تازہ ترین
-
پاکستان کرکٹ ٹیم پر ایک بار پھر جرمانہ عائد
کپتان محمد رضوان کو خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کھلاڑیوں پر ان کی میچ فیس کا 5 فی صد جرمانہ عائد کیا گیا
-
ہنگری نے عالمی عدالت کے فیصلوں کی دھجیاں اُڑا دیں؛ نیتن یاہو کا پُرتپاک استقبال
ہنگری نے عالمی فوجداری عدالت سے نکلنے کا اعلان بھی کردیا
-
پیپلزپارٹی والے متنازع نہری منصوبے پر صدر مملکت سے سوال کریں تو بہتر ہوگا، اعظمیٰ بخاری
پنجاب نے ہمیشہ بڑے بھائی کا کردار ادا کیا، نہ کسی کا حق کھاتا ہے اور نہ ہی کھانے دیتا ہے، وزیراطلاعات پنجاب
-
کراچی: کورنگی کریک میں گیس پاکٹ دریافت
علاقہ قدرتی گیس کے ذخائر کا حصہ نہ ہونے پر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ گیس کی یہ پاکٹ قدرتی طور پر ختم ہونے کا امکان ہے
-
وزیراعظم کے اعلان کے علاوہ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی، کراچی کیلیے خصوصی ریلیف
کراچی والوں کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے سے زائد کی کمی، اطلاق تین ماہ کیلیے ہوگا
-
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے دنیا بھر میں روزگار پر تباہ کن اثرات، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا
مصنوعی ذہانت اقتصادی تبدیلی کے لیےمواقع فراہم کرتی ہے لیکن عدم مساوات کو مزید گہرا کرنے کے باعث ہوسکتی ہے، اقوام متحدہ
-
انسان تو انسان پینگوئنز بھی ٹرمپ کے ٹیرف سے محفوظ نہیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین اور 46 ممالک پر بھاری ٹیکس عائد کردیئے
-
متنازع نہری منصوبے سے پنجاب کے کتنے علاقے متاثر ہوں گے؟ پی پی رہنما کا بڑا انکشاف
چولستان کینال کی وجہ سے چالیس فیصد نہری پانی ضائع ہونے کا خدشہ ہے، رہنما پی پی
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ
سرکاری ذخائر میں اضافے کے بعد قومی ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 57 کروڑ 97 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی
-
کامن پل کھلا رہنا چاہیے
دریائے جہلم کشمیر میں چھوٹے چھوٹے دروں سے گزرتا ہے اور اس کا بہاؤ انتہائی تیز ہوتا ہے
-
جنوبی افریقا کے کھلاڑی اچانک آئی پی ایل چھوڑ کر کیوں چلے گئے؟
گجرات ٹائٹنز نے ایک بیان میں فاسٹ بولر کے جانے کی تصدیق کی ہے
-
اسلام آبادہائیکورٹ: وفاقی وصوبائی حکام، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
شبلی فراز نے سلمان اکرم راجا اور شعیب شاہین ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے
-
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نئی بلندیوں تک پہنچادیا
-
مارچ میں ملکی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ
گزشتہ ماہ درآمدات 4 ارب 973 کروڑ ڈالر رہیں اور ماہانہ تجارتی خسارہ 7.83 فیصد کمی کے ساتھ 2 ارب 11 کروڑ ڈالر رہا
-
مہنگائی کی ماہ وار رپورٹ کے اعداد و شمار سامنے آگئے
سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.69 فیصد ریکارڈ کی گئی
-
کراچی ؛ اگلے 3 روز کے دوران مزید گرمی کی پیش گوئی
شام کے وقت شہر میں سمندری ہوائیں فعال ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
آذر بائیجان کے صدر کا دورہ پاکستان، تاریخ کا اعلان ہوگیا
دورے کے دوران موٹر وے M-6، M-9 اور پیٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم معاہدے متوقع ہیں، حکومتی ذرائع
-
ملک کو بھٹو وژن کے مطابق خودمختار اور ترقی یافتہ بنائیں گے، صدر مملکت
صدر مملکت کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر تعزیتی پیغام، شاندار الفاظ میں خراج تحسین
-
بجلی کی قیمتوں میں کمی سے برآمدات میں اضافہ اور شرح نمو بڑھے گی، اسپیکر قومی اسمبلی
ملک کو درپیش چیلنجوں کے باوجود اتنا بڑا ریلیف وزیر اعظم کے عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل ہے، ایاز صادق
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 6 دہائیوں کی کم ترین سطح پر ہے، وزیراعظم
مہنگائی کی شرح میں کمی سے عام آدمی کی زندگی پر مثبت اثرات بھی سامنے آرہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
-
عید پر خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں ریکارڈ توڑ سیاحوں کی آمد
سیاحتی اتھارٹی نے تین روز آنے والے سیاحوں کے اعداد و شمار جاری کردیے
-
خلا میں ملنے والی یہ پُراسرار چیز کیا ہے؟
ماہرین نے فلکیات نے یہ دریافت خلا میں موجود جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کا استعمال کرتے ہوئے کی
-
اگر الطاف حسین میرے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں تو مجھے سپورٹ کریں، آفاق احمد
کراچی میں جنوری سے اب تک 262 افراد ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہوچکے ہیں، چیئرمین حقیقی
-
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی
عالمی بازار میں سونےکا بھاو 5 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 89 ڈالر فی اونس ہے۔
-
برطانوی شہزادی کی مسلمانوں کے ساتھ عید؛ پاکستانی ڈیزائنر کا سوٹ پہنا
یہ لباس برطانوی شہزادی نے 2019 میں پاکستان کے سرکاری دورے کے دوران خریدا تھا
-
کراچی کی مجرم پیپلز پارٹی ہے جو وسائل کو اپنے اوپر استعمال کرتی ہے، آفاق احمد
پیپلز پارٹی کی سرپرستی میں ٹینکر مافیا پانی فروخت کررہی ہے اور یہ کام 30 سال سے ہورہا ہے، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ
-
بجلی کی قیمت میں کمی کے وزیراعظم کے اعلان کے بعد تاجروں کا ردعمل بھی آگیا
پُرامید ہیں حکومت بجلی کے ریٹ مزید کم کرے گی، شرح سود بھی کم ہوگی، کاٹن کے حوالے سے بھی کام ہو رہا ہے، تاجر
-
بجلی کی قیمت میں کمی کے اعلان کے بعد نئے نرخ کیا ہوں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
لائف لائن صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف 4 روپے 78 پیسے مقرر کردیا گیا
-
عملی اقدامات نہ ہونے سے لاہور ایک دہائی سے شدید اسموگ اور فضائی آلودگی کا شکار
شہر میں زیادہ تر نجی اور تجارتی گاڑیاں اب بھی پیٹرول پر چل رہی ہیں
-
کراچی ائیرپورٹ: گداگری، دھوکا دہی اور جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے 3 مسافر گرفتار
مسافر خاتون بھیک مانگنے یو اے ای جارہی تھی، سعودی عرب جانے والے مسافر کو جعلی ویزا پر آف لوڈ کیا گیا
-
اسپتالوں اور لیبارٹریز کی فیس متعین کرنیکا کیس؛ کے پی حکومت کو ایکٹ میں ترمیم کا حکم
صوبائی حکومت اور دیگر فریقین ایکٹ میں ترمیم کے عمل کو تیز کرکے ایک ماہ میں رپورٹ پیش کریں، پشاور ہائیکورٹ کا حکم
-
اداکار احساسِ کمتری کا شکار ہیں، ڈکی بھائی نے بشریٰ انصاری کو آڑے ہاتھوں لے لیا
میں بھی کہہ سکتا ہوں کہ اداکار کچھ نہیں کرتے ان کا ہر کام کوئی اور کرتا ہے
-
خیبرپختونخوا کی سرکاری جامعات میں انسداد ہراسانی قوانین کے فوری نفاذ کا فیصلہ
وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ نے اس حوالے سے محکمہ تعلیم کو مراسلہ ارسال کردیا
-
چیئرمین پی سی بی کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا
ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت پاکستان کے سپرد کردی گئی
-
عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، کیسے اسلامی ملک میں رہ رہے ہیں ؟ عمر ایوب
اگر ججز اپنے احکامات پر عمل درآمد نہ رکوا سکے تو بہتر ہے استعفی دیکر کر گھر چلے جائیں، رہنما پی ٹی آئی
-
امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دہشت گردی بے نقاب، قتل کی سازش پکڑی گئی
بھارتی ایجنٹ "GS" نے نیویارک میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کے لیے 15 ہزار ڈالر ادا کیے
-
پی ایس ایل10؛ آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا، کہاں سے ملیں گے؟
فزیکل ٹکٹس 7 اپریل سے ٹی سی ایس سینٹرز پر دستیاب ہوں گے
-
سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید انتقال کرگئے، وزیراعظم، چیئرمین پی سی بی کا اظہار تعزیت
فاروق حمید کی عمر 80 برس تھی، انہوں نے 1964 میں میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی نمائندگی کی تھی
-
نئی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر مناہل ملک کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا
’’مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، باپ بننے کی کوشش نہ کریں‘‘؛ مناہل ملک
-
لڑکی کی گلاکٹی لاش؛ قتل سے پہلے 5 افراد نے اجتماعی زیادتی کی
میڈیکل رپورٹ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی ثابت، شگفتہ نامی لڑکی منشیات کی عادی تھی، پولیس
-
سانگھڑ: سنجھورو بلاک چک 2-2 کنویں سے تیل و گیس کی پیداوار بحال
جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ ممکن ہوا
-
آئندہ بجٹ کی تیاری کیلیے آئی ایم ایف ٹیم کل سے پاکستان کا دورہ کرے گی
آئی ایم ایف وفد آئندہ ٹیکس، ریونیو اقدامات اور اخراجات پر کنٹرول سے متعلق بات چیت کرے گا
-
بشریٰ اقبال نے ایک بار پھر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
اگر جھوٹ اور احسان فراموشی کا کوئی چہرہ ہوتا، سچ بتا دوں؟
-
وزیراعلیٰ سندھ کا دورۂ شاہراہِ بھٹو، کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایات
جام صادق انٹرچینج اور قائدآباد انٹرچینج جلد مکمل کیا جائے، مراد علی شاہ
-
’’ساتھی اداکار کے تھپڑ مارنے سے سماعت متاثر ہوگئی‘‘ اداکارہ مدیحہ امام کا انکشاف
’’ایک کان سے کم سنتی ہوں‘‘ اداکارہ کا انکشاف
-
بدترین شکستوں پر چیئرمین پی سی بی سے استعفیٰ مانگ لیا، مگر کس نے؟
ٹیم کی کارکردگی پر کنٹرول نہیں کرسکتے تو استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، سابق کرکٹر
-
یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک، 23 کو ریسکیو کر لیا گیا
یہ حادثہ ایک بار پھر یورپ میں غیر قانونی مہاجرت کے بڑھتے ہوئے خطرات کو اجاگر کرتا ہے
-
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کے جج جسٹس آغا فیصل کیخلاف ریفرنس دائر
جسٹس آغا فیصل قانونی دلائل اور کیس فائل کو نظر انداز کرتے ہوئے کیسز نمٹائے جا رہے ہیں، ریفرنس
-
اسلام آباد: دوپٹے سے پھندا لگا کر بیوی کو قتل کرکے لاش پیٹی میں چھپانے والا ملزم گرفتار
ملزم نے تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں مقتولہ کو دوپٹے کا پھندہ دیکر قتل کر کے نعش گھر کے اندر پیٹی میں چھپا دی تھی
-
وین ڈیم پر انسانی اسمگلنگ کا الزام، خواتین کو ’تحفے‘ کے طور پر پیش کیا گیا
’’یہ خواتین انتہائی کمزور حالت میں تھیں اور ان کا جنسی استحصال کیا گیا تھا‘‘ وکیل کا موقف