پاکستان نیوی نے یوم پاکستان پر خصوصی وڈیو جاری کردی

ویڈیو میں اُن عظیم رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے جن کے اٹل یقین نے پاکستان کو حقیقت بنایا
Express NewsExpress News

اسلام آباد:

پاکستان نیوی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے خصوصی وڈیو جاری کر دی۔

یقین کے نام سے جاری کی جانے والی یہ وڈیو ان معماران وطن کے نام کی گئی ہے جنہوں نے پاکستان کو خواب سے تعبیر کی شکل عطا کی۔

یہ وڈیو خراج عقیدت ہے ان  کے نام جو عظمتوں کے ہر سفر میں پاکستان کی پہچان بنے۔

یہ وڈیو خراج ہے ان کو ششوں اور کاوشوں کے لیے جن کی بدولت پاکستان وجود میں آیا۔

Recommended Stories

Load Next Story