تازہ ترین
-
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے معلومات لیکر ڈکیتی اور اغوا میں ملوث 2 جعلی پولیس اہلکار گرفتار
ملزمان ڈیجیٹل سائٹس کا ڈیٹا چوری کرکے صارفین کے گھر پہنچتے تھے
-
یوسف رضا گیلانی کو اہم عالمی عہدے کا بانی چیئرمین نامزد کر دیا گیا
یہ اہم فیصلہ چیئرمین سینیٹ کے حالیہ کامیاب دورہ کوالالمپور، ملائشیا کے دوران کیا گیا
-
کیویز کیخلاف سفیان مقیم نے کونسا ورلڈ ریکارڈ بنایا؟
12ویں نمبر پر سب سے زیاہ انفرادی اسکور بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
سکیورٹی خدشات؛ کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ دوسرے روز بھی معطل
منگل کی شب انٹرنیٹ سروس معطل کیے جانے کے بعد سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا
-
ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن: پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک پر ویزا پابندیاں روک دی گئیں
امریکی انتظامیہ کو اس پالیسی کے نفاذ میں داخلی اختلافات، قانونی پیچیدگیوں اور سفارتی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا
-
پختونخوا میں سردی کو بریک لگ گئی؛ ہزاروں لوگوں نے عید سیاحتی مقامات پر منائی
موسم خوشگوار ہونے سے درجہ حرارت بھی گر گیا، 95 ہزار سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رُخ کیا
-
شیکھر دھون، پُراسرار خاتون کے درمیان رشتہ کیا ہے؟ کرکٹر نے بتادیا
کرکٹر کو گرل فرینڈ کا نام لینے سے گریز
-
نوبیل انسٹی ٹیوٹ نے عمران خان کی نامزدگی کے دعویٰ کو سیاسی چال قرار دے دیا
انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر، کرسٹیان برگ ہارپ ویکن نے ناروے کے ایک معروف اخبار میں مضمون لکھا
-
کراچی؛ 11سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم لڑکی کو زیادتی کرنے کی نیت سے گھر کے اندر لے آیا تھا، پولیس
-
شہریار منور اور ماہین صدیقی کی محبت کی داستان کیسے شروع ہوئی؟ اداکار نے بتا دیا
شہریار اور ماہین حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں
-
قطر گیٹ کرپشن اسکینڈل میں نیتن یاہو کے گرد گھیرا تنگ، دو سینئر مشیر گرفتار
نیتن یاہو پہلے ہی بدعنوانی کے الزامات میں ایک الگ مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں
-
دبئی بھیجے جانے والے مصالحوں کے پیکٹ سے 164 کلو سے زائد آئس برآمد
مختلف کارروائیوں میں 8 کروڑ 72 لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد کی گئی، ترجمان اے این ایف
-
کراچی؛ گاڑیاں چھیننے میں حاضر سروس پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کا ایک اور واقعہ
پولیس نے ملیر کینٹ تھانے میں تعینات سب انسپکٹر کو گرفتار کرکے چوری کی گئی گاڑی برآمد کرلی
-
پی ایس ایل ترانہ ریلیز؛ لیکن۔۔ شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں ناکام
فینز اب بھی علی ظفر کے پرانے ترانے پھر سیٹی بجے گی کو یاد کرنے لگے
-
لائف کی سب سے خراب فلم، سلمان خان کی فلم سکندر بُری طرح فلاپ، کتنا کما سکی؟
فلم بینوں نے سکندر کو سلمان خان کے 37 سالہ کیریر کی واہیات فلم قرار دے دیا
-
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے زرعی برآمدات میں نمایاں اضافہ
2025 کے پہلے دو ماہ میں 22,740 میٹرک ٹن تل چین کو برآمد کیے گئے ہیں،
-
نیو یارک ٹائمز کی تہلکہ خیز رپورٹ، بھارت، روس کو حساس ٹیکنالوجی و اسلحہ فراہم کرنے والا سپلائر نکلا
ہندوستان ایرو ناٹکس کو روسوبورون ایکسپورٹ کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار قرار دیا گیا ہے، رپورٹ
-
دُنیا کے غیر آباد علاقے بھی صدر ٹرمپ کے ٹیکس سے بچ نہ سکے
ناروے کے دور افتادہ علاقوں سلوبارڈ اور جان میئن کی مصنوعات پر بھی 10 فیصد محصولات عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے سبکدوش ہونے والے مستقل مندوب منیر اکرم کے اعزاز میں الوداعی استقبالیہ
نئے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کا بھی پُرتپاک استقبال کیا گیا
-
بجلی کی قیمتوں پر وزیر اعظم کے اعلان کا انتظار کر رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن
فی یونٹ قیمت میں نمایاں کمی ہونی چاہیے تاکہ صنعتوں کا پہیہ چل سکے، امیر جماعت اسلامی
-
لاہور، بیوی کو چھری مار کر زخمی کرنے والا ملزم ایک گھنٹے میں گرفتار
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق خواتین پر تشدد ہماری ریڈ لائن ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
ہمیں تو صحافت کے علاوہ اور کوئی کام نہیں آتا، غریدہ فاروقی
کسی خاتون کو بار بار یہ ثابت کرنا پڑتا ہے کہ وہ اپنی محنت سے وہاں پہنچی، کرن ناز
-
جوکچھ حقائق ہیں وہ اتنے سیدھے نہیں ہیں، ماریہ سلطان
3وجوحات کی وجہ سے دہشتگردی نے دوبارہ بڑے پیمانے پر سراٹھایا، سید محمد علی
-
اسلام میں جتنی بھی عبادات ہیں ان کے پیچھے ایک پیغام ہے
ہم ذاتی زندگی پر اتنا اسلام عمل میں نہیں لاتے جتنا لوگوں کو تلقین کر رہے ہوتے ہیں
-
کورنگی کریک میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ ملنے کے قوی امکانات
آگ کا معمہ کئی روز بعد بھی حل نہ ہوسکا، من چلے نوجوانوں نے آگ کو تفریح کا ذریعہ بنالیا
-
پائیدار ہوابازی فیول کے فروغ سے معاشی ترقی کا حصول ممکن، ماہرین
توانائی کی سلامتی کو تقویت،فصلوں کے نقصان،فضائی آلودگی بھی کم کی جاسکتی ہے
-
چانس
قسمت کا وہ کھیل اہم تھا لیکن اس سے زیادہ اہم مورگن فری مین کی ہاں تھی
-
اچھی صحت
میں نے صدر مملکت کی تقریر کو ان کی گرتی ہوئی صحت کے پیرائے میں دیکھا ہے
-
بے مثال تاج اورنجیب الطرفین لوگ
سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں
-
ٹرمپ کا عالمی تجارت پر بڑا فیصلہ، یورپی یونین اور 46 ممالک پر بھاری ٹیکس عائد
جو ممالک امریکی مصنوعات پر ٹیرف لگاتے ہیں انہیں اب اس کا جواب دیا جائے گا، صدر ٹرمپ
-
سیاسی اختلافات کی سزا عوام کو کیوں؟
پی ٹی آئی کی قیادت جن وکیلوں کے ہاتھ میں ہے وہ ابھی تک بانی کو رہا نہیں کرا سکے
-
قومی اعزازات
کوئی عہدہ یا اعزاز غیر مستحق افراد میں بانٹ دینا بھی بددیانتی ہے
-
درپیش چیلنجز سے نمٹنے کی تدبیر کریں
رمضان المبارک میں بھی مقامی انتظامیہ فعال رہی، بازاروں کی سیکیورٹی بھی بہتر رہی
-
بھارت کی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گجرات میں گر کر تباہ، پائلٹ لاپتا
پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پہنچ گئیں اور لاپتا پائلٹ کی تلاش شروع کردی، حکام
-
کراچی: مختلف واقعات میں نوعمر لڑکے سمیت دو افراد جاں بحق
متوفیوں کی شناخت 25 سالہ عمر اور 10 سالہ احسن کے نام سے کی گئی
-
کراچی: ٹریفک کے مختلف حادثات میں پانچ افراد زخمی
مائی کلاچی پر مشتعل عوام نے حادثے کے ذمہ دار واٹر ٹینکر پر پتھراؤ کر کے شیشے توڑ دیے
-
پشاور کے کرکٹ اسٹیڈیم پر کا عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور کا بورڈ آویزاں
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اسٹیڈیم کا نام تبدیل نہ کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں
-
نواز شریف، مریم نواز سے وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات
ملاقات کے دوران پنجاب میں امن وامان کی عمومی صورت حال پر بھی گفتگو کی گئی
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 35 سالہ زعفران، 20 سالہ عاطف اور 23 سالہ سفیان کے ناموں سے ہوئی
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں فلسطین پر پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
پاکستان کے سفیر ڈاکٹر بلال احمد کی قرارداد میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے وحشیانہ اقدامات کی بھی مذمت کی گئی ہے
-
تپ دق کی علامات، تشخیص اور احتیاطی تدابیر
پروبائیوٹک غذاؤں دہی، لسی، پنیر وغیرہ کا استعمال مریضوں کے لیے بہت مفید ہے
-
81 برس سے سالگرہ کے ایک ہی کارڈ کے تبادلے کی انوکھی روایت
دونوں سہیلیوں کو کارڈ تبادلے کے 60 ویں برس گینیز ورلڈ ریکارڈ سے نوازا گیا تھا
-
امریکا؛ 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر خاتون ٹیچر گرفتار
طالب علم کی والدہ نے بیٹے کے موبائل پر خاتون ٹیچر کے نازیبا میسیج دیکھے
-
یورک ایسڈ میں کمی لانے والی مفید غذائیں
ہارورڈ ہیلتھ پبلشنگ کے مطابق، وٹامن سی یورک ایسڈ کی سطح کو کم کر سکتا ہے
-
پروٹین کی زیادتی سے بچئیے
اس غذائی عنصر کی زیادہ مقدار انسان کو ہمہ قسم کے امراض میں مبتلا کر سکتی ہے
-
بھارت؛ شہر گھمانے کے بہانے 22 سالہ جرمن سیاح کیساتھ گاڑی میں جنسی زیادتی
خاتون سیاح اپنے ہم جماعت سے ملنے بھارت آئی تھیں
-
چیٹ جی پی ٹی صارفین کے لیے بری خبر!
پلیٹ فارم کے ساتھ یہ مسئلہ اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹیو کے انتباہ کے بعد پیش آیا ہے
-
وہ کون سی ’ڈش‘ ہے جسے کھائے بغیر کرینہ کپور کو نیند نہیں آتی
کرینہ کپور نے ماہر غذائیت کی کتاب کی تقریب رونمائی میں اہم ’’انکشاف‘‘ کیا
-
بانی پی ٹی آئی سے علی امین اور بیرسٹر سیف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
بانی نے بار بار کہا کہ ذاتی پسند اور نا پسند کو بیچ میں نہیں لاؤں گا، اسٹیبلشمینٹ بات کرنے کو تیار ہے تو ہونی چاہیے
-
ایلون مسک نے ٹرمپ حکومت سے راہیں جدا کرلیں؛ امریکی اخبار کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ایلون مسک کے مستعفی ہونے کا عندیہ دے چکے ہیں