پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی، عاطف خان کو اہم عہدہ مل گیا

عاطف خان کے ساتھ کابینہ سے ماضی میں ہٹائی گئے سابق وزیر کو بھی اہم عہدہ مل گیا
فوٹو فائلفوٹو فائل

فوٹو فائل

پشاور:

پشاور: تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر عاطف خان کو صدر پشاور ریجن بنا دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عاطف خان کے ساتھ ایم این اے ارباب شیرعلی جنرل سیکرٹری پشاور ریجن نامزد کیا گیا ہے۔

سابق صوبائی وزیر شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے پر عاطف خان شکیل خان کے حق میں بولے تھے جبکہ ارباب شیر علی کے دادا کے نام سے منسوب ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا نام بھی تبدیل کیا گیا ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story