تازہ ترین
-
امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
روس اور یوکرین سیز فائر خوش آئند ہے، پاکستان کے دونوں ممالک سے اچھے تعلقات ہیں، شفقت علی خان
-
اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 3 کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد
برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد ہوئی، ترجمان اے این ایف
-
پختونخوا؛ بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری، نالوں میں طغیانی
کئی علاقوں میں تودے گرنے سے راستے بند ہو گئے، شدید ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا
-
تمیم کی طبیعت میں بہتری،کرکٹر کو ڈھاکا کے اسپتال منتقل کردیا
کرکٹر کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد ہنگامی بنیادوں پر انجیوپلاسٹی کی گئی تھی، رپورٹس
-
کینیڈا کی کنزرویٹو پارٹی کا بھارت پر انتخابات میں مداخلت کا الزام
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو بھارت کی ان سرگرمیوں کا نوٹس لینا ہوگا تاکہ جمہوری عمل کو محفوظ بنایا جا سکے
-
قومی ووٹرز کی تازہ ترین تفصیلات جاری، کل تعداد کتنی ہوگئی؟
ملک کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 60 لاکھ 10 ہزار 349 ہوگئی
-
کراچی؛ ٹریفک حادثات میں بڑھتی ہلاکتیں؛ گورنر سندھ کا چیف جسٹس سے مدد لینے کا فیصلہ
خط کو آئینی پٹیشن میں تبدیل کرکے عدالت عظمیٰ کا لارجر بینچ تشکیل دیا جائے، گورنر سندھ چیف جسٹس سے اپیل کریں گے
-
کوسٹ گارڈز کی غیرقانونی ماہی گیری، اسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں، 3 ٹرالر ضبط
ٹرالنگ ماہی گیری کا ممنوع طریقہ ہے، ترجمان کوسٹ گارڈز
-
رام چرن اور جھانوی کپور اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار، پہلی جھلک سامنے آگئی
دیورا: پارٹ 1 کے بعد یہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کا دوسرا تیلگو پروجیکٹ ہوگا
-
اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع شہید
غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق 18 مارچ سے اب تک 830 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں
-
9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ کیس؛ رکن اسمبلی سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
عدالت نے ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
-
مالاکنڈ؛ کار نہر میں جاگری، خواتین و بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
ریسکیو ٹیموں نے گاڑی اور لاشوں کو نہر سے نکالا
-
پاکستان کا یوکرین تنازع کے خاتمے کیلیے مذاکرات پر زور، محدود جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
پاکستان کے نامزد مستقل مندوب سفیر نے معاہدے کو ممکن بنانے میں امریکی انتظامیہ اور اسکی قیادت کی فعال شمولیت کو سراہا
-
پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کی گمشدگی؛ سندھ ہائیکورٹ کا ڈرائیور کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم
عدالت نے کیس کی سماعت 22 اپریل تک ملتوی کردی
-
بارش برسانے والا نیا سسٹم؛ پنجاب کے کئی اضلاع میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان
مختلف اضلاع میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگا اور خشک موسم کا سلسلہ ختم ہو جائے گا
-
لیلۃ القدر: رحمت، برکت اور مغفرت
اس رات میں کی گئی دعا، عبادت اور استغفار بے حد فضیلت رکھتا ہے
-
پی ایس ایل کا نمائشی میچ خطرے میں! مگر کیوں؟
اسٹیڈیم کی حالت میچ کیلئے ناقابل قبول قرار دیدی گئی
-
صحبت پور میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 7افراد قتل، جھونپڑی نما گھر بھی نذرآتش
جاں بحق افراد میں گھر کا سربراہ، اس کی بیوی، 4بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے
-
خواتین کو ہراساں کرنے والے 3 برقعہ پوش اوباش گرفتار
ملزمان عید کی شاپنگ کے لیے آنے والی فیمیلز کو ہراساں کررہے تھے، پولیس حکام
-
کشمیری حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 29 سال مکمل، قاتل آج بھی آزاد
انہوں نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں بھارتی مظالم پر روشنی ڈالی، جس کے بعد انہیں نشانہ بنایا گیا
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
امریکی رپورٹ میں بھارتی انٹیلیجنس "را" پر سنگین الزامات، سکھ رہنماؤں کے قتل میں ملوث ہونے کا انکشاف
یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب عالمی برادری بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مسلسل سوالات اٹھا رہی ہے
-
شرپسند عناصر بلوچستان کے امن و ترقی کے دشمن ہیں، وزیراعظم، صدر کی گوادر حملے کی مذمت
دہشت گرد ملکی ترقی اور صوبے کی خوشحالی کی دشمن ہیں، صدر مملکت
-
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل کیوی ٹیم کو بڑا دھچکا
اہم کرکٹر ہاتھ فریکچر کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے
-
عید الفطر 2025: سعودی عرب کے چاند دیکھنے کے دعوے پر پھر سوالات اٹھ گئے
قطر کیلنڈر ہاؤس اور برطانیہ کے ناٹیکل المانک آفس کے مطابق 29 مارچ کو سعودی عرب اور برطانیہ میں چاند نظر آنا ممکن نہیں
-
چوری کی کوشش مہنگی پڑ گئی، چور ٹرانسفارمر کے ساتھ ہی لٹک گیا؛ ویڈیو سامنے آگئی
واردات کے دوران ٹارنسفارمر میں آگ لگ گئی، سیف سٹی نے بروقت پہنچ کر چور کی جان بچائی
-
190 ملین پاؤنڈز؛ عمران خان نے سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنیکی متفرق اپیل دائر کر دی
عدالت نے مختصر کاز لسٹ کی وجہ سزا معطلی درخواست بھی عید کے بعد تک ملتوی کر دی، درخواست گزار
-
جتنی عمر لکھی ہے... سلمان خان کا لارنس بشنوئی کی قتل کی دھمکیوں پر ردعِمل
بعض اوقات، بہت سارے لوگوں کے ساتھ گھومنا پھرنا ایک مسئلہ بن جاتا ہے
-
شاہین، شاداب کیلئے کیویز کیساتھ ٹی20 سیریز ڈراؤنا خواب بن گئی
دونوں اسٹار کرکٹرز 5 میچز کی سیریز میں خاموش تماشائی بنے رہے
-
کار چوری کرکے فرار ہوتے ملزمان کی پولیس پرفائرنگ، جوابی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک
فرار ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس
-
ٹی20 میں کیویز سے بدترین شکست؛ کون کونسے پلئیرز ون ڈے کا حصہ بنے
شاہین آفریدی، شاداب سمیت 6 کرکٹر کو وطن واپس بھیجنے کی تیاری
-
بھارت کے ابھرتے ہوئے وکٹ کیپر بھی رضوان کو ٹرول کرنے لگے، ویڈیو وائرل
رضوان کی طرح وکٹوں کے پیچھے اپیل کرونگا تو آپ لوگ آؤٹ نہیں دوگے، بھارتی کرکٹر
-
وفاقی وزیر امیر مقام کی موجودگی میں جعفر ایکسپریس 16 روز بعد کوئٹہ کیلیے روانہ
ٹرین کو 11 مارچ کو دہشت گردوں کے حملے کا سامنا کرنا پڑا تھا
-
سعودی عرب، ماہ صیام کی 27 ویں شب کل رات اختتام پذیر، شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان
ہفتہ 29 رمضان کو دوپہر دو بجے چاند کی پیدائش ہوگی، سعودی ماہرین فلکیات
-
ٹرمپ نے امریکا میں درآمد شدہ گاڑیوں پر 25 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی
ٹیرف 3 اپریل سے نافذالعمل ہو گا، صدر ٹرمپ
-
بدھ مذہب کے مقدس مقام ’’مہابدھی مہاویہاڑا ‘‘ پر بھارتی قبضہ
بدھ مت کو زوال آیا تو برہمنوں نے جزوی قبضہ کر اسے ’’مہابدھی مندر‘‘ میں تبدیل کر دیا
-
حب پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا کیبل فالٹ، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر
پانی کی فراہمی معمول پر آنے تک ضلع غربی اور کیماڑی کے علاقوں میں پانی کی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے
-
دوسری سہہ ماہی میں اقتصادی نمو 1.7 فیصد رہی
لائیو اسٹاک اور سروسز سیکٹر میں نمو رہی، چینی کی پیداوار میں 12.6 فیصد کمی ریکارڈ
-
وزیر داخلہ کی گوادر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 مسافروں کی ہلاکت پر سخت مذمت
بے گناہ افراد کو ناحق قتل کرنا انسانیت سوز جرم ہے، وفاقی وزیر داخلہ
-
گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد بس میں سوار ہو کر کراچی جا رہے تھے، پولیس
-
گریڈ 22 میں ترقی پانے والے افسران کی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشنز جاری
نواز احمد ممبر وزیر اعظم معائنہ کمیشن ،عنبرین رضا اسپیشل سیکریٹری کابینہ ڈویژن تعینات
-
پاسکو کی سرپلس گندم فلور ملز کو بیچنے کی تجویز
کابینہ نے منظوری دی تو گندم مصنوعات کی ایکسپورٹ اسکیم 3 ماہ بعد شروع ہوگی
-
ہمارے پاس اختیار ہے نہ وسائل آخر کب تک بدنامی اپنے نام لیں، گورنر سندھ
دنیا میں آنے سے پہلے ہی بچوں کو کچلا جا رہا ہے قاتل ڈمپر ہنستے بستے خاندانوں کو اجاڑ رہے ہیں، کامران ٹیسوری
-
فنگر پرنٹس کی کہانی… محسن نقوی کے لیے
آپ نیا سسٹم بے شک نہ بنائیں لیکن کم از کم موجودہ سسٹم کو آسان تو بنا دیں
-
پارٹی میں کوئی گروپنگ اور فارورڈ بلاک نہیں، علی محمد خان
پی ٹی آئی کو آئی ایم ایف کے پاس جانا ہی نہیں تھا پھر بھی وہ اس کے پاس گئے، اطہر کاظمی
-
پارا چنار کے عوام اور عید
پارا چنار کی 2 لاکھ 75 ہزار کے قریب عورتیں جن میں بچے بھی شامل ہیں عید کے موقع پر خوف کے ماحول میں گھروں میں مقید رہیں گے
-
رمضان، عید اور جبرائیل کی بددعا
"حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ لیلۃ القدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو"۔
-
زرمبادلہ کے ذخائر اور معیشت کی سمت
حکومت نے نہایت ہی اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے معیشت کو استحکام بخشنے کا ذریعہ بتایا۔
-
قومی سلامتی معاملات اور پی ٹی آئی
پی ٹی آئی نے صاف کہہ دیا ہے کہ وہ دہشت گردی روکنے کے لیے وہ آپریشن کے حق میں نہیں ہے
-
دہشت گردی پر قومی اتفاق رائے
کوئی بھی پاکستانی عسکری جدوجہد اور دہشت گردی کے واقعات کے حق میں نہیں