تازہ ترین
-
چھ نسلوں سے جاری مزاحمت (قسط نہم)
فلسطینی مزاحمت کی ناکامی کا ایک بڑا سبب کسی مرکزی کمان کا نہ ہونا بھی تھا
-
بلوچستان اور حبیب جالب
جان بلیدی بنیادی طور پر انجنیئر ہیں مگر وہ طالب علمی کے زمانہ میں بلوچ طلبہ کی تنظیم بلوچ اسٹوڈنٹس میں فعال رہے
-
وفاقی وزیر سے ڈینش سفیر کی ملاقات، بی آر آئی ایم ایم پاکستانی انجینئرز کو تربیت دے ی
ڈنمارک کے سفیر نے پاکستان کی توانائی کی منتقلی اور صنعتی ترقی کے لیے ڈنمارک کی حمایت کا اعادہ کیا، وزارت پٹرولیم
-
جواب کون دے گا
یہ قائد اعظم کا پاکستان تھا، بحیثیت حاکم وقت آپ نے پوری ایمانداری، وفاداری اور باوقار انداز میں ملک و قوم کی قیادت کی
-
ٹو ان ون سعادتیں
ہوعمر خضر بھی تو کہیں گے بوقت مرگ ہم کیا رہے یہاں ابھی آئے ابھی چلے
-
بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال کی صحت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارج
ہمیں امید ہے کہ وہ جلد ہی کرکٹ کے میدان میں واپس آئیں گے، ڈاکٹر شہاب الدین تعلقدار
-
ٹرمپ کا کینیڈا کے وزیراعظم کے سخت بیان کے بعد رابطہ، فون کال مؤثر قرار
وزیراعظم نے امریکی صدر کو آگاہ کیا کہ ان کی حکومت امریکا کے اعلان کے بعد جوابی ٹیرف عائد کرے گی، بیان
-
کراچی: ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل نوجوان جاں بحق
متوفی کی شناخت 25 سالہ ارسلان کے نام سے کی گئی
-
کراچی: گھر کے اندر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
متوفی کی شناخت 45 سالہ رضا خان کے نام سے کی گئی
-
دین: عبادات یا کردار؟
ہمارے ہاں دینداری کا جو تصور عام ہے، وہ زیادہ تر ظاہری عبادات سے جڑا ہوا ہے
-
حکومت کا پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
پٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق 29 مارچ 2025 سے ہوگا، نوٹیفکیشن
-
لاہور؛ عید کی آمد، اولڈ ایج ہوم میں مقیم بزرگ خواتین اپنوں کی راہ تک رہی ہیں
عید پراگر ان میں سے کوئی اپنے رشتہ داروں کے ہاں جانا چاہے یا وہ انہیں ملنے یہاں آنا چاہیں تو کوئی پابندی نہیں ہے، حکام
-
گورنر سندھ کی موجودگی میں مسلم لیگ(ن) کے ساتھ معاہدہ مکمل نہیں ہوسکتا، رہنما پی پی پی
پی پی پی قیادت بجٹ سے قبل اس بات کو یقینی بنائے گی کہ مسلم لیگ (ن) معاہدے پر عمل درآمد کرے، وقار مہدی
-
پاکستانی کرکٹرز اور آفیشلز کے ایجنٹ کی ای سی بی نے رجسٹریشن معطل کر دی
سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ 80 فیصد سے زائد کرکٹرز اور کئی سابق اسٹارز کی یہی کمپنی نمائندگی کرتی ہے
-
عائزہ خان اور دانش تیمور کی بیٹی کی روزہ کشائی؛ تصاویر وائرل
حورین نے آج پہلا روزہ رکھا تھا
-
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی، نوٹیفکیشن جاری
یہ اقدامات پیچیدگیاں دور کرنے اور ٹیکس وصولی کے عمل میں حائل رکاوٹیں ختم کرنے میں معاون ثابت ہوں گے، ایف بی آر
-
چین میں ایک بار پھر سونے کے وسیع ذخائر دریافت
یہ ذخائر مشرق سے مغرب تک 3 کلو میٹر اور شمال سے جنوب تک 2.5 کلو میٹر سے زیادہ رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں
-
عیدالفطر: کے پی میں قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کمی کا اعلان
معمولی جرائم اور وقت پورے ہونے کے قریب 214 قیدیوں کی سزائیں مکمل ہوگئی، ضروری کارروائی کے بعد رہا کردیا گیا
-
ڈالر کے مقابل روپیہ بتدریج استحکام کی جانب گامزن
ڈالر کی قدر 5 پیسے کمی سے 280روپے 16پیسے پر بند، اوپن مارکیٹ میں قدر 9 پیسے کمی سے 281روپے 85پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
میانمار، تھائی لینڈ میں زلزلہ، وزارت خارجہ کا کرائسس منیجمنٹ سیل فعال
ینگون اور بنکاک میں پاکستانی سفارت خانے پاکستانیوں کو مدد فراہم کرنے کے لیے موجود رہیں گے، ترجمان دفترخارجہ
-
راج کپور نے ممتاز اور ندیم کو اپنی فلم میں کام کی پیشکش کی؛ پھر کیا ہوا ؟
تمام معاملات طے پا گئے تھے اور نامور کوریوگرافر سروج خان بھی پاکستان آگئی تھیں
-
آشنا کیساتھ ملکر بیوی مجھے قتل نہ کردے؛ شوہر نے اس خوف سے دونوں کی شادی کرا دی
بھارت میں حال ہی میں چند واقعات میں بیویوں نے آشنا سے مل کر شوہروں کو قتل کردیا
-
علی امین گنڈاپور کا صدر مملکت کو خط، این ایف سی اجلاس بلانے کا مطالبہ
ساتویں این ایف سی ایوارڈ میں توسیع 25ویں آئینی ترمیم کے بعدغیر آئینی، غیر قانونی اور غیرمناسب ہے، وزیراعلیٰ کے پی
-
برطانوی پارلیمان کا "اسٹار آف پاکستان" ایوارڈ، فیروز خان کے نام
فیروز خان نے خانی، عشقیہ، خدا اور محبت، حبس اور رومیو ویڈز ہیر جیسے ہٹ ڈرامے دیے
-
وفاقی وزارتوں، محکموں سے تین سال کیلئے غیرملکی سرمایہ کاری کا ڈیٹا طلب
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ماتحت اداروں کو 4 اپریل تک ڈیٹا جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے
-
شوگر ملز مالکان کو چینی سے متعلق معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
اسحاق ڈار نے ملک بھر میں چینی کی سپلائی اور قیمتیں ریگولیٹ کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا
-
سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ: روہت، کوہلی اور جڈیجا کا مستقبل کیا ہوگا؟
رپورٹ کے مطابق اہم کھلاڑی کی سینٹرل کنٹریکٹ میں واپسی کا امکان ہے
-
میانمار زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 142 ہوگئی؛ مسجد بھی منہدم ؛ 3 نمازی شہید
میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے میں ایک ہزار سے دس ہزار تک ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
-
ذاتی خواہشات کے لیے قومی مفاد قربان کرنے کی سوچ پاکستان سے بے وفائی ہے، وزیراعظم
دہشت گردی کےخاتمے کے لیے ایک مرتبہ پھر افواج پاکستان قربانیاں دے رہی ہیں، شہباز شریف
-
میرے دوستوں کو رمضان مبارک! ٹرمپ نے مسلمانوں کو وائٹ ہاؤس میں افطاری کرائی
رمضان روحانی غور و فکر اور عبادت کا موسم ہے؛ ڈونلڈ ٹرمپ
-
پاکستانی اداکار کوئی دہشت گرد نہیں، بھارت انھیں ویزا جاری کرے، سلمان خان
بجرنگی بھائی جان اپنی فلموں میں پاکستانی اداکاروں کیساتھ کام کرنے کو بے تاب
-
اسلام آباد میں ڈمپر گاڑیوں پر الٹ گیا، چار افراد جاں بحق اور تین زخمی
امدادی ادارے اور پولیس نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا
-
رمضان ایمان کی تازگی اور تزکیہ نفس کا بہترین موقع ہے؛ امام کعبہ
مستحقین میں خوراک کی تقسیم اللّٰہ کی خوشنودی اور قربت کا ذریعہ بنتی ہے، ڈاکٹر یاسر بن راشد
-
معذرت کے باوجود کیس دوبارہ لگنے پر جسٹس بابر کے قائم مقام چیف جسٹس کے اختیارات پر سوالات
کیس اِس عدالت کو واپس بھجوانا چیف جسٹس آفس یا رجسٹرار کے اسٹاف کی غلطی ہوگی، جسٹس بابر ستار
-
عالمی اور مقامی بازاروں میں سونے کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ 23ہزار 380روپے اور فی دس گرام قیمت 2لاکھ 77ہزار 246روپے پر آگئی
-
26 نومبر احتجاج؛ اٹک جیل کے 118 ملزمان کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کا حکم
عدالت کی جانب سے احکامات ملنے پر اسلام پولیس ملزمان کو لینے کیلیے اٹک جیل کیلئے روانہ ہوگئی
-
حکومت کا مسلسل دوسرے ہفتے شرح مہنگائی میں کمی کا دعویٰ، 10 اشیا مہنگی ہو گئیں
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے
-
جعفر ایکسپریس سخت سکیورٹی میں 17 روز بعد کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ
ٹرین 430 مسافروں کو لے کر روانہ ہوئی، ٹریک پر سکیورٹی سخت کی گئی ہے، رکن قومی اسمبلی کی میڈیا سے گفتگو
-
فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کی شکار اداکارہ شروتی کا ردعمل سامنے آگیا
شروتی نارائنن کی مبینہ لیک ویڈیو ایک پرائیویٹ آڈیشن کے دوران لی گئی تھی
-
ون ڈے ٹیم ٹی ٹوئنٹی سے بہتر ہے، اچھے نتائج دے گی، عاقب جاوید
نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کنڈیشنز بہت چیلنجنگ تھیں، ہیڈ کوچ
-
عمران خان کی واضح ہدایت کے باوجود علی امین فضل الرحمان کے خلاف ہرزہ سرائی کررہے ہیں، جے یو آئی
علی امین گنڈا پور تحریک انصاف کے گوربا چوف ہیں، پی ٹی آئی کو بیرونی نہیں اندرونی سازشوں سے خطرہ ہے، ترجمان
-
سمندر کے راستے یورپ بھجوانے میں ملوث ملزم سمیت 4 انسانی اسمگلرز گرفتار
ملزمان نے شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورے، مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا
-
کامیڈین حسن عباس کو فن کے اعتراف میں ایوارڈ دے دیا گیا
حسن عباس گزشتہ 40 سال سے فن موسیقی، کامیڈی، اسٹیج، ٹی وی، فلم اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ ہیں
-
پی سی بی کے ڈائریکٹر آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عہدے سے مستعفی
سمیع الحسن 13 سال تک آئی سی سی کے ہیڈ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشنز بھی رہے
-
شارع فیصل پر گاڑی کی ٹکر سے میاں بیوی ہلاک؛ ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ملزم ریس لگا رہا تھا، وکیل کے دلائل پر دوسرے وکیل صفائی کی مخالفت، عدالت کا اظہار برہمی
-
سنیتا آہوجا کی گوندا کے بغیر ایوارڈ شو میں شرکت، طلاق کی افواہوں کو پھر ہوا دے دی
سنیتا آہوجا نے اپنے بیٹے کے ساتھ ایوارڈ شو میں شرکت کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
-
لاہور بلوز نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ اپنے نام کرلیا
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور بلوز نے ٹائٹل جیت لیا
-
وزیراعظم کی طرف سے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ
بجلی نرخوں میں کمی سے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو فروغ اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیر خزانہ
-
مصطفی عامر قتل کیس؛ مرکزی ملزم ارمغان کے والد کے گرد قانونی گھیرا تنگ
ملزم کے موبائل سے ویڈیو ملی تھی، جس میں کامران قریشی پشاور سے اسلحہ لے کر آ رہا ہے، تفتیشی افسر
-
سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ: دودھ کی دکان پر کھڑا نوجوان فائرنگ سے جاں بحق
پوسٹ مارٹم سے پتا چلے گا گولی کس کی لگی؟ ایس ایچ او، اہل خانہ کا پولیس اہلکاروں کی گرفتاری تک تدفین نہ کرنے کا اعلان