پیٹرول کی قیمت میں 173 فی لیٹر اضافے کا اعلان کر دیا گیا
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 47 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 113.30فی لیٹر مقرر
حکومت نےآئندہ ہفتے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے اعلان کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 73 پیسےفی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 108 روپے 45 پیسےفی لیٹرہو گی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 47 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 113 روپے30 پیسےفی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔
ایچ او بی سی کی قیمت 6 روپے6 پیسے فی لیٹرسے کم ہوکر 131 روپے 90 پیسے فی لیٹرمقرر ہوگی، مٹی کا تیل 3 روپے 5 پیسے فی لیٹرسستا ہو کر101 روپے 63 پیسےفی لیٹرہوجائےگا۔
دیگر پیٹرولیم مصنوعات میں لائٹ اسپیڈ ڈیزل 97 روپے 17 پیسےفی لیٹر، جے پی ون 91 روپے 21 پیسےفی لیٹر،جے پی فور82 روپے 68 پیسے فی لیٹراور جے پی ایٹ کی قیمت 90 روپے 90 پیسےفی لیٹر مقرر ہو گی۔
سی این جی کی قیمت میں بھی1.50 روپے فی کلوگرام تک اضافےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔