تازہ ترین
-
دورہ نیوزی لینڈ، کپتانی کا تاج شاداب کے سر پر سجنے سے رہ گیا
جو کھلاڑی اسکواڈ میں ہی نہیں ہے اسے کیسے قیادت سونپ سکتے ہیں، پی سی بی حکام
-
کرکٹ آسٹریلیا کی دولت میں مزید اضافہ ہوگا
بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے 21 روزہ ٹور میں 8 وائٹ بال میچز کھیلے گی
-
کرکٹ ایجنٹس کرکٹ پر حاوی
چند برس قبل پاکستان کرکٹ میں ایجنٹس کا کوئی تصور نہ تھا
-
لاہور، شاد باغ پولیس اہلکار نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کر دی
ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے سب انسپکٹر مراد کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا
-
اسحٰق ڈار 22 اپریل کو تاریخ ساز دورے پر بنگلا دیش پہنچیں گے
یہ 2012 کے بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ ہے
-
مہلت آج ختم، افغان مہاجرین کی واپسی مرحلہ وار کرنے کی اپیل
کل سے مہاجرین کی واپسی شروع، ناروا سلوک نہ ہوگا، سہولیات دی جائینگی، حکومت
-
کراچی، کسٹم اہلکاروں پر منشیات اسمگل کرنے والوں نے چڑھائی کر دی
سعید آباد پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل
-
غلط پالیسیوں کی وجہ سے ٹیکسٹائل اسپننگ ملیں بند ہونے کے خدشات
عیدالفطر کے بعد مزید ٹیکسٹائل اسپننگ ملیں بند ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں
-
سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں عید الفطر کی نماز پر پابندی، حریت رہنما کا اظہارِ افسوس
بھارتی حکومت مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ساتھ ساتھ انہیں بالخصوص مذہبی رسوم ادا کرنے سے روک رہی ہے
-
فیصل آباد؛ شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی کا تیسرا ملزم بھی گرفتار
تھانہ ساندل بار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث تیسرے مرکزی ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے، ترجمان سٹی پولیس
-
صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی قوم کو عید کی مبارکباد
ہم رمضان المبارک میں حاصل کردہ تربیت اپنی روزمرہ زندگی میں نافذ کریں اور اسلامی اصولوں پر کاربند رہیں، عید پر پیغام
-
چاند رات پر ماہرہ خان کے رقص نے چار چاند لگادیے
انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ رقص کرتی نظر آئیں
-
صحافیوں کو اسرائیل کا خفیہ دورہ کرانا فلسطین کاز کے خلاف ہے، فلسطین فاؤنڈیشن
احتجاج غزہ کے مظلوم بچوں کی یاد میں کیا جا رہا ہے، اہلیان فلسطین عید کے روز بھی حالت جنگ میں ہیں، سیکریٹری جنرل
-
بلوچستان ‘ ہمارے ملک کا دل ہے!
بلوچستان کی سرکاری سوجھ بوجھ میں رواداری اور احترام ہے
-
ریاستی بحران اور سیاسی حکمت عملیاں
پاکستان اس وقت انتہا پسندی اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ایک بڑے قومی بیانیہ کی تلاش میں ہے
-
عید الفطر پر عوام کے لیے حکومتی فطرانہ
عید الفطر دراصل روزہ داروں کا انعام ہے۔ حقیقی رُوحانی مسرت کا دِن
-
حکومت کی طرف سے عوام کوعیدکا تحفہ
ہم سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ چینی مافیا میں کون کون سے لوگ شامل ہیں۔چینی کے کارخانے دار ہر حکومت کا حصہ ہوتے ہیں
-
بلاول بھٹو کی ثالثی
بلاشبہ بلاول بھٹو اس وقت ایک متحرک اور فعال سیاسی کردار ادا کر رہے ہیں
-
فلسطینیوں کا مستقبل؟
امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ کی سرزمین کو ریئل اسٹیٹ اور ہائوسنگ سوسائٹی سمجھ رکھا ہے
-
عید مبارک۔۔۔۔۔ !
اﷲ تعالی کو یہ ادا بہت پسند ہے کہ اس کے بندے اس کی رضا کے لیے اکٹھے ہوں، خوشیاں منائیں اور اس کی نعمتوں کا شُکر ادا کریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو خصوصی عید مبارک
آج بحیثیت قوم ہمیں اجتماعیت اور یگانگت کی اشد ضرورت ہے، عید پر گنڈا پور کا تہنیتی پیغام
-
ایران نے جوہری معاہدہ نہیں کیا تو بمباری ہوگی، ٹرمپ کی دھمکی
امریکی صدر نے دھمکی دی کہ معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں گزشتہ دور کی طرح مزید ٹیرف عائد کیا جائےگا
-
کراچی میں عید کی چاند رات کی خوشی میں فائرنگ سے 15 شہری زخمی
زخمی ہونے والوں میں دو بچیاں اور 35 سالہ خاتون بھی شامل ہیں
-
دین: عبادات یا کردار؟
ہمارے ہاں دینداری کا جو تصور عام ہے، وہ زیادہ تر ظاہری عبادات سے جڑا ہوا ہے
-
لاہور: آن لائن آرڈر پر شراب ڈیلیور کرنے والا غیر ملکی ملزم گرفتار
گرفتار ملزم کا تعلق تنزانیہ سے ہے جو ایک آن لائن آرڈر پر شراب اور بیئر کی سپلائی کرنے آیا تھا
-
عید کا چاند نظر آتے ہی کراچی میں مہنگائی کا جن بے قابو
مرغی کا گوشت 800، گائے 1200، بچھیا 1700 اور بکرے کا گوشت 2800 روپے فی کلو من مانی قیمتوں پر فروخت ہوا
-
کراچی میں عید کا چاند نظر آتے ہی حجاموں کی چاندنی، ریٹ دگنے ہوگئے
حجاموں نے سروس چارجز بڑھا کر عیدی بھی اُس میں شامل کردی ہے
-
مولانا فضل الرحمان کا امن و امان کی ناقص صورت حال پر عوام کو احتیاط کا مشورہ
رمضان میں ہمارے علما اور جماعتی رہنما شہید ہوئے، عید پر اُن کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی ہوگی، سربراہ جے یو آئی
-
لانڈھی شیرپاؤ کالونی میں دکان پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق 2 زخمی
مقتول عبدالرحمان کی عمر40 سال تھی، ان کے زخمی والد اوردوسرے شہری کو جناح اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، پولیس
-
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی
نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں ملکی خوشحالی، ترقی اور امن و امان کیلیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی
-
عثمان خان انجری کا شکار، نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے سے باہر
29 سالہ بیٹر عثمان خان پہلے ون ڈے میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے
-
تذکرہ حرمین شریفین
استاد محترم مولانا عبد المجید کی شاگردی میری زندگی میں کئی درجے اہمیت رکھتی ہے
-
کرم میں راستے محفوظ بنانے کیلئے فریقین میں معاہدہ طے پایا ہے، بیرسٹر سیف
دونوں فریقین کے تقریباً 900 بنکرز اب تک مسمار کیے جا چکے ہیں، مشیر اطلاعات وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
-
فتنہ خوارج کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ احمد احسان نے لاہور میں ملاقات کی
-
وزیراعظم کا شاہِ اردن اور کویت کے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد
دونوں رہنماؤں نے غزہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پنجاب پولیس کی کچے کے علاقے میں کارروائی، دو مشتبہ افراد گرفتار
روجھان پولیس کی جانب سے راجن پور کچہ کے علاقے میں دو گینگ کے خلاف کارروائی کی، ترجمان پنجاب پولیس
-
"عیداں آئیاں" کی مقبولیت کے بعد گلوکارہ میگھا کا نیا گانا"جند ماہی"عید پر ریلیز ہوگا
عید سے پہلے عیداں آئیاں کی مقبولیت پر اللہ تعالیٰ کے بعد فینز کی شکر گزار ہوں
-
کراچی: سہراب گوٹھ میں فائرنگ، قانون نافذ کرنے والے ادارے کا اہلکار جاں بحق
عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے وقت سادہ کپڑوں میں رہائشی علاقے کی گلی میں موجود تھا
-
کراچی: کم آمدنی والے گھرانوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کے لیے مخیر حضرات نے تحائف تقسیم کیے
چھوٹی خوشی گروپ کے تحت اتوار کو خاموشی سے کم آمدنی والے گھرانوں اور افراد میں عید گفٹس تقسیم کیے گئے۔
-
نازیبا سوال تنازعے میں پھنسے رنویر الہ آبادیہ کی یوٹیوب پر واپسی
رنویر نے اپنے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ ان کے نئے سفر میں ان کا ساتھ دیں
-
عید الفطر کے دوران پنجاب میں عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
تفریحی پارکس، تھیم پارکس اور پلے ایریاز میں مستقل بنیادوں پر لگائے گئے مکینیکل جھولوں کی مشروط اجازت ہوگی
-
گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا
مقتولہ کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، پولیس
-
ہمارے احتجاج کو ہمیشہ غلط سمجھا جاتا ہے، صدر، وزیر اعظم بتائیں ہم کہاں جائیں، خالد مقبول صدیقی
عدالتیں بتائیں ہمیں انصاف کہاں سے ملے گا، کوئی حقوق کےلئے ازخود کھڑا ہو تو ہمیں الزام نہ دیا جائے،رہنما ایم کیو ایم
-
سنجے دت نے 25 سال بعد سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی تصدیق کردی
دونوں اداکاروں کی آخری مشترکہ فلم 1999 میں ریلیز ہونے والی ’چل میرے بھائی‘ تھی
-
مریم اورنگزیب عام شہری بن گئیں، بھیس بدل کر لاہور کے اسپتالوں کے دورے
سینئر صوبائی وزیر ہسپتال کے مختلف کاونٹرز پر گئیں، وارڈز کا معائنہ، ادویات کی مفت فراہمی، صفائی کا جائزہ لیا
-
جیولری شاپ پر چوری کی واردات میں ملازم ہی ملوث نکلا، 28لاکھ مالیت کا سونا برآمد
دوران تفتیش واردات کی کڑیاں جیولری شاپ کے اپنے ہی شوکت خان نامی ملازم تک جا ملیں
-
برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے، ماہرین نے نیند پر پڑنے والے اثرات پر خبردار کر دیا
یہ روایت 100 سال سے زائد عرصے سے چلی آ رہی ہے اور اکثر "اسپرنگ فارورڈ، فال بیک" کے جملے سے یاد رکھی جاتی ہے
-
کراچی میں نئے ٹریفک اور روڈ سیفٹی قوانین کا نفاذ، سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ
شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اورسڑکوں کو محفوظ بنانے کے لیے سخت اقدامات متعارف کروائے گئے ہیں، ترجمان ٹریفک پولیس
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا عوام سے براہ راست رابطے کا اعلان
ملک محمد احمد خان سوشل میڈیا پر عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے
-
وزارت مذہبی امور کا حیدر آباد میں عارضی حاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ
حاجی صاحبان کی ایمیگریشن پاکستانی ایئرپورٹ پر ہوگی، ترجمان ڈائریکٹوریٹ حج