منفرد کارروائی
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تنبیہ کی گئی ہے کہ ہدایات کی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی
-
خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے الگ الگ اعلامیے جاری کر دیے۔
-
وزیر ریلوے کا کل سے بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان
جعفر ایکسپریس حملہ بہت افسوسناک تھا، سیکیورٹی اداروں نے فوری رسپانس دیا، خودکش بمباروں کو قابو کیا، حنیف عباسی
-
اسکالرشپ پر بیرون ملک جاکر فرار ہونے والوں کیخلاف ایف آئی آر درج کی جائیں، جنید اکبر
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس کے دوران غیر ملکی اسکالرشپس کے مفرور اسکالرز سے 1.5 ارب روپے واپس نہ لیے جانے کا انکشاف ہوا
-
روسی صحافی یوکرین کی سرحد پر دھماکے میں ہلاک
سرکاری چینل کی ٹیم بیلگوروڈ کے علاقے میں بارودی سرنگ کا نشانہ بنی
-
پاکستان ریلوے کا بلوچستان میں ٹرین آپریشنز بحال کرنے کا اعلان
عید الفطر پر کوئٹہ سے پشاور اسپیشل ٹرین بھی چلائی جائے گی، پاکستان ریلوے
-
کابینہ نے سولر صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی، نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت
وزیراعظم اور وفاقی وزراء نے سولر استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی مخالفت کی
-
وفاقی دارالحکومت کے اسپتالوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد کے اسپتالوں کو مرحلہ وارسولر انرجی پر منتقل کیا جائے گا
-
قلات میں کالعدم بی ایل اے کی سفاکیت کا نشانہ بننے والے مزدوروں کے لواحقین کا سخت مطالبہ سامنے آگیا
ماہ رنگ لانگو اور اس کے دہشت گرد ساتھیوں کے خلاف عبرت ناک کارروائی کی جائے، لواحقین کا مطالبہ
-
پشاور بی آر ٹی کرپشن کیس میں پرویز خٹک کیخلاف نیب کارروائی بند
سابق وزیر اعلیٰ کیخلاف کوئی شواہد نہیں ملے، قومی احتساب بیورو
-
بارشوں کی کمی سے ممکنہ خشک سالی؛ ربیع سیزن اور چاول کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ
بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان میں خشک سالی کا امکان زیادہ ہے، پی ڈی ایم اے پنجاب
-
لاہور پولیس کی حراست میں نوجوان ہلاک، ورثا کا تشدد کا الزام
ملزم اعجاز پولیس کو منشیات فروشی کے مقدمات میں مطلوب تھا، ایس پی سول لائنز
-
صحافی وحید مراد کی پیکا قانون کے تحت گرفتاری، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
صحافی وحید مراد کیخلاف درج ایف آئی آر منظر عام پر آ گئی، ان پر اداروں کے خلاف اشتعال پھیلانے کا الزام لگایا گیا ہے۔
-
لاہور میں کوڑے کا ڈھیر سونے کی کان بن گیا، اربوں روپے کی کمائی ہوگی
ماحولیاتی منصوبے کے تحت کاربن کریڈٹ، بائیو گیس اور بجلی پیداوار سے 2 دہائی تک آمدن آئے گی
-
ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 10 لاکھ ریال میں بکنے لگا
اہرین کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی "زیادہ سے زیادہ دباؤ" مہم کے باعث ریال کی قدر میں مزید کمی متوقع ہے
-
حکومت سندھ کا 28 مارچ کو تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان
محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی سندھ کی جانب سے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
چینی ریسٹورنٹ میں پیشاب آنے پر ماں نے بچے کو گلاس میں پیشاب کروادیا
ریسٹورنٹ کا عملہ قریب ہونے کے باوجود اسے روکنے میں ناکام رہا
-
رجب بٹ کا وہیل چیئر پر عمرہ: ’’کیا چلنے سے بھی معذور ہوگئے؟‘‘ صارفین کی تنقید
سوشل میڈیا پر یہ سوال اٹھایا جارہا ہے کہ کیا واقعی انہیں وہیل چیئرز کی ضرورت تھی؟
-
نیہا ککڑ کنسرٹ میں دیر سے کیوں پہنچی تھیں؟ بھائی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
تین گھنٹے تاخیر سے پہنچنے والی نیہا اسٹیج پر رو پڑیں اور مداحوں سے معافی بھی مانگی تھی
-
گوگل سرچ سے اپنی تمام ذاتی معلومات ڈیلیٹ کرنے کا فوری طریقہ
گوگل نے اس فیچر کے استعمال سے متعلق ایک ٹیوٹوریل ویڈیو شیئر کی
-
سپریم کورٹ میں عید تعطیلات کے دوران بھی افسران کو آن کال رہنے کا حکم
عدالت عظمیٰ کی نامزد افسران کی تفصیلات کل تک فراہم کرنے کی ہدایت
-
جب تک فارم 47 والی حکومت ہے دہشتگردی میں کمی نہیں آئے گی، حافظ نعیم
جماعت اسلامی کا 14 اپریل کو بلوچستان میں قومی کانفرنس، 20 اپریل کو پشاور میں امن مارچ کا اعلان
-
بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیرشرعی قرار
اسلامی نظریاتی کونسل نے انسانی دودھ بینک کے معاملے کو آئندہ اجلاس کے لیے موخر کردیا
-
چین امریکا کیلئے سب سے بڑا فوجی اور سائبر خطرہ ہے، انٹیلی جنس رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
بیجنگ اپنی فوجی صلاحیتوں میں تیزی سے اضافہ کر رہا ہے اور 2030 تک امریکہ کو AI ٹیکنالوجی میں پیچھے چھوڑ دے گا
-
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ علیمہ خان ایک بار پھر جے آئی ٹی کے سامنے پیش
علیمہ خان کے ساتھ ان کے وکلا کی ٹیم بھی پیشی کے وقت موجود تھی، ذرائع
-
دبئی میں 10 دن سے لاپتہ ماڈل شدید زخمی حالت میں ٹوٹے ہاتھ پاؤں کے ساتھ بازیاب
دبئی پولیس نے بھی ماڈل کے زخمی حالت میں ملنے کی تصدیق کی ہے
-
شک تھا کہ شاہ رُخ اور سلمان میرا بالی ووڈ کیرئیر ختم کرنا چاہتے ہیں، عامر خان کا انکشاف
شبہ تھا کہ شاہ رخ خان اور سلمان خان نے میرے کیریئر کو سبوتاژ کرنے کے لیے سازش کر رہے ہیں
-
نمبرز کے لئے طلبا کو بلیک میل کیا جاتا ہے، چیئرمین پی اے سی جنید اکبر
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی سربراہی میں ہوا