تازہ ترین
-
تھیٹرز کے نام پر کسی کو فحاشی اور بے حیائی پھلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: عظمیٰ بخاری
اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تھیٹر مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی
-
پاکستان 12 کھلاڑیوں کیساتھ کھیل کر بھی ہار گیا، مگر کیسے؟
سیریز میں نیوزی لینڈ کو 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہوگئی
-
کارتک آریان نے گٹار سے ایک شخص پر حملہ کردیا
بالی ووڈ اداکار کی مداح کو گٹار سے پیٹنے کی لیک ویڈیو نے ان کے مداحوں کو حیران کردیا
-
لاہور: موٹروے حادثے میں جاں بحق دو لڑکیوں کی تاحال شناخت نہ ہو سکی
جاں بحق ہونے والی لڑکیوں کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان ہیں، پولیس
-
رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں سرچ آپریشن، ڈاکووں کے 2 سہولت کار گرفتار، ٹھکانے مسمار
سرچ آپریشن ڈاکوؤں کی سہولت کاری میں ملوث مشکوک افراد کے خلاف انٹیلیجنس بنیادوں پر کیا جا رہا ہے
-
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں دفعہ 144 نافذ
قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ہنگامی سروسز مستثنا ہوں گے
-
پاکستان کی پوری ٹیم کیچ آؤٹ ہوئی
سیریز میں نیوزی لینڈ کو 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہوگئی
-
وزیر اعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، افغان باشندوں کی وطن واپسی سے متعلق آگاہ کیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بالخصوص عید الفطر کے موقع پر ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان کیا
-
ایران نے ٹرمپ کے جارحانہ بیانات پر سلامتی کونسل میں شکایت درج کر دی
ایران کے مطابق ٹرمپ کے بیانات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہیں
-
جیکولین فرنینڈس کی والدہ انتقال کرگئیں
اداکارہ کی والدہ کینسر اور دل کے عارضے کے باعث انتقال کرگئیں
-
گیس لیکیج دھماکا؛ ایک ہی گھر کے 6 خواتین و بچے جھلس کر جاں بحق
زندگی کی بازی ہارنے والوں میں 3 بچے اور3 خواتین شامل ہیں
-
بلوچستان کی ترقی کیلیے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
-
امریکا کی ایران کے ڈرون نیٹ ورک میں شامل افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد
متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیوں کو بھی نشانہ بنایا ہے
-
پراسرار طور پر لاپتا 9 سالہ بچی کی لاش نہر سے برآمد
لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کی گئی جس کی رپورٹ پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا جائے گا، پولیس
-
ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری اور ترقی کے لیے ایس آئی ایف سی کا اہم کردار
نوجوانوں کو جدید تکنیکی مہارتوں سے آراستہ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے
-
کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس پھر معطل
حکام کی جانب سے معطلی کی وجہ کچھ نہیں بتائی گئی
-
بدترین شکستیں؛ پاکستان جلد "ایسوسی ایٹ ملک" بننے والا ہے؟
ایکس پر پاکستانی ٹیم کے فینز مسلسل ناقص کارکردگی پر پریشان
-
امیتابھ بچن کی پہلی محبت کون؟ نوجوانی کی اَن سنی محبت کا راز فاش
ریکھا اور جیا بچن کے علاوہ بھی کوئی لڑکی امیتابھ کے دل کے قریب تھی؟
-
پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز ، پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایس پی عائشہ بٹ کو ایکسی لینس ان پرفارمنس ایوارڈ 2025ء کے لئے منتخب کر لیا
-
عید کے دن نئے کپڑے پہننے والے معصوم بچے اسرائیلی حملوں میں شہید، تصاویر نے دل دہلا دیئے
10 دنوں میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 322 بچے شہید اور 609 زخمی ہو چکے ہیں
-
لاہور میں خاتون کے قتل کا معمہ حل، آشنا سمیت دو ملزمان گرفتار
خاتون کی لاش ضلع قصور میں بی ایس نہر سے برآمد ہوئی تھی
-
افغان کمشنر اور نان کیڈر ملازمین کی تعیناتی پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
کیڈر ملازمین کی جگہ نان کیڈر ملازمین تعینات کرنا غیر آئینی اور غیر قانونی ہے، درخواست میں استدعا
-
امریکا کا اسرائیل پر تنقید کرنے والے غیر ملکی طلبہ کو ویزا نہ دینے کا فیصلہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے امریکی سفارتخانوں کو ویزا درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا مواد کی جانچ کا حکم دیا ہے
-
لاہور؛ خواتین کو ہراساں اور بدتمیزی کرنے پر 5ملزمان گرفتار
واقعے میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں، ایس ایچ او
-
حارث کی جگہ نسیم بیٹنگ کیلئے کیسے آئے؟
نسیم شاہ پلئینگ الیون کا حصہ بنے بغیر ٹاپ اسکورر بن گئے
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟
آئندہ دو تین روز تک بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات
-
میانمار میں شدید زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3,000 تک پہنچنے کا خدشہ
بینکاک میں ایک نامکمل فلک بوس عمارت گرنے سے 13 افراد ہلاک اور 74 لاپتہ ہوگئے
-
کراچی میں ہوائیں چلنے کا امکان، آئندہ دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟
آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
-
"99 رنز ناٹ آؤٹ" بھی کیوی بیٹر کو اعزاز دلوا گئے
وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے دنیا کے 16ویں کرکٹر بن گئے
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے
-
کراچی میں گزشتہ رات دو مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک
ایدھی حکام نے دونوں لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا ہے
-
غیر ملکی طلباء کیلیے امریکی ویزہ حاصل کرنا کیوں مشکل ہو گیا؟ جانیے
7 اکتوبر 2023 سے 31 اگست 2024 کے دوران ویزے کی درخواست دینے والوں کی بھی اسکروٹنی ہو گی
-
امریکا کی 23 ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ
ان ریاستوں میں نیویارک، کولوراڈو، پنسلوانیا اور کولمبیا شامل ہیں
-
دوسرا ون ڈے؛ ٹاپ آرڈر مکمل ناکام، کیویز کے ہاتھوں پاکستان کو شکست
پاکستان کیلئے فہیم اشرف نے سب سے زیادہ 73 رنز کی اننگز کھیلی
-
صدر آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے شرجیل میمن کا اہم ٹوئٹ سامنے آ گیا
صدر مملکت کی طبعیت اب بہتر ہو رہی ہے، شرجیل انعام میمن
-
بھارت کے امیرترین مسلمان، جو بڑے تائیکون کی کمائی کے برابر رقم عطیہ کرتے ہیں
انگریزوں سے آزادی کے بعد ان کے والد نے اپنا کاروبار میانمار سے بھارت منتقل کیا اور بھارت کو اپنا مسکن بنایا
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 50 سالہ دوست محمد اور 25 سالہ ابوبکر کے نام سے ہوئی
-
کراچی: نیٹی جیٹی مندر کے قریب سمندر سے نوجوان کی لاش برآمد
متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی
-
کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں 10 افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت عادل، عاشق، کامران، اسامہ، محمد، سجالہ نعمان، وقاص، عثمان، لیاقت اور حسنین کے نام سے ہوئی
-
بھارت؛ حیدرآباد میں جرمن خاتون سیاح کا کار کے اندر مبینہ ریپ
ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش کی جا رہی ہے، پولیس افسر سدھیربابو
-
گیس اسٹیشن پر رکنے والی خاتون لاکھوں ڈالر جیت گئیں
62 سالہ خاتون نوبیا فیگٹ ایک گیس اسٹیشن پر رکیں اور 50 لاکھ ڈالر کراس ورڈ کیش اسکریچ ٹکٹ خریدا
-
امریکا؛ سینیٹ میں ڈیموکریٹ رکن کی ٹرمپ مخالف تقریر20 گھنٹوں سے جاری
پوری قوم اور میری ریاست کے شہری کانگریس اراکین سے موجودہ بحران کے حل کے لیے کردارادا کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، سینیٹر
-
گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں ویوو اور ایپل آئی فون کے اسمارٹ فونز نے جگہ بنائی ہے
-
کراچی؛ دعوؤں کے باوجود عید کے دوران مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ جاری
ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، گلبہار، گولیمار، فردوس کالونی، عثمانیہ کالونی اور دیگرعلاقوں میں گیس غائب رہی
-
ایپل کا نئے اے آئی ڈاکٹر پر کام جاری
یہ سسٹم مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے حقیقی ڈاکٹروں کی طرح مشورے دے سکے
-
چیٹ جی پی ٹی کے نئے فیچر نے تہلکہ مچا دیا
چیٹ جی پی ٹی کے نئے فیچر کی لانچ کے ایک گھنٹے کے بعد صارفین کی تعداد میں 10 لاکھ کا اضافہ ہوا
-
کراچی: کورنگی میں چار روز سے زیرزمین بھڑکتی آگ کو نہ بجھایا جا سکا، وجوہات تاحال نامعلوم
چار روز قبل لگنے والی پراسرار آگ کی شدت کم نہ ہوسکی
-
بلوچستان کے مسائل پر سیاسی جماعتوں کی سنجیدگی میں کمی پرسپریم کورٹ بار کا اظہار تشویش
صدرسپریم کورٹ بارمیاں رؤف عطا نے بلوچستان کے مسائل سے متعلق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ سے ملاقات کی
-
نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سست رفتاری مہنگی پڑ گئی، قومی ٹیم پر جرمانہ عائد
قومی ٹیم کو مقررہ وقت میں دو اوور کم کرانے پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے