تازہ ترین
-
قومی اعزازات
کوئی عہدہ یا اعزاز غیر مستحق افراد میں بانٹ دینا بھی بددیانتی ہے
-
درپیش چیلنجز سے نمٹنے کی تدبیر کریں
رمضان المبارک میں بھی مقامی انتظامیہ فعال رہی، بازاروں کی سیکیورٹی بھی بہتر رہی
-
بھارت کی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گجرات میں گر کر تباہ، پائلٹ لاپتا
پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پہنچ گئیں اور لاپتا پائلٹ کی تلاش شروع کردی، حکام
-
کراچی: مختلف واقعات میں نوعمر لڑکے سمیت دو افراد جاں بحق
متوفیوں کی شناخت 25 سالہ عمر اور 10 سالہ احسن کے نام سے کی گئی
-
کراچی: ٹریفک کے مختلف حادثات میں پانچ افراد زخمی
مائی کلاچی پر مشتعل عوام نے حادثے کے ذمہ دار واٹر ٹینکر پر پتھراؤ کر کے شیشے توڑ دیے
-
پشاور کے کرکٹ اسٹیڈیم پر کا عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور کا بورڈ آویزاں
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اسٹیڈیم کا نام تبدیل نہ کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں
-
نواز شریف، مریم نواز سے وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات
ملاقات کے دوران پنجاب میں امن وامان کی عمومی صورت حال پر بھی گفتگو کی گئی
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 35 سالہ زعفران، 20 سالہ عاطف اور 23 سالہ سفیان کے ناموں سے ہوئی
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں فلسطین پر پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
پاکستان کے سفیر ڈاکٹر بلال احمد کی قرارداد میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے وحشیانہ اقدامات کی بھی مذمت کی گئی ہے
-
تپ دق کی علامات، تشخیص اور احتیاطی تدابیر
پروبائیوٹک غذاؤں دہی، لسی، پنیر وغیرہ کا استعمال مریضوں کے لیے بہت مفید ہے
-
81 برس سے سالگرہ کے ایک ہی کارڈ کے تبادلے کی انوکھی روایت
دونوں سہیلیوں کو کارڈ تبادلے کے 60 ویں برس گینیز ورلڈ ریکارڈ سے نوازا گیا تھا
-
امریکا؛ 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر خاتون ٹیچر گرفتار
طالب علم کی والدہ نے بیٹے کے موبائل پر خاتون ٹیچر کے نازیبا میسیج دیکھے
-
یورک ایسڈ میں کمی لانے والی مفید غذائیں
ہارورڈ ہیلتھ پبلشنگ کے مطابق، وٹامن سی یورک ایسڈ کی سطح کو کم کر سکتا ہے
-
پروٹین کی زیادتی سے بچئیے
اس غذائی عنصر کی زیادہ مقدار انسان کو ہمہ قسم کے امراض میں مبتلا کر سکتی ہے
-
بھارت؛ شہر گھمانے کے بہانے 22 سالہ جرمن سیاح کیساتھ گاڑی میں جنسی زیادتی
خاتون سیاح اپنے ہم جماعت سے ملنے بھارت آئی تھیں
-
چیٹ جی پی ٹی صارفین کے لیے بری خبر!
پلیٹ فارم کے ساتھ یہ مسئلہ اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹیو کے انتباہ کے بعد پیش آیا ہے
-
وہ کون سی ’ڈش‘ ہے جسے کھائے بغیر کرینہ کپور کو نیند نہیں آتی
کرینہ کپور نے ماہر غذائیت کی کتاب کی تقریب رونمائی میں اہم ’’انکشاف‘‘ کیا
-
بانی پی ٹی آئی سے علی امین اور بیرسٹر سیف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
بانی نے بار بار کہا کہ ذاتی پسند اور نا پسند کو بیچ میں نہیں لاؤں گا، اسٹیبلشمینٹ بات کرنے کو تیار ہے تو ہونی چاہیے
-
ایلون مسک نے ٹرمپ حکومت سے راہیں جدا کرلیں؛ امریکی اخبار کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ایلون مسک کے مستعفی ہونے کا عندیہ دے چکے ہیں
-
نسیم شاہ نے نیوزی لینڈکے خلاف دوسرے میچ میں تاریخ رقم کردی
نسیم شاہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں کیریئر کی پہلی نصف سینچری اسکور کی
-
حکومت اخترمینگل سے مذاکرات کیلئے ایک بااختیار کمیٹی تشکیل دے، صدر سپریم کورٹ بار
اگر مطالبات ایک دو دن کے اندر تسلیم نہیں کیے گئے تو ریڈ زون کی جانب اپنے مارچ کو عملی جامہ پہنائیں گے، اختر مینگل
-
کراچی: مواچھ گوٹھ میں کھلے مین ہول میں گر کر 3 سالہ بچہ جاں بحق، لواحقین کا احتجاج
پولیس سے کامیاب مذاکرات پر مظاہرین کی جانب سے روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا
-
مودی کی مسلم دشمنی؛ وقف املاک سے متعلق متنازع بل اسمبلی میں پیش
کانگریس سمیت مودی کی اتحادی جماعتوں نے بھی بل کی مخالفت کی ہے
-
میانمار میں ہولناک زلزلہ کیوں آیا؟ سنسنی خیز انکشاف
قدرتی آفت کے نتیجے میں 2800 کے قریب اموات ہوئیں ہیں جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہیں
-
شاہ رخ کے گھر ’منت‘ کو چھوڑنے کے بعد اہلیہ گوری خان نے بھی اپنا اپارٹمنٹ بیچ دیا
حال ہی میں شاہ رخ خان ’’منت‘‘ سے اہل خانہ سمیت شفٹ ہوچکے ہیں
-
بی وائی ایم سی کی توڑ پھوڑ، بینک لوٹنے کی کوشش پر لاٹھی چارج کیا گیا، سی ٹی ڈی
جعفر ایکسپریس پر حملے میں ہلاک ہوئے افراد کی لاشیں وصول کرنے کا پہلا حق ورثا کا ہے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کوئٹہ اعتزاز
-
کراچی: عید کے تین دن کے دوران ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق 175 زخمی ہوئے
چھیپا اور ایدھی حکام کے مطابق ٹریفک حادثات شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آئے
-
عظمیٰ بخاری کا بانی پی ٹی آئی کے خفیہ این آر او مانگنے پر طنزیہ ردعمل
عظمیٰ بخاری نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ردعمل دیتے ہوئے کہا، "ڈٹ کے رو رہا ہے کپتان۔ "
-
وزیراعظم پاکستانی قوم کو بڑی خوش خبری سنائیں گے، چیئرمین یوتھ پروگرام
ایک ایسا انقلابی ریلیف پیکج جو پاکستان کے ہر گھر کی خوش حالی یقینی بنائے گا، رانا مشہود احمد خان
-
ہولی نہیں منائی تو عید کیوں منائی؛ مسلمان سے شادی کرنے والی سوارا بھاسکر کو دھمکیاں
سوارا بھاسکر نے مسلم شوہر اور بیٹی کیساتھ تصاویر شیئر کی تھیں
-
راولپنڈی: گزشتہ تین دن کے دوران گیس پائپ لائن میں آگ لگنے کے 12 واقعات، 2 جگہوں پر دھماکے
تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی انٹراسپیکرز کانفرنس کے بانی چیئرمین نامزد
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو اس اہم فورم کا بانی چیئرمین حالیہ کامیاب دورہ کوالالمپور کے دوران نامزد کیا گیا
-
اسرائیل کی غزہ کے متعدد علاقوں پر قبضہ کرکے صیہونی ریاست میں شامل کرنے کی دھمکی
اسرائیلی فوج غزہ کے جنوبی علاقوں پر مسلسل بمباری کر رہی ہے
-
عید؛ خوشیوں کا تہوار یا روایات کا بوجھ ؟
ہر قوم نے اپنی ثقافت، روایات اور رسم و رواج کے مطابق عید کو خاص بناتے ہیں
-
سعودی حکومت کا عازمین حج کوکراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پرامیگریشن سہولت دینےکا فیصلہ
جناح ٹرمینل ائیر پورٹ اور اسلام ائیرپورٹ پر حج آپریشن کے حوالے سےانتظامات سے کئے جائیں،وزارت مذہبی امور کا مراسلہ
-
کراچی: پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان سے تفتیش میں اہم پیشرفت، سہولت کار پولیس اہلکار بھی گرفتار
گرفتار سب انسپکٹر ملیر کینٹ تھانے میں تعینات تھا، قبضے سے تھانہ شاہراہِ فیصل کی حدود سے چھینی گئی گاڑی برآمد ہوئی
-
لاہور: گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے بیوی، سالا اور 6 سالہ بچہ زخمی، ملزم گرفتار
تینوں زخمی اسپتال منتقل، پولیس نے ملزم سے اسلحہ برآمد کرلیا
-
معصوم بچے کے سامنے خونی منظر؛ ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری قتل؛ فوٹیج سامنے آگئی
ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل کا واقعہ ڈیفنس کے علاقے میں پیش آیا، مقتول اسٹیٹ ایجنسی کا کام کرتا تھا
-
علیحدگی افواہوں کے درمیان ایشوریا اور ابھیشیک کا ’’کجرا رے‘‘ پر ڈانس، ویڈیو وائرل
بالی ووڈ جوڑی نے 20 سال بعد اپنے یادگار گانے ’’کجرا رے‘‘ پر ایک ساتھ رقص کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر نوجوان کو پُل سے نیچے پھینک دیا
نوجوان کو تشویش ناک حالت میں ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا
-
تاجروں کا عید سیزن مایوس کن رہا؛ خریداری کی شرح میں نمایاں کمی
عید الفطر سے قبل ہونے والی خریداری گزشتہ سال کے مقابلے میں 25 تا 30 فیصد کم رہی، تاجر رہنما
-
آئس لینڈ میں خوفناک آتش فشاں پھٹنے سے بڑی تباہی کا خدشہ
ماہرین کے مطابق آتش فشانی دراڑیں ایک کلومیٹر سے زیادہ طویل ہو چکی ہیں اور ایک نئی دراڑ بھی بن گئی ہے
-
جہلم: گھریلو جھگڑے میں بھتیجے نے چچا چھریاں مار کو قتل کردیا، ملزم گرفتار
افتخار عرف اِفی اپنی بہن سے لڑ رہا تھا کہ چچا کی مداخلت پر برہم ہوکر اس نے چچا پر چھریوں سے وار کردیے
-
پشاور: الخدمت کی جانب سے یتیم و مستحق بچوں میں تحائف اور عیدی تقسیم
خیبرپختونخوا بھر میں الخدمت ساڑھے پانچ ہزار سے زائد یتیم بچوں کی کفالت کر رہی ہے، صوبائی صدر
-
ون ویلنگ کے دوران بائیک بس کے نیچے آگئی، ایک نوجوان ہلاک دوسرا شدید زخمی
حویلی نولکھا کا نوجوان ابو سفیان موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا، پیچھے بیٹھا نوجوان شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل
-
برطانیہ کا امیگریشن نظام سخت، اب یورپی شہریوں کو بھی اجازت نامہ درکار ہوگا
ETA ایک ڈیجیٹل سفری اجازت نامہ ہے جو ویزا کے بغیر برطانیہ جانے والے مسافروں کے پاسپورٹ سے منسلک ہوگا
-
کچھ لوگوں کی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات میں منصوبہ بندی کی گئی عمران خان کا میسج باہر نہ آئے،فیصل چوہدری
مولانا فضل الرحمن الائنس میں شامل نہیں ہوئے تو یہ سب چوں چوں کا مربہ ہے، گرینڈ اپوزیشن الائنس اس کا پولیٹیکل جواب تھا-
-
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک اور نازیبا ویڈیو لیک
عمرے سے واپسی کے بعد نئی لیک ویڈیو نے طوفان برپا کردیا
-
خواجہ سرا کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا
خواجہ سرا صبح کے وقت تقریب سے واپس جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے گولیاں مار دیں
-
صدر آصف زرداری کورونا میں مبتلا، ڈاکٹروں کا آئسولیشن کا مشورہ
صدر مملکت کا بخار اور انفکیشن کم ہوگیا، ڈاکٹرز ان کی طعبیت کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں، ذرائع پیپلز پارٹی