تازہ ترین
-
راولپنڈی: ملازمت سے نکلوانے کے شبے پر مشتعل شخص نے ساتھی کے 14 سالہ بیٹے کو قتل کردیا
پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی
-
میئر امام اوغلو کی گرفتاری پر ترکی بھر میں احتجاج، استنبول میں لاکھوں افراد کا مظاہرہ
استنبول میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے احتجاج میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں دیکھی جا رہی ہیں
-
نیہا ککڑ کنسرٹ تنازع: آرگنائزرز نے گلوکارہ کے الزامات کو ’’جھوٹ‘‘ قرار دے دیا
منتظمین نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے نیہا ککڑ کےلیے تمام ضروری انتظامات کیے تھے
-
"ایڈن گارڈنز پچ تنازع؛ ہرشا بھوگلے سمیت کمنٹیٹرز کو جوابدہ نہیں"
پچ کیوریٹر کے تبصرے نے معاملہ مزید بگاڑ دیا
-
میانمار میں 7.7 شدت کا خوفناک زلزلہ کیوں آیا؟ ماہرین نے وجہ بتادی
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 10,000 سے 100,000 تک پہنچ سکتی ہے
-
خیبر پختونخوا میں بسنے والے افغان مہاجر آج عید منا رہے ہیں
پاکستان بھر میں عید الفظر کل منائے جانے کا امکان ہے
-
مہوش حیات نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی
اداکارہ نے اپنی بہن کے ہمراہ کیے گئے اس روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بڑا احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں فلسطینی شہداء کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
-
ریمپ واک کے دوران ایشان کھتر کے کپڑے اتارنے پر لوگ مشتعل، ویڈیو وائرل
ایشان ڈرٹی میگزین کےلیے نیم برہنہ فوٹو شوٹ کروانے کے حوالے سے بھی تنقید کا نشانہ بن چکے ہیں
-
پاک بنگلادیش سیریز؛ صرف ٹی20 محدود رہے گی؟
سیریز سے ون ڈے میچز نکالنے کا فیصلہ ایشیاکپ اور ٹی20 ورلڈکپ کو دیکھتے ہوئےکیا گیا ہے
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی عید پر مبارکباد، جنگ زدہ مسلمانوں سے اظہار ہمدردی
ان افراد کے لیے افسوس کا اظہار کیا جو جنگ، تنازعات یا نقل مکانی کی وجہ سے اپنے خاندانوں کے ساتھ عید منانے سے قاصر ہیں
-
کاٹلنگ میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی؛ عام شہریوں کی شہادت پر انکوائری کی جائیگی، وزیراعلیٰ کے پی
انکوائری رپورٹ آنے کے بعد صوبائی حکومت واقعے سے متعلق اپنا واضح موقف دے گی، علی امین گنڈاپور
-
بی جے پی نے 872,000 وقف جائیدادیں ہڑپ کر لیں، مسلمانوں کی اربوں ڈالر کی زمین پر قبضہ
کئی تاریخی مساجد کو گرا کر تجارتی مراکز میں تبدیل کر دیا ہے، جبکہ قبرستانوں پر پارکنگ لاٹس بنائے جا رہے ہیں
-
بھارتی کامیڈین حدیں پار کرنے لگے، ایک اور فحش اسکینڈل سامنے آگیا
رنویر الہ آبادیہ نازیبا سوال اسکینڈل کے بعد ایک اور کامیڈین بھی نازیبا لطیفے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں
-
آئی پی ایل؛ ہاردک کو 12 لاکھ کا جرمانہ بھگتنا پڑگیا
ممبئی انڈینز کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر انہیں سزا ہوئی
-
عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
مغرب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے سے زیادہ ہوگی جسے انسانی آنکھ سے باآسانی دیکھا جا سکے گا، ماہرین
-
اسرائیلی حملے کے بعد غزہ میں ریڈ کریسنٹ کے 9 ریسکیو اہلکار لاپتہ
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے فوجیوں نے ایمبولینسوں پر فائرنگ کی تھی
-
حکومت، ریاستی اداروں اور سرکاری بھتہ خوری نے معیشت کو تباہ کر دیا، لیاقت بلوچ
بلوچستان کے مخدوش حالات کا حل قومی فکر اور ملی جذبے سے نکالا جائے، نائب امیر جماعت اسلامی
-
عید کے روز بھی اسرائیلی دہشت گردی جاری، خان یونس میں فضائی اور زمینی حملے
اب تک اسرائیلی بمباری میں 50 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں
-
راولپنڈی میں پیڑول پمپ عملے سے ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین
ملزمان سے 21 لاکھ روپے سے زائد نقدی اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا
-
دی ہنڈریڈ لیگ؛ فرنچائز کی فروخت کا مسئلہ سر اٹھانے لگا
معاہدے کی شرائط اور براڈکاسٹنگ حقوق سے متعلق خدشات سامنے آگئے
-
جاپانی طلبہ کا کلاس روم میں شاندار ڈانس، ویڈیو وائرل، ملین ویوز مل گئے
طلبہ نے APT گانے پر زبردست ہم آہنگی کے ساتھ رقص کیا، جب کہ استاد بلیک بورڈ پر کچھ لکھنے میں مصروف تھے
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
معطل ایجنٹ کی کمپنی سے ایک سابق کپتان کا گہرا تعلق نکلا
کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے ان کی کمپنی سے تعلق نہ ہونے کا بھی دعویٰ کردیا
-
فٹبال پریزینٹر کے "نامناسب لباس" نے نئی بحث چھیڑ دی
واقعہ گزشتہ روز یووینٹس بمقابلہ انٹر کے میچ کے دوران پیش آیا
-
شام میں 23 وزراء کی تقرری کے ساتھ عبوری حکومت کا اعلان کر دیا گیا
عبوری حکومت میں وزیرِ اعظم کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی اور صدر الشرع ہی مجوزہ انتظامیہ کی قیادت کریں گے
-
کراچی، داؤدی بوہرہ جماعت آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے
عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع کراچی کے صدر کی طاہری مسجد میں منعقد ہوا
-
آذربائیجان کی ایک ارب ڈالر کیش ڈپازٹ کی پیشکش
آذربائیجان کی پیشکش پر مختلف پاکستانی محکموں میں اتفاق رائے نہیں ہے، ذرائع
-
زرعی سیکٹر کی گروتھ میں 1.1 فیصد تک نمایاں کمی
کپاس کی پیداوار میں31 اور مکئی کی پیداوار میں 15.4 فیصد کی کمی ہوئی، ادارہ شماریات
-
بلوچستان کی متعدد قومی شاہراہوں پر رات میں سفر کرنے پر پابندی عائد
شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک مختلف قومی شاہراہ رات کے وقت عام پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کو ممنوع قرار
-
موٹر وے منصوبہ آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی ہے، شہباز رانا
اقتصادی گروتھ کا ہدف حاصل کرنے کی توقع نہیں، کامران یوسف
-
معاشی استحکام کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے، افنان اللہ خان
بات چیت کے لیے سازگار ماحول چاہیے ہوتا ہے، فواد چوہدری
-
دہشت گردی اور صوبے
جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے میں کو ئی کسر نہ چھوڑی جائے
-
ہارڈ اسٹیٹ
جس دن یہ شہر ہارڈ سٹی بن گیا اس دن پوری ریاست ہارڈ اسٹیٹ بننا شروع ہو جائے گی
-
’’ماں‘‘
ماں کی دعا میں یہ تاثیر ہے کہ وہ حسد کی آگ کو بھی بجھا سکتی ہے
-
ایوارڈ اور ادھورا انصاف
پاکستان کی تاریخ میں کئی رہنماؤں کو پہلے متنازع بنایا گیا، پھر دہائیوں بعد ان کی خدمات کا اعتراف کیا گیا
-
سندھ ایک نئے موڑ پر
مجھ سمیت سیکڑوں نوجوان اس تحریک سے متاثر ہوئے اور سیاست میں اپنا قدم رکھا
-
کراچی: گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، دو سالہ بچی زخمی
پولیس کے مطابق شناخت کا عمل جاری ہے
-
بھارتی مسلمان اور پاکستان
اس وقت بی جے پی حکومت میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کی وارداتوں میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے
-
مفت خوشیاں
امریکا ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں لوگ مایوسی کے باعث موت کو گلے سے لگاتے ہیں
-
استنبول میں میئر کی قید کے خلاف اردوان کے مخالفین کی بڑی ریلی
مجھے کوئی خوف نہیں ہے کیونکہ قوم متحد اور میرے ساتھ ہے، ریلی میں قید میئر کا خط پڑھ کر سنایا گیا
-
سینئر سٹیزن کے حقوق کا خیال رکھا جائے
وزیر اعلیٰ سندھ کہاں تک حالات کو دیکھیں گے یہ کام تو پرائس کنٹرول والوں کا ہے
-
معدنی وسائل میں بے پناہ معاشی صلاحیت
ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان کے معدنی وسائل تقریباً 600,000 مربع کلومیٹر پر محیط ہیں
-
یوم القدس
یوم القدس بھی عالمی مزاحمت کا ایک استعارہ قرار پایا ہے
-
کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق
متوفیوں کی شناخت 60 سالہ ثمینہ، 20 سالہ بلال اور شریف ولد بشیر خان کے ناموں سے ہوئی ہے
-
تُو ہے عینِ نور تیرا سب گھرانہ نور کا (آخری حصہ)
اللہ کے پیارے نبی ﷺ نے ایک موقع پر فرمایا: فاطمہؓ میرے جگر کا ٹکڑا ہے
-
کراچی: چھری کے وار سے ایک شخص قتل
متوفی کی شناخت 24 سالہ عبدالعالم ولد گل نور کے نام سے ہوئی
-
عید کے دن
یہ موقعہ یہ خوشی، یہ تہوار عیدالفطر تو ہمیں ہمارے رب کی جانب سے عطا کیا گیا ہے
-
ہر عہد کا شاعر...... ناصر کاظمی
ناصر نے زندگی کی بے چینیوں اور محرومیوں کو شاعرانہ سلیقہ سے بیان کیا ہے
-
طالبان نے ایک اور امریکی قیدی کو رہا کردیا
امریکی شہری کی کابل سے امریکا واپسی کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں، ذرائع