تازہ ترین
-
ایوارڈ اور ادھورا انصاف
پاکستان کی تاریخ میں کئی رہنماؤں کو پہلے متنازع بنایا گیا، پھر دہائیوں بعد ان کی خدمات کا اعتراف کیا گیا
-
سندھ ایک نئے موڑ پر
مجھ سمیت سیکڑوں نوجوان اس تحریک سے متاثر ہوئے اور سیاست میں اپنا قدم رکھا
-
کراچی: گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، دو سالہ بچی زخمی
پولیس کے مطابق شناخت کا عمل جاری ہے
-
بھارتی مسلمان اور پاکستان
اس وقت بی جے پی حکومت میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کی وارداتوں میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے
-
مفت خوشیاں
امریکا ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں لوگ مایوسی کے باعث موت کو گلے سے لگاتے ہیں
-
استنبول میں میئر کی قید کے خلاف اردوان کے مخالفین کی بڑی ریلی
مجھے کوئی خوف نہیں ہے کیونکہ قوم متحد اور میرے ساتھ ہے، ریلی میں قید میئر کا خط پڑھ کر سنایا گیا
-
سینئر سٹیزن کے حقوق کا خیال رکھا جائے
وزیر اعلیٰ سندھ کہاں تک حالات کو دیکھیں گے یہ کام تو پرائس کنٹرول والوں کا ہے
-
معدنی وسائل میں بے پناہ معاشی صلاحیت
ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان کے معدنی وسائل تقریباً 600,000 مربع کلومیٹر پر محیط ہیں
-
یوم القدس
یوم القدس بھی عالمی مزاحمت کا ایک استعارہ قرار پایا ہے
-
کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق
متوفیوں کی شناخت 60 سالہ ثمینہ، 20 سالہ بلال اور شریف ولد بشیر خان کے ناموں سے ہوئی ہے
-
تُو ہے عینِ نور تیرا سب گھرانہ نور کا (آخری حصہ)
اللہ کے پیارے نبی ﷺ نے ایک موقع پر فرمایا: فاطمہؓ میرے جگر کا ٹکڑا ہے
-
کراچی: چھری کے وار سے ایک شخص قتل
متوفی کی شناخت 24 سالہ عبدالعالم ولد گل نور کے نام سے ہوئی
-
عید کے دن
یہ موقعہ یہ خوشی، یہ تہوار عیدالفطر تو ہمیں ہمارے رب کی جانب سے عطا کیا گیا ہے
-
ہر عہد کا شاعر...... ناصر کاظمی
ناصر نے زندگی کی بے چینیوں اور محرومیوں کو شاعرانہ سلیقہ سے بیان کیا ہے
-
طالبان نے ایک اور امریکی قیدی کو رہا کردیا
امریکی شہری کی کابل سے امریکا واپسی کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں، ذرائع
-
ماحولیاتی نفسیات: انسان اور فطرت کا باہمی تعلق
کرت لیوین کے مطابق انسانی رویہ فرد اور ماحول کے تعامل کا نتیجہ ہوتا ہے
-
کورنگی کریک آتشزدگی، گیس کے ذخیرہ پر متعلقہ ادارے چھان بین کررہے ہیں، میئر کراچی
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ہم آگ کو محدود کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، مرتضی وہاب
-
سال 2025 کا سورج گرہن پاکستان میں کیوں نہیں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی
دنیا کے مختلف ممالک میں سال 2025 کا سورج گرہن کا مشاہدہ کیا گیا
-
پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی، منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
عملے نے مسافر کے سامان میں چھپی منشیات برآمد کرکے اے این ایف حکام کے حوالے کردیا، ترجمان اے ایس ایف
-
سلمان خان نے رام مندر والی گھڑی پہن لی؛ مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا
مودی سرکار نے بابری مسجد کو گرا کر رام مندر بنایا تھا
-
فتنہ الخوارج سمیت کسی بھی دہشت گرد تنظیم کو ملک کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
مردان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے فتنہ الخوارج اور بڑی تعداد میں موجود سہولت کاروں کو ہلاک کیا، شہباز شریف
-
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر علاقے میں کارروائی کی، آئی ایس پی آر
-
ٹیم سے ڈراپ کرنے کا بدلا، روہت شرما محمد سراج کے ہاتھوں ’کلین بولڈ‘
محمد سراج نے ممبئی انڈینز کے اوپنر روہت شرما کو پہلے اوور میں بولڈ کردیا
-
بونی کپور نے سری دیوی کی پُرانی تصاویر کیوں شیئر کیں؟ وجہ جان کر مداح دکھی ہوگئے
یہ تصاویر 1987 کی بلاک بسٹر فلم مسٹر انڈیا کی سلو جوبلی تقریب کی ہیں
-
اولمپیئن وسیم فیروز کی والدہ کو سپرد خاک کردیا گیا
مرحومہ کے ایصال ثواب کےلیے اتوار کوبعد نماز ظہر تا عصر مسجد الکبریاء، ایس ٹی 3 بلاک 16 گلستان جوہر میں قرآن خوانی ہوگi
-
اے این پی کے صدر کا سعودی عرب کے ساتھ اتوار کو عیدالفطر منانے کا اعلان
موجودہ حالات کے پیش نظر بڑے اجتماعات سے گریز کریں اور اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں، ایمل ولی خان
-
سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، کراچی لاوارث شہر بنا دیا گیا ہے، حافظ نعیم
شہر میں ٹینکرز، ٹرالرز اور ڈمپرز کو کھلی چھوٹ ہے کہ وہ دن دہاڑے سڑکوں پر آکر شہریوں کو کچل دیں، امیر جماعت اسلامی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان اختر مینگل کے لانگ مارچ پر حملہ کرنے والے منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں، بلاول
بلاول بھٹو کی اختر مینگل کے لانگ مارچ پر حملے کی مذمت، واقعے کو تشویشناک قرار دے دیا
-
پشاور: پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے متعلق بڑی خبر!
پی سی بی کی جانب سے یہ فیصلہ عمران خان اسٹیڈیم کا دورہ کرنے کے بعد کیا
-
صحافیوں کا پیکا ایکٹ کیخلاف عید کے بعد ملک گیر احتجاج کا فیصلہ
صحافیوں کی گرفتاریوں اور پیکا ایکٹ کے خلاف اسلام آباد پریس کلب کے باہر پی ایف یو جے کا احتجاج
-
بھارت؛ آن لائن پورن ریکیٹ چلانے والے میاں بیوی گرفتار؛ ہوشربا انکشافات
گھر سے اونلی فینز کے لیے فحش ریکارڈنگ کے جدید آلات اور 3 کال گرلز بھی ملیں
-
اسلام آباد؛ چینی خاتون کی پراسرار موت
چین سے تعلق رکھنے والی 42 سالہ خاتون کی موت ایف8 میں واقع ان کی رہائش گاہ میں ہوئی، پولیس
-
مردان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، بے گناہ خواتین اور بچے جاں بحق ہونا دلخراش واقعہ ہے، بیرسٹر سیف
صوبائی حکومت کا مرنے والوں کے لواحقین کیلیے معاوضے اور زخمیوں کی فوری طبی امداد کا اعلان
-
کن ممالک میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، اعلان ہوگیا
مذکورہ ممالک میں کل تیسواں روزہ اور پیر کو عید الفطر منائی جائے گی
-
پٹرول کی قیمت میں ایک روپے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے، تاجروں کا ردعمل
پٹرول کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر کمی تجویز کی گئی تھی لیکن ایک روپے کم کردی گئی، آل پاکستان انجمن تاجران
-
کراچی میں30 سالہ آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قتل
پولیس نے معاملے کو مشکوک قرار دے دیا، مقتول کی گاڑی میں پستول جبکہ موبائل اور پیسے موجود تھے، ایس ایس پی ساؤتھ
-
اداکارہ ماہرہ خان رپورٹر چاند نواب بن گئیں
ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ چاند نواز کی آواز پر اداکاری کرتی دکھائی دیں
-
عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، رقم پنجاب ایئر پروگرام پر خرچ ہوگی
فضائی آلودگی کے خاتمے اور ہوا کے معیار کو بہتر انتظام کیلئے اس رقم سے اقدامات کیے جائیں گے، اعلامیہ
-
سعودی عرب میں چاند نظر آگیا؛ کل عید الفطر منائی جائے گی
بھارت، بنگلادیش، ایران،عمان، ملائیشیا، برونائی اور انڈونیشیا میں عید پیر کے روز ہوگی
-
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل بروز پیر طلب کرلیا
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے
-
نواز الدین صدیقی نے اداکاری کے میدان میں اپنی انٹری کا دلچسپ واقعہ سنا دیا
نواز الدین صدیقی تھیٹر میں کام کرنے سے قبل کیمیکل فیکٹری میں ملازمت کیا کرتے تھے
-
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ایف بی آر ریونیو شارٹ فال725 ارب روپے تک پہنچ گیا
صرف مارچ2025 میں ایف بی آڑ کو ایک سو ارب روپے سے زائد کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے۔
-
بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت
گلگت بلتستان میں بھی 10 معدنی بلاکس کے حصول کی پیش رفت میں سونا، تانبہ، نکل اور کوبالٹ کے ذخائر کی تصدیق
-
بھارتی فوج نے اپنے ہی شہریوں کو بھون ڈالا؛ 16 افراد ہلاک
20 مارچ کو بھی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فورسز نے 30 شہریوں کو ہلاک کیا تھا
-
وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کے بھتیجے کی شیر کے بچے کے ساتھ ویڈیو وائرل
حکومتی قانون سازی اور پابندی کے باوجود وزرا کے عزیز و اقارب کی قانون کی خلاف ورزی جاری ہے۔
-
راولپنڈی: عید الفطر سے قبل عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا
بانی پی ٹی آئی کے کپڑے لیکر سلام شاہ نامی شخص اڈیالہ جیل پہنچا
-
پنجاب میں اقلیتی برادریوں کے مسائل کے حل کیلئے مینارٹی ایڈوائزری کونسل قائم
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کونسل کے چیئرمین مقرر
-
ریحام خان میرب علی سے ہانیہ عامر سے متعلق مذاق کرنے پر علی سفینہ پر برس پڑیں
ریحام خان نے میرب علی کی حمایت کرتے ہوئے علی سفینہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لاہور: گھر میں اسلحہ کے زور پر 3 کروڑ کی ڈکیتی کرنے والے ملزمان گرفتار
ڈیفنس بی پولیس نے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے مال مسروقہ برآمد کرلیا
-
عاشق مزاج شخص ایک ہی شادی میں دو دلہنیں بیاہ لایا!
بھارتی نوجوان دو لڑکیوں سے محبت کرتا تھا، اس لیے اس نے دونوں سے ایک ہی وقت میں شادی کا فیصلہ کیا